جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عثمان بزدار کے نزدیک پاک بھارت میچ کی حیثیت فائنل کے برابر

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کے لیے دعاگو ہوں۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کی جیت کے لیے نیک…

ہم متحدہ اپوزیشن دیکھنا چاہتے ہیں: راجہ پرویز اشرف

سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ ہم لوگ متحدہ اپوزیشن دیکھنا چاہتے ہیں۔ایک بیان میں راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم میں کچھ اعتراضات تھے اس لیے ہم اس سے علیحدہ…

پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی ناگزیر ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی ناگزیر ہے۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نچلی سطح پر عوام کو با اختیار بنانا بھی ناگزیر ہے، بلدیاتی اداروں کے…

پاکستان کی زیادہ برآمدات امریکا میں کی جاتی ہیں، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت قائم 4 خصوصی اقتصادی زون سرمایہ کاری کے لیے کھلے ہیں، گوادر فری زون بھی تمام بیرونی ممالک کی سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے۔ اسد عمر نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا…

چیئرمین سینیٹ، وزیرِ دفاع کی وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ جام کمال سے ملاقات کی ہے۔کوئٹہ میں ہونے والی ملاقات میں بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتِ حال پر بات چیت کی گئی۔بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر ظہور…

بختاور بھٹو نے نانی کی برسی پر’تین نسلوں‘ کی تصویر شیئر کردی

سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے نانی بیگم نصرت بھٹو کی برسی پر ایک یادگار تصویر اپنی انسٹاگرام اسٹوری کی زینت بنائی ہے۔انہوں نے ماضی میں اپنی، نانی بیگم نصرت بھٹو اور والدہ بینظیر…

پنجاب میں ڈینگی عروج پر پہنچ چکا ہے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں ڈینگی اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے، بزدار حکومت کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں ڈینگی کیس ہزاروں کی تعداد میں…

بلاول کی عاصمہ شیرازی کیخلاف منظم ہراسانی مہم کی مذمت

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کی منظم ہراسانی کی مہم کی مذمت کی ہے۔جاری کیئے گئے بیان میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پوری صحافی برادری عاصمہ شیرازی کے ساتھ…

بختاور بھٹو نے بیٹے کیلئے لائبریری بنانا شروع کر دی

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابقہ وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے ابھی سے بیٹے کیلئے کتابیں جمع کرنا شروع کردی ہیں۔سابق وزیرِاعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی آج اپنا 31 واں یومِ پیدائش…

نور مقدم قتل: گرفتار خانساماں کی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں گرفتار خانساماں جمیل احمد کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے ملزم خانساماں جمیل احمد کی ضمانت پر رہائی کا فیصلہ سنایا۔سابق سفیر کی صاحبزادی نور مقدم قتل…

میں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ہے، جام کمال کی تردید

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفیٰ دینے کی خبروں کو افواہ قرار دیا ہے۔کوئٹہ سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا کہ میں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ہے۔انہوں نے ساتھ ہی اپیل کی کہ مجھ سے متعلق جھوٹی افواہیں نہ…

شیریں مزاری کی بیٹی کا شہباز گِل کو کرارا جواب

وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب مزاری نے بھانجی کہنے پر شہباز گِل کو سوشل میڈیا پر کرارا جواب دے دیا۔ایمان مزاری نے کہا کہ شہباز گِل اگر حکومت چلانے کے قابل ہوتے تو عوام کو ہر وقت مذہب کا درس نہ دے رہے ہوتے، بلکہ اپنی کارکردگی…

ہم ہر میچ میں تیاری کے ساتھ جاتے ہیں ، ویرات کوہلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ ہم ہر میچ میں تیاری کے ساتھ جاتے ہیں، پاکستان بہت مضبوط ٹیم ہے، میں اسے ہمیشہ مضبوط مانتا ہوں۔ ویرات کوہلی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنے کمبی نیشن پر بات کی ہے، متوازن…

وزیر اعظم عمران خان بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی جیت کیلئے پُرامید

وزیراعظم عمران خان قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں جیت کیلئے پُرامید ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے قریبی رفقاء سے کرکٹ سے متعلق گفتگو میں کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔قومی فاسٹ بالر محمد عامر کا کہنا…

آسٹریلیا کیخلاف جنوبی افریقہ کی تیسری وکٹ بھی گر گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔جنوبی افریقہ کی آسٹریلیا کے خلاف تیسری وکٹ 23 رنز پر گر گئی ہے، تیسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی…

لاہور: انٹرنیٹ اور ٹریفک بحال ہونے لگا

لاہور کے مختلف علاقوں میں کالعدم جماعت کے احتجاج کے باعث بند کی گئی انٹرنیٹ سروس بحال ہونے لگی جبکہ کئی علاقوں کی سڑکوں کو ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔لاہور کے چوک یتیم خانہ سے کالعدم تنظیم کی ریلی شاہدرہ پہنچ گئی، پولیس…

کالعدم تنظیم سے مذاکرات کیلئے شیخ رشید لاہور پہنچ گئے

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کالعدم تنظیم سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے جہاں ان کی زیرِ صدارت اجلاس بھی ہوا ہے۔ اجلاس میں نور الحق قادری اور علی امین گنڈا پور بھی شریک ہیں جبکہ وزیرِ قانون پنجاب راجہ بشارت تازہ صورتِ…

ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے خلاف ٹیم کا اعلان کردیا۔کھلاڑیوں میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان، شعیب ملک، محمد حفیظ، حارث رؤف، شاہین شاہ، حسن علی، آصف علی،…

مظفر گڑھ: مہنگائی کیخلاف ریلی، نون لیگی MPA پر مقدمہ

مظفر گڑھ میں مہنگائی کے خلاف ریلی نکالنے پر مسلم لیگ نون کے سابق ایم پی اے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پاکستان مسلم لیگ ن، جمعیت علمائے اسلام سمیت حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم نے کراچی، لاہور،پشاور، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں حکومت کے خلاف…

پاکستان نے آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط مان لیں، ذرائع وزارت خزانہ

ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے (عالمی مالیاتی ادارے) آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط مان لی ہیں، قرض پروگرام بحالی کیلئے پاکستان کو نئی شرائط پرعمل درآمد کرنا ہوگا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے کہا کہ قرض پروگرام کی بحالی کا حتمی…