صدر مملکت کی قومی ٹیم کو مبارک باد
صدر مملکت عارف علوی نے بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔اپنے بیان میں صدر عارف علوی نے کہا کہ شاباش گرین شرٹس، ہمیں آپ پر فخر ہے۔دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب میں ٹی وی اسکرین پر میچ…