جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

گورنر اسٹیٹ بینک کی مدتِ ملازمت 1 سال بڑھانے پر غور

حکومت کی جانب سے مرکزی بینک (اسٹیٹ بینک آف پاکستان) کے گورنر کی مدتِ ملازمت 1 سال بڑھانے کی تجویز زیرِ غور ہے۔ذرائع کے مطابق اس وقت رضا باقر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر کے عہدے پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ…

ایسڑازینیکا کا بوسٹر شاٹ اومی کرون کیخلاف مؤثر ہے، کمپنی

عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین ایسڑازینیکا کا بوسٹر شاٹ اومی کرون ویرینٹ کے خلاف مؤثر ہے۔ایسٹرازینیکا کمپنی کے مطابق ایسٹرازینیکا کے کارگر ہونے سے متعلق تحقیق آکسفورڈ یونیورسٹی میں کی گئی ہے۔آکسفورڈ کی تحقیق کے مطابق…

خواتین کی ویڈیو بنانیوالے سینیٹ کے ملازم کی عبوری ضمانت منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خواتین کو ہراساں کرنیوالے سیکریٹریٹ ملازم رانا اظہرصدیق کی 31 دسمبر تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔ملزم کے وکیل کے مطابق درخواست گزار سینیٹ سیکریٹریٹ میں گریڈ 18 میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات ہے، رانا اظہر…

روپے پر دباؤ آتا ہے تو ہم IMF کے پاس جاتے ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ہے ہم بہت پیچھے رہ گئے ہیں، جیسے ہی ہماری اکانومی بہتر ہوتی ہے ڈالر کی کمی ہوجاتی ہے، ڈالر کی کمی سے روپے پر دباؤ آتا ہے، ہمیں 20 مرتبہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے۔لاہور میں…

نیب کے کئی ڈی جیز کے تبادلے

قومی احتساب بیورو (نیب) میں کئی ڈی جیز کے تبادلے کیے گئے ہیں، اس حوالے سے قومی احتساب بیورو نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ…

ڈی چوک پر مظاہرین اساتذہ اور پولیس آمنے سامنے

اسلام آباد کے ڈی چوک پر مظاہرین اساتذہ اور پولیس آمنے سامنے آگئے، اساتذہ کا بڑا گروپ پولیس کو دھکیل کر پارلیمنٹ کی طرف آگے بڑھنے لگا۔وفاقی نظامت تعلیمات کو میونسل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے خلاف اسلام آباد میں اساتذہ کی پریس کلب سے…

اپوزیشن نے الیکشن کمیشن کو کوئی ثبوت نہیں دیے: فیصل واؤڈا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے کوئی ثبوت الیکشن کمیشن میں نہیں دیے گئے۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واؤڈا نے کہا کہ ہم نے تمام ثبوت الیکشن…

نالہ لئی کے بعد ہوسکتا ہے اپنی سیاست کا بھی فیصلہ کرلوں، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ افسران اپنے اوپر بیٹھے افسران کا دل خوش کرنے میں لگے ہوئے ہیں،اسلام آباد کے پاس اربوں روپے ہیں لیکن غریبوں کو دینے کیلئے دل نہیں ہے، باتیں وہ زیادہ گردش کرتی ہیں جن میں مسالہ ہو، ہوسکتا ہے نالہ…

منی بجٹ پاس کرانے کی تیاری مکمل

حکومت نے منی بجٹ پاس کرانے کی تیاری کرلی، منی بجٹ کے ذریعے350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ واپس لی جائے گی۔ترجمان مشیر خزانہ کاکہنا ہے کہ 12 جنوری کو آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں چھٹا جائزہ پیش ہوگا۔حکام وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ…

امید ہے فیصل واوڈا نااہل ہوجائیں گے، قادر مندوخیل

پیپلز پارٹی کے رہنما قادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ امید ہے آج فیصل واوڈا نااہل ہوجائیں گے، ان کی سینیٹ کی نشست بھی پی پی کے پاس ہوگی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما قادر مندوخیل نے کہا کہ ہمیں الیکشن کمیشن پر…

کراچی: اومی کرون کے مزید 6 مشتبہ کیسز رپورٹ

کراچی میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے مزید 6 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت کے ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے ویرینٹ اومی کرون سے مبینہ متاثرہ یہ 6 افراد بیرونِ ملک سے کراچی پہنچے ہیں۔محکمۂ صحت کے ذرائع نے…

آپ گھر بیٹھے پیسہ کما سکتے ہیں، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ آپ گھر بیٹھے پیسہ کما سکتے ہیں اور ملک کیلئے زرمبادلہ کماسکتے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمارا آئی ٹی میں 100 سرٹیفکیشن کا پروگرام چل رہا ہے، آج کی یوتھ پاکستان کو قرضوں سے نجات…

مردان میئر الیکشن: ووٹوں کی دوبارہ گنتی آج ہوگی

مردان میئر الیکشن میں جےیو آئی ف کے امیدوار مولانا امانت شاہ کی درخواست پر آج دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی جائے گی۔ریٹرننگ افسر (آر او) حبیب الرحمٰن نے بتایا کہ مردان میئر الیکشن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست امیدوار جےیو آئی ف…

فیاض چوہان کی اچانک بینظیر بھٹو کی جائے شہادت آمد، ٹوٹ پھوٹ پر ایکشن

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بینظیر بھٹو کی جائے شہادت کی ٹوٹ پھوٹ پر ایکشن لے لیا۔وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان بینظیر بھٹو کی جائے شہادت پر پہنچے اور وہاں ٹوٹ پھوٹ دیکھ کر بلدیہ راولپنڈی کے افسران کو موقع پر…

پتہ نہیں حرمین کو گارڈ کی گولی لگی یا ڈاکو کی: ماموں سکندر

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن، لانڈھی میں منزل پمپ کے قریب منی مارٹ میں لوٹ مار کی واردات کے دوران ہونے والی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی 4 سالہ بچی حرمین کے ماموں سکندر علی کا کہنا ہے کہ ہمیں نہیں پتہ کہ حرمین کو گارڈ کی گولی لگی یا ڈاکو…

بھنگ سے بننے والے پراڈکٹس ڈرگ سے زیادہ منافع بخش ہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بھنگ کا سب سے مہنگا حصہ اس کا بیج ہے، بھنگ کے بارے میں تاثر ہے کہ اس کا غلط استعمال ہوتا ہے، جو بھنگ سے پراڈکٹس بنتے ہیں وہ ڈرگ سے زیادہ منافع بخش ہیں۔ایریڈ یونیورسٹی روات میں…

پاکستان، مزید 2 کورونا مریض فوت

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و…

آصف علی آسٹریلیا کیخلاف ہوم سیریز کے منتظر ‏

قومی کرکٹر آصف علی کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کافی سالوں کے بعد پاکستان آرہی ہے میں اس سیریز کا شدت سے منتظر ہوں ۔‏ ہارڈ ہٹنگ بیٹنگ کے لیے مشہور آصف علی نے کہا کہ آسٹریلیا کی ٹیم ایک مضبوط ترین ٹیم مانی جاتی ہے، ہماری کوشش ہو…

ڈی آئی خان: PPP اور PTI میں تصادم، 3 زخمی، مقدمات درج

خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 سیاسی جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم ہوا ہے، جس کے دوران فائرنگ اور چھریوں کے وار سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔دونوں جماعتوں کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف پرچے درج کرا…

منی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور کرانا مشکل ہوگا، احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ  یہ حکومت اسمبلیوں کے ذریعے ٹیکس نافذ نہیں کرتی، ٹیکسوں کے نفاذ کے لیے آرڈیننس لاتی ہے، منی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور کرانا حکومت کیلئے مشکل ہوگا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو…