جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

حالیہ بلدیاتی الیکشن جدید نظام کا آغاز ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے خیبرپختون خوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو  جدید نظام کا آغاز قرار دیا ہے۔عمران خان نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ کے پی بلدیاتی الیکشن کےہنگامےکےدوران کسی کو اس جدید نظام کا احساس…

شکست کیوں ہوئی؟ وزیرِ اعظم عمران خان نے وزیرِ اعلیٰ KPK کو آج بلا لیا

خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں پارٹی کو شکست کیوں ہوئی، اس صورتِ حال پر غور کرنے کے لیے وزیرِ اعظم عمران خان نے خیبر پختون خوا کے وزیرِ اعلیٰ محمود خان کو طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان…

حادثے کا شکار مڈغاسکر وزیر نے 12 گھنٹے تیر کر اپنی جان بچالی

مڈغاسکر کے وفاقی وزیر کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو کر سمندر میں گر گیا تھاجس کے بعد وزیر نے مسلسل 12 گھنٹے تیراکی کر کے خُشکی پر پہنچ کر اپنی جان بچائی۔مڈغاسکر میں شعبہ پولیس  کے لیے تعینات وفاقی وزیر کا ہیلی کاپٹر ایک آپریشن کے دوران…

لکی مروت، دوبارہ گنتی میں تحصیل چیئرمین کا نتیجہ تبدیل

لکی مروت تحصیل سب ڈویژن بیٹنی میں دوبارہ گنتی میں تحصیل چیئرمین کا نتیجہ تبدیل ہوگیا۔جمعیت علماء اسلام کےمولانا انور بادشاہ 1 ہزار 21 ووٹ لے کر چیئرمین منتخب ہوگئے۔پاکستان تحریک انصاف کے نور گل 647 ووٹوں کے ساتھ دوسرا نمبر لینے میں…

ہاتھ جوڑ کر سری لنکن قوم سے معافی مانگتا ہوں: مولانا طارق جمیل

ممتاز عالمِ دین مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ ہاتھ جوڑ کر سری لنکن قوم سے معافی مانگتے ہیں۔سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا پر تشدد اور انہیں قتل کرنے کے بعد جلانے کے واقعے کی مذمت اور تعزیت کے لیے وزیرِ اعظم عمران خان کے…

بنوں کے میئر کی نشست پر دوبارہ گنتی کا حکم معطل

الیکشن کمیشن نے جے یو آئی کے عرفان درانی کی درخواست پر میئر بنوں کی نشست پر دوبارہ گنتی کا حکم معطل کردیا جس کا آرڈر چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمیشن نے جاری کیا۔جے یو آئی ایف کے وکیل نے کہا کہ دس ہزار سے کم مارجن پر ہی دوبارہ…

لکی مروت: اسکول میں فائرنگ، ٹیچر جاں بحق، 2 افراد زخمی

صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے تجوڑی میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک ٹیچر جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔لکی مروت پولیس کے ترجمان کے مطابق مسلح افراد نے سرکاری پرائمری اسکول نمبر 1 میں فائرنگ کر دی۔فائرنگ سے اسکول میں موجود…

شیرنی کا اپنے رکھوالے کیساتھ محبت کاخطرناک اظہار

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک دل کو چھو لینے والی ویڈیو وائرل ہے جس میں خوں خوار جنگلی جانور شیرنی کو اپنے رکھوالے کے ساتھ بے لوث محبت کا  اظہار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ وائرل ویڈیو میں شیرنی اور اُس کے رکھوالے کے درمیان دوستی کا…

جنید صفدر سیاست میں ضرور آئے گا، کیپٹن (ر) صفدر اعوان

مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر اعوان کا کہنا ہے کہ بیٹا جنید صفدر  سیاست میں ضرور آئے گا۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں ن لیگی رہنما نے بیٹے جنید صفدر کے سیاست میں آنے سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ جس طرح وکیل کا بیٹا وکیل،…

بنوں کے میئر کی نشست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی

خیبر پختونخواہ کی تحصیل بنوں کے میئر کی نشست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی جاری ہے، 286 پولنگ اسٹیشن کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہورہی ہے۔ ریٹرننگ آفیسر کا کہنا ہے کہ دوبارہ گنتی ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں کی جارہی ہے، تحصیل بنوں میئرکی نشست پر…

چین میں مکمل طور پر محفوظ شدہ ڈائنو سار ایمبریو دریافت

سائنسدانوں نے چین میں ایک بالکل محفوظ ڈائنو سار کے ایمبریو (جنین) کی دریافت کا اعلان کیا ہے، جو مرغی کی طرح اپنے انڈے سے نکلنے کی تیاری کر رہا تھا۔ یہ ڈائنو سار کا جنین جنوبی چین کے صوبے جیانگژی کے شہر گانزو میں دریافت ہوا ہے، محققین کے…

حکومت کے بس میں ہو تو پنجاب میں بلدیاتی الیکشن نہ کرائیں، سعد رفیق

مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت کے بس میں ہو تو یہ پنجاب میں بلدیاتی الیکشن نہیں کرائیں۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کے پی کے میں ووٹ کی طاقت سے پی…

آرزو مسلم رہے یا عیسائی ہمیں اعتراض نہیں، والدین کا بیان، فیصلہ محفوظ

سندھ ہائی کورٹ نے اسلام قبول کر کے پسند کی شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کی شیلٹر ہوم سے والدین کے ساتھ جانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا، سماعت کے دوران آرزو کے والدین نے بیان دیا ہے کہ بچی مسلم رہے یا عیسائی ہمیں کوئی اعتراض…

جمہوریت میں ہار جیت ہوتی ہے، حسان خاور

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ جمہوریت میں ہار جیت ہوتی ہے اور یہ ہی جمہوریت کا حسن ہے۔جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے حسان خاور نے کہا کہ مہنگائی بھی ہے، جس کی ذمہ داری حکومت وقت کو لینی پڑتی ہے، کے پی بلدیاتی الیکشن میں…

آج چاند دیکھ کر قبلے کی سمت کا تعین ہو سکے گا

آج (بدھ اور جمعرات کی درمیانی) رات چاند دیکھ کر قبلے کی سمت کا تعین کیا جا سکے گا۔ سعودی ادارۂ فلکیاتی علوم کے مطابق آج شب سعودی وقت کے مطابق 3 بج کر 23 منٹ پر جبکہ پاکستانی وقت کے مطابق 5 بج کر 23 منٹ پر چاند کعبے کے اوپر ہوگا۔سعودی…

کراچی: مقابلے میں ڈاکو ہلاک، پولیس اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں پولیس مقابلے کے دوران 1 ڈاکو ہلاک جبکہ پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گیا، ہلاک ڈاکو ساتھیوں سمیت گھر میں لوٹ مار کے لیے داخل ہوا تھا۔ایس ایس پی کورنگی شاہجہاں خان کے مطابق ماڈل کالونی میں گول گراؤنڈ کے قریب کار…

کراچی: شیر شاہ دھماکے کا 1 اور زخمی جاں بحق

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں 18 دسمبر کو ہونے والے دھماکے کا ایک اور زخمی دورانِ علاج دم توڑ گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سول اسپتال کے ٹراما سینٹر میں زیرِ علاج شیر شاہ بم دھماکے کا زخمی دورانِ علاج دم توڑ گیا۔اس ہلاکت کے بعد واقعے میں جاں…

برطانیہ، کورونا کے مزید 90 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 90 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 15 ہزار 363 افراد اومی کرون کا شکار ہوئے۔رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں بوسٹر ڈوز لگوانے کا سلسلہ بھی جاری ہے تاہم اومی کرون ویرینٹ کےمتاثرین کی تعداد 60 ہزار…

شوکت یوسف زئی کا شکست پر غلطیوں کا اعتراف

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی نے بلدیاتی انتخابات میں شکست پر بار بار غلطیوں کا اعتراف کیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسف زئی نے کہا کہ مہنگائی بھی شکست کی ایک وجہ بنی لیکن ہم…

کون کہتا ہے ملک میں کرپشن نہیں ہے؟ نور عالم خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے کہا ہے کہ کون کہتا ہے ملک میں اس وقت کرپشن نہیں ہے؟ آپ عوام کو ایک یا دو بار دھوکا دے سکتے ہیں تیسری بار لوگ آپ کو مسترد کردیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب…