سپریم کورٹ: SRB کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے پر رپورٹ پیش
سپریم کورٹ آف پاکستان کراچی رجسٹری میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سندھ نے ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے سے متعلق رپورٹ پیش کر دی۔سندھ بھر کی زمینوں کا ریکارڈ کمپوٹرائز کرنے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ…