عمران خان کی نااہلی کے لیے پٹیشنوں کی سماعت آج ہوگی
وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے پٹیشن اور متفرق درخواست کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل بنچ سماعت کرے گا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار…