جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

انگلینڈ نے پاکستان میں 2 اضافی T20 کھیلنے کی حامی بھرلی، پی سی بی

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے آئندہ برس پاکستان کا دورہ کرنے اور 2 اضافی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کی بھی حامی بھرلی۔ ای سی بی حکام نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ سے ملاقات کی۔ اس…

حکومت کو بل پیش کرنے کیلئے رائے شماری میں شکست

قومی اسمبلی میں حکومت بل پیش کرنے کے لیے رائے شماری میں شکست سے دوچار ہوگئی۔خواتین کو سوشل میڈیا پر ہراساں کرنے پر سزا کی تجویز کا بل حکومتی رکن اسما قدیر نے قومی اسمبلی میں پیش کیا۔اپوزیشن نے ایوان میں بل پیش کرنے کی مخالفت کی، جس پر…

اسلام آباد میں کیش وین لوٹنے والے اب تک آزاد

سیف سٹی اسلام آباد میں دن دیہاڑے کیش وین لوٹنے والے ملزمان اب تک قانون کی گرفت میں نہ آسکے۔آئی جی اسلام آباد نے ڈی آئی جی آپریشنز کی سربراہی میں تفتیشی ٹیم بنادی، جو 7 دن میں رپورٹ پیش کرے گی۔گزشتہ روز تھانہ آئی نائن کی حدود میں…

کوہلی کے بعد روہیت شرما بھارت کے ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر

ویرات کوہلی کے کپتانی سے دستبردار ہونے کے بعد اب روہیت شرما کو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ٹیم کا کپتان بنادیا گیا ہے۔بھارتی میں کرکٹ کے نگراں ادارے بورڈ آف کنٹرول کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم کا اعلان کیا۔ اس…

ویکسین لگواکر خاتون کروڑ پتی بن گئیں

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں کورونا ویکسین لگوانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز کی مالک بن گئی۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 25 سالہ چو اینسو نامی خاتون ان 30 لاکھ لوگوں میں شامل تھی جنہوں نے ویکسین لگوانے کے عوض ملین ڈالر کے لکی ڈرا میں حصہ لیا…

کورونا کا ڈیلٹا ویرینٹ سردیوں میں سر اٹھا سکتا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کا ڈیلٹا ویرینٹ سردی کے موسم میں سر اُٹھا سکتا ہے۔ایک بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح 13 ماہ بعد 1…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 715 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 715 پوائنٹس کم ہو کر 46 ہزار 399 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 869 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی کم ترین سطح 46 ہزار 309 رہی۔ سندھ صرافہ…

وزیراعظم کی چینی اسٹاک مارکیٹ میں لانے کی ہدایت نظر انداز

وزیراعظم عمران خان کی چینی کا اسٹاک مارکیٹ میں لانے کی ہدایت کو نظر انداز کردیا گیا۔ملک بھر میں وزیراعظم کی ہدایت کے باوجود چینی کی مہنگے داموں فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔لاہور میں ایک کلو چینی 140 روپے میں دستیاب ہے جبکہ فیصل آباد میں قیمت…

پنجاب میں بخار کی 3 کروڑ گولیاں غائب، مریض پریشان

محکمہ صحت پنجاب کی بخار کی 3 کروڑ سے زائد گولیاں کہاں گئیں؟ ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کو آج بھی بخار کی گولی کی تلاش کرتے رہے، میڈیکل اسٹورز پر قلت برقرار رہی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بخار کی گولی کسی میڈیکل اسٹور پر نہیں مل رہی، اسپتالوں میں…

میچ آسٹریلیا سے، جنگ پاکستانی کھلاڑیوں میں

پاکستان آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کا مقابلہ کرے گا، تاہم میچ تو کینگروز سے ہے لیکن حقیقی جنگ تو پاکستانی کھلاڑیوں میں ایک سے بڑھ کر ایک پرفارمنس کے بعد مین آف دی میچ کی ہے۔ رواں ورلڈکپ میں ہر میچ…

پی ڈی ایم پر قمر زمان کائرہ کے تبصرے پر حافظ حمد اللّٰہ کا ردعمل

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیان پر جواب دے دیا۔پی پی رہنما کے پی ڈی ایم سے متعلق تبصرے پر حافظ حمد اللّٰہ کا ردعمل سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے اپوزیشن جماعت پر پیٹھ میں…

انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 12 پیسے مہنگا ہوگیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ ہفتے کے دوسرے روز بھی جاری رہا۔انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کی قدر میں ایک روپے 12 پیسے کا اضافہ ہوا جس نتیجے میں ڈالر کا بھاؤ 171 روپے 63 پیسے ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی…

راولپنڈی رنگ روڈ انکوائری کیس: زلفی بخاری کا کمشنر راولپنڈی پر ایک ارب کے ہتک عزت کا دعویٰ

راولپنڈی رنگ روڈ انکوائری کیس میں زلفی بخاری نے کمشنر راولپنڈی پر ایک ارب کے ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔ زلفی بخاری کی درخواست پر راولپنڈی کی مقامی عدالت نے کمشنر راولپنڈی گلزار حسین شاہ کو طلب کرتے ہوئے انہیں حاضری کا نوٹس بھجوادیا۔…

حکومتی عزائم کے خلاف ساری اپوزیشن متحد ہے، یوسف رضا گیلانی

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومتی عزائم کے خلاف ساری اپوزیشن متحد ہے۔پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر سینیٹ نے کہا کہ پارلیمنٹ کو بلڈوز کرنے والوں کی سازشیں ناکام بنائیں گے۔انہوں نے کہا کہ حکومتی…

اپوزیشن کا حکومتی قانون سازی پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اپوزیشن نے حکومتی قانون سازی پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس ہوا، جس میں اہم ٹاسک کمیٹی کے سپرد کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ حکومت نے انتخابی اصلاحات…

خبر کے بجائے چینی کی قیمتوں کو روکا جائے، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ خبر کے بجائے چینی کی قیمتوں کو روکا جائے۔ پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی چینی عمران خان کے دور حکومت میں فروخت ہورہی ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مفتاح…

طاقتور کو قانون سے اوپر نہیں رکھ سکتے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقتور کو قانون سے اوپر نہیں رکھ سکتے، پہلے اخلاقیات گرتی ہیں اور پھر معاشی زوال آتا ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ہمارے ملک میں چوری اور کرپشن کو گناہ نہیں سمجھا گیا۔ کرپشن سے…

اپوزیشن پہلے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا سیکھے پھر سازش کرے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپوزیشن کو پہلے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا سیکھنے کا مشورہ دیا اور کہا کہ ہر وقت سازش کرکے کامیاب نہیں ہوسکتے۔میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری نے اپوزیشن جماعتوں پر طنز کے وار کردیے اور کہا کہ اپوزیشن کو ڈیڑھ…

بیک ڈور رابطوں کا دھوکا مزید نہیں چلے گا، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) سے بیک ڈور رابطے ختم کرنے کا کہہ دیا۔میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ مسلم لیگ ن ووٹ کو عزت دو کے نعرے کے ساتھ مخلص ہے تو بیک ڈور رابطے ختم…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قدر 1500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 800 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے…