جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

نواز شریف نے اپنے بیانیے کیلئے قربانیاں دیں، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا راستہ روکنے کے لئے کہاں کہاں مداخلت نہیں ہوئی، نواز شریف نے اپنے بیانیے کےلیے قربانیاں دیں۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ن لیگ کی تاریخ میں خواجہ…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 91 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا ملا جلا دن رہا، 100 انڈیکس 91 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 266 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 334 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 44 ہزار 447…

شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کی بس سے طالبہ کے اغواء کی کوشش

خیرپور میں  شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کی بس سے ایک طالبہ کو اغواء کی کوشش کی گئی، مزاحمت پر 7 طلبہ زخمی ہوگئے۔ طلبہ و طالبات نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے رانی پور قومی شاہراہ پر احتجاج کیا، متاثرہ طلبہ کاکہنا ہے کہ مرکزی ملزم یونیورسٹی میں…

ارشد پپو قتل کیس میں عدالت کا ملزمان اور گواہ کو پیش کرنے کا حکم

ارشد پپو سمیت تین افراد کے قتل کیس میں عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہ اور ملزمان کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔استغاثہ کی جانب سے گواہ عدالت میں پیش ہوا لیکن ملزم کے وکیل کی غیر حاضری کے باعث گواہ کا بیان قلمبند نہیں کیا جاسکا۔انسداد دہشت گردی…

عدالت نے ارسلان محسود قتل کیس میں گرفتار ملزمان کو جیل بھیج دیا

کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ارسلان محسود قتل کیس میں گرفتار ملزمان کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انہیں جیل بھیج دیا۔عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمے کا چالان طلب کرتے ہوئے 3 جنوری کو ملزمان کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔…

رہائشی پلاٹ پر شادی ہال نہ توڑنے پر سندھ ہائیکورٹ برہم

سندھ ہائی کورٹ نے کورنگی میں رہائشی پلاٹ پر شادی ہال کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے حکام پر برہمی کا اظہار کیا۔عدالت نے ایس بی سی اے کو کارروائی کے لیے 10 دن کی مہلت دے کر رپورٹ طلب کرلی۔ کورنگی…

حکمرانوں کے گریبان پر ہاتھ ڈالنے کا وقت آگیا، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر  اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کے گریبان پر ہاتھ ڈالنے کا وقت آگیا، تختیوں سے بات نہیں چلے گی، حکمرانوں کا دھڑن تختہ ہونے والا ہے۔لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز…

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندیوں پر کام 7 جنوری تک جاری رہے گا۔ حلقہ بندیوں کی ابتدائی اشاعت 8 جنوری کو…

نیب لاہور کی 4 سالہ کارکردگی کی رپورٹ جاری

احتساب بیورو (نیب) لاہور کی جانب سے پچھلے 4 سالہ دور کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی سربراہی میں 2017ء سے دسمبر 2021ء تک مجموعی طور پر 14 ارب 65 کروڑ روپے مالیت کی پلی بارگین کی…

مریم نواز اساتذہ کے حق میں بول پڑیں

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد کے ڈی چوک پر مظاہرین اساتذہ کا ساتھ دیتے ہوئے غیر آئینی آرڈیننس کی متعلقہ شق فی الفور واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ  ہمارے حال کو تباہ…

کے الیکٹرک کی نیپرا سے بجلی 5 روپے 18 پیسے مہنگی کرنےکی درخواست

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک نے نیپرا سے بجلی 5 روپے 18 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کر دی۔نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے یہ درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی…

اسلام آباد آنے کی بات کرتے ہیں یہ لاڑکانہ نواب شاہ جانے کے بھی نہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ زرداری صاحب نے اپنے قد سے بڑی بڑھکیں مارنی شروع کردیں،سندھ میں اگلی حکومت پی ٹی آئی بنائے گی، اسلام آباد آنے کی بات کرتے ہیں یہ لاڑکانہ نواب شاہ جانے کے بھی نہیں۔فواد چوہدری نے زرداری…

اسلام آباد: تشدد و بلیک میلنگ کا شکار لڑکی و لڑکا عدالت طلب

اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں لڑکی اور لڑکے پر تشدد اور بلیک میلنگ کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔دارالحکومت اسلام آباد کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج عطاء ربانی نے آئندہ سماعت پر متاثرہ لڑکے اور لڑکی کو طلب کر لیا۔عدالت…

جنید صفدر کی شادی پر اتنا پیسہ کس نے لگایا، شہباز گل

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل کا کہنا ہے کہ زرداری صاحب کو جیسے ضمانت ملتی ہے بڑھکیں مارنا شروع کر دیتے ہیں، نون لیگ والے کرامتیں اور چڑھاوے نہ بتائیں رسیدیں دیں، جنید صفدر کی شادی پر اتنا پیسہ کس نے…

ایسڑازینیکا کا بوسٹر شاٹ اومی کرون کیخلاف مؤثر ہے، کمپنی

عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین ایسڑازینیکا کا بوسٹر شاٹ اومی کرون ویرینٹ کے خلاف مؤثر ہے۔ایسٹرازینیکا کمپنی کے مطابق ایسٹرازینیکا کے کارگر ہونے سے متعلق تحقیق آکسفورڈ یونیورسٹی میں کی گئی ہے۔آکسفورڈ کی تحقیق کے مطابق…

خواتین کی ویڈیو بنانیوالے سینیٹ کے ملازم کی عبوری ضمانت منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خواتین کو ہراساں کرنیوالے سیکریٹریٹ ملازم رانا اظہرصدیق کی 31 دسمبر تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔ملزم کے وکیل کے مطابق درخواست گزار سینیٹ سیکریٹریٹ میں گریڈ 18 میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات ہے، رانا اظہر…

روپے پر دباؤ آتا ہے تو ہم IMF کے پاس جاتے ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ہے ہم بہت پیچھے رہ گئے ہیں، جیسے ہی ہماری اکانومی بہتر ہوتی ہے ڈالر کی کمی ہوجاتی ہے، ڈالر کی کمی سے روپے پر دباؤ آتا ہے، ہمیں 20 مرتبہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے۔لاہور میں…

نیب کے کئی ڈی جیز کے تبادلے

قومی احتساب بیورو (نیب) میں کئی ڈی جیز کے تبادلے کیے گئے ہیں، اس حوالے سے قومی احتساب بیورو نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ…

وقت آگیا ہے حکومت کا وفاق میں بیٹھ کا مقابلہ کروں، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے، حکومت کا وفاق میں بیٹھ کر مقابلہ کروں گا۔آصف زرداری نے ٹنڈوالہ یار میں کارکنوں سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاہور اور اسلام آباد میں بیٹھ کر…

زرداری ضمانت ملتےہی بڑھکیں مارنے لگتے ہیں، شہباز گل

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل کا کہنا ہے کہ زرداری صاحب کو جیسے ضمانت ملتی ہے بڑھکیں مارنا شروع کر دیتے ہیں، نون لیگ والے کرامتیں اور چڑھاوے نہ بتائیں رسیدیں دیں، جنید صفدر کی شادی پر اتنا پیسہ کس نے…