وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی زیر صدارت یہ اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں کل دوپہر ڈھائی بجے ہوگا۔وزیراعظم نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں اختیارات کی منتقلی نچلی سطح پر ہو،…