عوام پٹرول، آٹے، چینی کی دگنی قیمت برداشت نہیں کرسکتے، مفتاح اسماعیل
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عوام پٹرول، آٹے اور چینی کی دگنی قیمتیں برداشت نہیں کرسکتے۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ تین سال قبل جب ہم گئے تو ملک گندم میں خود کفیل تھا۔انہوں نےسوال اٹھایا…