عابد علی کے مزید علاج کے لیے ماہرین سے رابطہ کیا جارہا ہے، پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ اسپتال میں زیر علاج عابد علی کے مزید علاج کے لیے انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ سے رابطہ کیا جارہا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے عابد علی کی صحت کے حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا کہ عابد…