جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر

لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا، کراچی چھٹے نمبر پر ریکارڈ ہوا ہے۔ لاہور سمیت ملک بھر میں فضائی آلودگی اور اسموگ کا سلسلہ برقرار ہے، عالمی ویب سائٹ کے مطابق آج بھی لاہور 299 پر ٹیکیولیٹ میٹرز کے…

حکومت فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ روکنے کی ہرممکن کوشش کر رہی ہے، شازیہ مری

سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ روکنے کی ہرممکن کوشش کر رہی ہے۔اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

پی ٹی آئی جلسے میں عمران خان کے خلاف نعرے لگ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے میں عمران خان کے خلاف نعرے لگ گئے۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا جلسہ ہوا، جس سے وفاقی وزیر اسد عمر نے بھی خطاب کیا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اسلام آباد میں مقامی حکومت کا بے اختیار نظام تھا، مقامی…

بولرز کی اچھی کارکردگی کا ثمر ٹیم کی کامیابی کی صورت میں ملے گا، حسن علی

پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ بولرز کی اچھی کارکردگی کا ثمر ٹیم کی کامیابی کی صورت میں ملے گا۔بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں حسن علی نے شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے 5 وکٹیں لیں۔ اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ پہلی…

سعودی عرب 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں ایک سال کے لیے رکھے گا

سعودی عرب 4 فیصد سالانہ منافع کے عوض ایک سال کیلئے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں رکھے گا جبکہ 3 اعشاریہ 8 فیصد مارجن پر ماہانہ 10 کروڑ ڈالر کا ادھار فیول بھی دے گا۔  پاکستان کو تیل بھی واپس کرنا ہوگا۔ وفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے تین ارب…

ہم اچھی پوزیشن میں ہیں، فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے، عابد علی

پاکستانی اوپپنگ بیٹسمین عابد علی نے کہا ہے کہ ابھی ہم اچھی پوزیشن میں ہیں، اس کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔چٹگانگ میں پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد علی نے کہا کہ آج کا دن اچھا رہا، عبد…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمی

گزشتہ روز 1200 روپے اضافے کے بعد آج کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 2400 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی…

کورونا کی نئی قسم کا پھیلاؤ، نیدرلینڈز جنوبی افریقہ سیریز بھی ختم

جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے بڑھتے کیسز کے باعث جنوبی افریقہ اور نیدرلینڈز کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز ختم کردی گئی ہے۔ کرکٹ جنوبی افریقہ نے سیریز ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے…

کورونا کا پھر کھیلوں پر وار، نئی قسم کے باعث ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر منسوخ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)  نے زمبابوے میں جاری ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر کے میچز منسوخ کردیے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئی کورونا قسم کے پھیلاؤ کے پیش نظر ایونٹ ختم کیا گیا ہے۔کرکٹ کی گورننگ باڈی کا کہنا ہے کہ…

سندھ گورنر کپ گالف: برڈی حاصل کرنا گالفرز کے لیے بڑا چیلنج بن گیا

پہلے سندھ گورنر کپ اوپن گالف چیمپئن شپ میں برڈی حاصل کرنا گالفرز کیلئے بڑا چیلنج بن گیا، کھیل کے تیسرے روز منہاج مقصود کی دو روز کی برتری، شبیر اقبال نے ختم کردی انہوں نے لیڈنگ بورڈ پر قبضہ جمالیا۔ڈی ایچ اے کنٹری اینڈ گالف کلب کراچی میں…

واسا افسر سائیکلوں پر آ گئے

ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں اسموگ کے تدارک کے لیے واسا حکام کی جانب سے آگاہی مہم جاری ہے، جس کے تحت افسران اورملازمین آج (ہفتے کے روز) بھی سائیکلوں پر دفتر پہنچے۔ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں اسموگ کے تدارک کے لیے واسا حکام کی جانب…

افغان وزیرِ صحت ڈاکٹر قلندر جہاد کی پاکستان آمد، قطر روانگی

افغانستان کے وزیرِ صحت ڈاکٹر قلندر جہاد نے پاکستان کا دورہ کیا، افغانستان کی وزارتِ صحت نے پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر جان بچانے والی ادویات کی فراہمی کی درخواست کر دی۔وزیرخارجہ نے کہا کہ افغان تاجروں کو پاکستان کے لیے ویزا آن ارائیول…

جنوبی افریقا کی 2 پروازوں میں61 کورونا مریضوں کا انکشاف

جنوبی افریقا سے نیدرلینڈز آنے والی 2 پروازوں کے61 مسافروں کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ نیدرلینڈز کے محکمہ صحت کی جانب سے  جاری کیے گئے بیان کے مطابق جنوبی افریقا سے آنے والی 2 پروازوں کے61 مسافروں میں کورونا وائرس کے مثبت ہونے کی…

ہم بول چال میں اردو بھول چکے ہیں، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہم بول چال میں اردو بھول چکے ہیں، جوں جوں میری عمر بڑھ رہی ہے اردو کی اہمیت کا اندازہ ہورہا ہے۔ انجمن ترقی اردو پاکستان کی جانب سے تحقیقی مجلہ اردو کی ایک صدی مکمل ہونے پر مولوی عبدالحق دو روزہ…

سینٹرل پنجاب کے کھلاڑی پر تین میچز کی پابندی

 سینٹرل پنجاب کے وکٹ کیپر جنید علی پر تین میچز کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق جنید علی کو لیول تھری کی خلاف ورزی پر پابندی کا سامنا کرنا پڑا، انہوں نے ان فئیر کیچ کا دعویٰ کیا تھا۔آن فیلڈ امپائرز نے…

سینئر وزیرِ پنجاب علیم خان مستعفی

وزیرِ خوراک و سینئر وزیرِ پنجاب عبدالعلیم خان نے استعفیٰ دے دیا۔پنجاب کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ابھی فلور ملز پر کوئی ٹیکس نہیں لگا ،آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا جواز نہیں ۔علیم خان نے وزیرِ اعلیٰ…

سربراہ RSS نے فریب آمیز بیان پہلی بار نہیں دیا: دفترِ خارجہ

دفترِ خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ بھارتی انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے سربراہ نے فریب آمیز بیان پہلی بار نہیں دیا۔ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا بھارتی پائلٹ ابھینندن کو ایوارڈ ملنے پر کہنا ہے کہ پاکستان کا ایف16 طیارہ…

حکومت نے اپنی ہی نااہلی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے، شیری رحمٰن

پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمٰن نے روپے کی مسلسل گرتی قدر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے اپنی ہی نااہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ 20 دنوں میں روپے کی قدر میں 6.2 روپے کی…

ورلڈ نمبر 3 کو شکست دینے کے بعد باکسر محمد وسیم کا پہلا ٹوئٹ

پاکستان کے باکسر محمد وسیم نے کولمبیا سے تعلق رکھنے والے عالمی نمبر 3 باکسر کو شکست دینے کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کردیا۔باکسر محمد وسیم نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر کی جوکہ گزشتہ رات اُن کی شاندار فتح کے…

ڈاکٹر نوشین کی موت کی تحقیقات کرانے کی اپیل

چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں ایم بی بی ایس کی طالبہ ڈاکٹر نوشین کی پوسٹمارٹم رپورٹ پر اسکے والدکے عدم اطمینان کے بعد میڈیکل یونی ورسٹی انتظامیہ کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ سامنے آگیا۔شہید بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کے…