جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پی ڈی ایم میں ہم سے زیادتی اور نا انصافی ہوئی، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہمارے اقدامات پر ن لیگ اور دیگر پارٹیوں کی تنقید ہوتی ہے، پی ڈی ایم میں ہم سے زیادتی اور نا انصافی ہوئی۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزاد کے ساتھ‘ میں میزبان شاہ…

ملالہ کے شوہر کا کس شعبے سے تعلق ہے؟

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی نے عصر ملک سے نکاح کرلیا ہے۔ملالہ یوسف زئی نے اپنے اور عصر ملک کے نکاح کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا ہے۔انہوں نے نکاح کے موقع پر اپنی، اپنے شریک حیات عصر ملک اور اپنے اہلخانہ کی…

امارات میں ریٹائرڈ غیرملکیوں کو رہائشی ویزا دینے کی شرائط میں ترمیم کی منظوری

متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے ریٹائرڈ غیر ملکیوں کو رہائشی ویزا دینے کی شرائط میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ دبئی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ریٹائرڈ غیر ملکیوں کے رہائشی ویزے کےلئے تین شرائط رکھی گئی ہیں، جس کے مطابق ان کی آمدنی کم از کم ایک…

آئی جی پنجاب نے کرپشن پر 3 ڈی ایس پیز نوکری سے برخاست کردیے

آئی جی پنجاب راؤ سردار نے کرپشن پر 3 ڈی ایس پیز کو نوکری سے برخاست کردیا ہے۔آئی جی پنجاب نے کرپشن کرنے پر ڈی ایس پیز محمد اعجاز، فرخ سہیل سندھو اور امتیاز احمد کو نوکری سے برخاست کیا ہے۔آئی جی پنجاب راؤ سردار نے اس معاملے پر اظہار…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا پہلا سیمی فائنل کل، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ تیار

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کا پہلا سیمی فائنل کل ابوظبی میں کھیلا جائے گا جس میں کرکٹ ورلڈکپ 2019 کی فائنلسٹ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ پھر آمنے سامنے ہوں گی۔ انگلینڈ جسے ٹورنامنٹ کی فیورٹ سمجھا جارہا ہے، اس کے بیٹرز بھرپور فارم…

لوگ دعاؤں میں پرانا پاکستان مانگ رہے ہیں، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوگ ہاتھ اٹھا اٹھا کر دعا مانگ رہےہیں کہ ہمیں پرانا پاکستان چاہیے۔اپوزیشن اراکین کے اعزاز میں دیے گئے اپنے عشائیے سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ قوم کا مطالبہ ہے کہ ہمیں…

یورپی یونین نے بیلاروس حکام کیلئے ویزا سہولت کو جزوی طور پر معطل کردیا

کونسل آف یورپ نے بیلاروس کے حکام کیلئے اپنی ویزا سہولت کو جزوی طور پر معطل کردیا ہے۔ کونسل آف یورپ کے مطابق اس اقدام کا مقصد بیلاروس کے حکام کی جانب سے یورپ کے خلاف مہاجرین کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کا جواب دینا ہے، جسے یورپ ہائبرڈ…

چارجڈ پارکنگ کے عوض کوئی سہولت نہیں دیتے، وکیل بلدیہ عظمیٰ کا اعتراف

کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) کے وکیل نے اعتراف کیا ہے کہ چارجڈ پارکنگ کے عوض کوئی سہولت نہیں دی جارہی ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں چارجڈ پارکنگ کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے ریمارکس دیے کہ کوئی سہولت نہیں دیتے تو فیس کیوں چارج…

اسلام آباد: ایک ہفتے میں سنگین جرائم کی 100 وارتیں رپورٹ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران جرائم کی شرح میں اضافہ ہوگیا ہے۔دستاویز کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ ایک ہفتے میں سنگین جرائم کی 100وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق دارالحکومت میں ایک ہفتے کے دوران کمسن…

آصفہ بھٹو زرداری کی ملالہ یوسفزئی کو نکاح کی مبارکباد

سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کی بہن آصفہ بھٹو زرداری نے بھی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو نکاح پر مبارکباد دی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر آصفہ بھٹو…

عمران خان کے ایک نہیں دو استعفے آنے چاہئیں، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے ایک نہیں دو استعفے آنے چاہئیں۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں ن لیگی ترجمان نے کہا کہ قومی اسمبلی میں ایک اور پرائیویٹ ممبر بل پرحکومت کو شکست ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ…

ملالہ کے نکاح پر والد ضیا الدین یوسفزئی کا اظہارِ تشکر

کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے والد ضیا الدین یوسفزئی نے اپنی بیٹی کے نکاح پر اظہارِ تشکر کیا ہے۔ واضح رہے کہ ملالہ یوسفزئی نے سوشل میڈیا پر اپنے نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔ اس…

افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کل پاکستان آئیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی وزراء کے وفد کے ہمراہ کل دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد کا کہنا تھا کہ امیر خان متقی کل پاکستان آئیں گے۔انہوں نے بتایا کہ افغان قائم مقام وزیر…

پنجاب میں 33 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری

پنجاب حکومت نے 33 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دے دی۔ پنجاب حکومت نے لیکچررز کی 3 ہزار اسامیوں پر بھرتی کی ریکوزیشن بھی پبلک سروس کمیشن کوبھجوا دی گئی۔محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کے مطابق ابتدائی طور پر 16ہزار اساتذہ بھرتی کیے جائیں…

متحدہ اپوزیشن نے آج ایوان میں حکومت کو شکست دی، بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج متحدہ اپوزیشن نے ایوان میں حکومت کو شکست دی ہے۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پارلیمنٹ کے سینیٹ بینکوئٹ ہال میں حزب اختلاف کے اراکین کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔عشائیے میں بلاول بھٹو…

انگلینڈ نے پاکستان میں 2 اضافی T20 کھیلنے کی حامی بھرلی، پی سی بی

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے آئندہ برس پاکستان کا دورہ کرنے اور 2 اضافی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کی بھی حامی بھرلی۔ ای سی بی حکام نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ سے ملاقات کی۔ اس…

حکومت کو بل پیش کرنے کیلئے رائے شماری میں شکست

قومی اسمبلی میں حکومت بل پیش کرنے کے لیے رائے شماری میں شکست سے دوچار ہوگئی۔خواتین کو سوشل میڈیا پر ہراساں کرنے پر سزا کی تجویز کا بل حکومتی رکن اسما قدیر نے قومی اسمبلی میں پیش کیا۔اپوزیشن نے ایوان میں بل پیش کرنے کی مخالفت کی، جس پر…

اسلام آباد میں کیش وین لوٹنے والے اب تک آزاد

سیف سٹی اسلام آباد میں دن دیہاڑے کیش وین لوٹنے والے ملزمان اب تک قانون کی گرفت میں نہ آسکے۔آئی جی اسلام آباد نے ڈی آئی جی آپریشنز کی سربراہی میں تفتیشی ٹیم بنادی، جو 7 دن میں رپورٹ پیش کرے گی۔گزشتہ روز تھانہ آئی نائن کی حدود میں…

کوہلی کے بعد روہیت شرما بھارت کے ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر

ویرات کوہلی کے کپتانی سے دستبردار ہونے کے بعد اب روہیت شرما کو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ٹیم کا کپتان بنادیا گیا ہے۔بھارتی میں کرکٹ کے نگراں ادارے بورڈ آف کنٹرول کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم کا اعلان کیا۔ اس…

ویکسین لگواکر خاتون کروڑ پتی بن گئیں

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں کورونا ویکسین لگوانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز کی مالک بن گئی۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 25 سالہ چو اینسو نامی خاتون ان 30 لاکھ لوگوں میں شامل تھی جنہوں نے ویکسین لگوانے کے عوض ملین ڈالر کے لکی ڈرا میں حصہ لیا…