آج سندھ میں کورونا کے 342 نئے کیسز رپورٹ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں14377 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں مزید 342 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کسی مریض کا انتقال نہیں ہوا۔ …