اسلامی نظریاتی کونسل کا سانحہ سیالکوٹ میں ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ
اسلامی نظریاتی کونسل نے سانحہ سیالکوٹ میں ملوث ملزمان کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے 226ویں خصوصی اجلاس اور ماہرین کے ساتھ فکری نشست ہوئی جس کا متفقہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے میں کہا…