جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ویڈیوز بنانے والے کمرہ عدالت تک نہیں جاتے، حسان خاور

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ نوے کی دہائی میں ویڈیوز اور تصاویر کو جوڑنے کا کام شروع ہوا تھا، ویڈیوز بنانے والے کمرہ عدالت تک نہیں جاتے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ ویڈیوز کو خاموشی سے…

ملک میں ہر جانب بحرانوں کا راج ہے،امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ ملک اس وقت انتہائی مشکل دور سے گزر رہا ہے، ملک میں ہر جانب بحرانوں کا راج ہے۔گیس بحران پر وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے ایک بیان میں کہا کہ ملک میں گیس کے گھریلو صارفین کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے،…

قومی ویمن کرکٹ ٹیم آج ہرارے سے نمیبیا روانہ ہوگی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آج ہرارے سے نمیبیا کے لیے روانہ ہوگی۔پی سی بی کے مطابق قومی ویمن ٹیم نمیبیا سے عمان کے لیے روانہ ہوگی۔ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) عمان سے پاکستان…

ہوم سیریز میں بھی کوچنگ کا عارضی سیٹ اپ ہو گا

ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں پاکستان ٹیم کا عارضی کوچنگ سیٹ اپ ہو گا، بیٹنگ کوچ کی ذمہ داری محمد یوسف اور بولنگ کوچ کے لیے عمر گل کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔ مصباح الحق اور وقار یونس کے جانے کے بعد سے پاکستان ٹیم کےلیے عارضی کوچنگ…

فضائی آلودگی جسم کے مختلف حصوں کو کیسے متاثر کرتی ہے؟

حالیہ دنوں میں ہوا کا کم ہونا ایک بڑا ماحولیاتی اور صحت کا مسئلہ بن گیا ہے، صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں فضائی آلودگی کی سطح خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے۔فضائی آلودگی کی وجہ سے عوام کو سانس لینے میں دشواری کے مسئلے سے لیکر صحت کی متعدد…

عابد علی کی بنگلادیش کیخلاف سنچری

چٹا گانگ میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان جاری 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں اوپنر عابد علی نے سنچری مکمل کرلی، ان کی اننگز میں 9 چوکے اور 2 چھکے شامل ہیں۔عابد علی کی یہ چوتھی سنچری ہے، اس قبل انہوں نے 2 سنچریاں سری لنکا اور…

پاک بھارت میچز میں ثانیہ کسے سپورٹ کرتی ہیں ؟

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز میں اپنی سپورٹ سے متعلق بتادیا۔بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک ہمیشہ سرخیوں میں آگے…

چٹا گانگ ٹیسٹ کا تیسرا دن، پاکستان کی بیٹنگ جاری

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان چٹاگانگ ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل جاری ہے جہاں پاکستان ٹیم بنگلا دیش کی پہلی اننگ کے اسکور 330 کے جواب میں بیٹنگ کر رہی ہے۔ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے آغاز میں ہی پاکستان کی 2 وکٹیں گزشتہ روز کے اسکور میں…

بلوچستان یونیورسٹی سے لاپتا 2 طلبہ بازیاب نہ ہوسکے

بلوچستان یونیورسٹی سے لاپتا دو طلبہ کو اب تک بازیاب نہ کرایا جاسکا۔ جامعہ نے تعلیمی سرگرمیاں 15 دن کے لیے مؤخر کردی ہیں۔حکومت سے مذاکرات کے بعد طلبہ کا احتجاج جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے طلبہ کے اغوا کا مقدمہ درج ہے، بازیابی کے لیے کوششیں…

کوئٹہ: عثمان بزدار کی قدوس بزنجو سے ملاقات

کوئٹہ میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں بین الصوبائی روابط کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ملاقات میں دونوں صوبوں کے وزرائے…

پاکستان انڈر 12 کا ٹینس چیمپئن بن گیا

پاکستان نے قازقستان کو شکست دے کر انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔فائنل میں پاکستان نے میزبان قازقستان کو 1-2 سے شکست دے دی۔پاکستان کے حمزہ رومان نے سنگلز اور پھر حمزہ اور ابوبکر طلحہ نے ڈبلز میں جیت دلوائی۔اس سے قبل پاکستان انڈر 12 ٹینس…

کورونا کی نئی قسم، آئی سی سی نے ویمن ٹیموں کو دبئی پہنچانے کیلئے کوششیں تیز کردیں

جنوبی افریقہ سے کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم ’اومی کرون‘ سامنے آنے کے بعد آئی سی سی نے ویمن ورلڈکپ کوالیفائرز زمبابوے سے باہر لےجانے پر غور شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق یو اے ای کی جانب سے پروازیں معطل ہونے پر کرکٹ حکام پریشانی میں…

پاکستانی باکسر محمد وسیم کی ایک اور کامیابی

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے کولمبیئن باکسر روبر باریرا کو شکست دے دی۔دبئی کے باکسنگ ایرینا میں ہونے والے مقابلے میں محمد وسیم نے کولمبیئن باکسر کو شکست دے کر ڈبلیو بی سی کا سلور ٹائٹل اپنے نام کیا۔رپورٹس کے مطابق 12راؤنڈز پر مشتمل فائٹ…

اومی کرون کے پھیلاؤ کا خدشہ: NCOC کی شہریوں کو ایس او پیز پر سختی سے عمل کی ہدایت

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے ملک میں پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر شہریوں کو ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرنے کی ہدایت کردی۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ انسدادِ کورونا ویکسین کی…

نسلہ ٹاور کی این او سی دینے کے ذمے داران کےخلاف کارروائی کرسکتے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نسلہ ٹاور کو تعمیر کرنے کی این او سی دینے والوں کے خلاف کارروائی کرسکتے ہیں۔جیونیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ نسلہ ٹاور کی تعمیر کے لیے غلط این او سی دیا…

تحریک انصاف کی تبدیلی کورونا سے زیادہ خطرناک وبا ہے، امیر حیدر ہوتی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی تبدیلی کورونا سے زیادہ خطرناک وبا ہے۔پشاور میں ورکرز کنونش سے خطاب کرتے ہوئے امیر حیدر خان ہوتی کا کہنا تھا کہ عوامی…

یہ وزراء اور ان کی اولادیں لاپتا کیوں نہیں ہوجاتے، مصطفی کمال

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی ہم پر ظلم کررہی ہے، پیپلز پارٹی کےخلاف اعلان جہاد کرتا ہوں،  یہ وزراء اور ان کی اولادیں لاپتا کیوں نہیں ہوجاتے۔کراچی میں پی ایس پی کی احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے…

سونے کی بالیوں کیلئے بچی کو قتل کرنے والا گرفتار

راجن پور میں 9 سالہ بچی کو تیز دھار آلے سے قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم نے سونے کی بالیوں کی لالچ میں بچی کو قتل کیا تھا، ملزم بچی کا قریبی رشتہ دار ہے۔علاقہ محمدپور میں چند روز قبل 9 سالہ شہناز بی بی کو تیز دھار آلے سے…

جماعت اسلامی نے سندھ ترمیمی بلدیاتی بل مسترد کردیا

جماعت اسلامی نے سندھ ترمیمی بلدیاتی بل مسترد کرتے ہوئے اسے کراچی پر قبضے کا بل قرار دے دیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ یہ بل اصل میں کراچی پر قبضے کا بل ہے، کراچی کے لیے بااختیار شہری حکومت کے مطالبے سے پیچھے…

اسلام آباد: وزراتِ خارجہ خواتین ایسوسی ایشن کی جانب سے مینا بازار سجایا گیا

وزراتِ خارجہ خواتین ایسوسی ایشن کی جانب سے اسلام آباد میں مینا بازار سجایا گیا۔ اسلام آباد میں سجے اس خواتین کے مینابازار میں کپڑے، زیورات، پینٹنگز، پودے، گھر کی سجاوٹ کا سامان، کھانا پینا، ہنزہ کے خوبصورت پتھر اور بچوں کو بہلانے کا…