جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

شوکت ترین نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا

شوکت ترین نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا ہے، وہ صوبۂ خیبر پختون خوا سے جنرل نشست پر سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔شوکت ترین نے سینیٹر کے لیے 122 میں سے 87 ووٹ حاصل کیے تھے، جبکہ 9 ووٹ مسترد ہوئے۔ان کے مقابل اے این پی اور جے یو آئی ف کے…

معاشرے میں عدم برداشت کے واقعات بڑھ گئے ہیں، اعظم نذیر تارڑ

سینیٹ اجلاس میں سانحۂ سیالکوٹ پر بحث کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ دو 3 دہائیوں سے معاشرے میں عدم برداشت، قانون کو ہاتھ میں لینے کے واقعات بڑھ گئے ہیں،ایک ملزم کو بھی کیفر کردار تک نہیں پہنچایا گیا ہے۔اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ سانحۂ…

ارسلان محسود قتل: گواہان نے ملزمان کو شناخت کر لیا

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے قتل ہونے والے ارسلان محسود کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے گواہان نے ملزمان توحید، عمیر اور سابق ایس ایچ او کو شناخت کر لیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق…

پاکستان: 322 کورونا مریض رپورٹ، مزید 4 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و…

پشاور:ایچ ایم سی میں بوسٹر ڈوز لگانے کے انتظامات مکمل

پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (ایچ ایم سی) میں کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ترجمان ایچ ایم سی کے مطابق این سی او سی ہدایات کے مطابق 30 سال سے زائد عمر کے افراد بوسٹر ڈوز لگانے کے اہل ہیں، اس کے…

نا اہلوں سے صوبہ چل رہا ہے نہ ملک: راجہ پرویز اشرف

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ نا اہلوں سے صوبہ چل رہا ہے نہ ملک، بھگتنا عوام کو پڑ رہا ہے۔لاہور سے جاری کیے گئے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز…

کراچی: ملیر میں 50 سالہ شخص قاتلانہ حملے میں زخمی

کراچی کے علاقے ملیر کی جعفر طیار سوسائٹی میں نامعلوم ملزمان نے گلی کے کونے پر کھڑے 50 سالہ شخص پر قاتلانہ حملہ کیا ہے۔ملزمان گلی کے کونے پر کھڑے شخص کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے کے بعد فرار ہو گئے۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو 50…

بدین :نالے سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد

سندھ کے شہر بدین میں نالے سے 19 سالہ نوجوان کی لاش ملی ہے، مقتول کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، قتل کے شبہے میں پولیس نے 2 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق بدین کے گاؤں شیر خان چانگ میں 19 سالہ نوجوان جمن چانگ کی لاش سیم نالے سے…

کراچی پر بادلوں کا راج، بوندا باندی کا امکان

کراچی پر بادلوں کا راج ہے، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کا مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر کا آج کم سے کم درجۂ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔آئندہ 24…

کیچ: دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 2 جوان شہید

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ صوبۂ بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک منظر عباس اور…

فیصل آباد، شادی میں ہوائی فائرنگ سے لڑکا ہلاک

فیصل آباد کے علاقے چک جھمرہ میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر 14 سال کا لڑکا جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے اس واقعے کا مقدمہ درج کر کے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔دوسری جانب سرگودھا میں اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں…

چکوال کے سرکاری اسکولوں میں ’کو ایجوکیشن‘ پر پابندی

چکوال کے سرکاری اسکولوں میں ’’کو ایجوکیشن‘‘ پر پابندی لگادی گئی۔ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر چکوال نے چھٹی سے آٹھویں جماعت تک ’’کو ایجوکیشن‘‘ اسکولوں میں زیرِ تعلیم طالبات کے نام خارج کرنے کا مراسلہ جاری کردیا ہے۔چیف ایگزیکٹو آفیسر…

کراچی میں ہر جگہ گیس کا بحران، شہری پریشان

کراچی کا پوش علاقہ ہو یا اولڈ ایریا، گیس کا بحران ہر جگہ موجود ہے۔ ڈیفنس سمیت کئی علاقوں میں شہری ہوٹل سے کھانا خریدنے پر مجبور ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ سلنڈر خریدنا بھی مہنگائی میں مشکل ہوگیا ہے۔دوسری جانب راولپنڈی میں شہریوں کا کہنا ہے…

صحافیوں پر آمرانہ ادوار والی سختیاں آج بھی ہیں، خورشید شاہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ صحافی آج بھی اغواء ہوتے ہیں، آمرانہ ادوار میں جو سختیاں صحافیوں کو پیش آتی تھیں وہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔سید خورشید شاہ کا سینئر صحافی اور ایڈیٹر محمد ضیاء الدین کے تعزیتی…

متحدہ نے 21 ہزار بھرتیوں کا طریقہ کار چیلنج کردیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) نے نئی21 ہزار بھرتیوں کا طریقہ کار سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ایم کیو ایم پاکستان نے عدالت سے گریڈ ایک سے 15 تک سرکاری ملازمتوں پر بھرتیوں کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ایم کیو ایم کی…

معیشت ’ریورس گئیر‘ میں ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معیشت ’ریورس گئیر‘ میں ہے۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تجارتی خسارے میں ریکارڈ اضافہ ملکی درآمدات اور برآمدات میں عدم توازن کا واضح ثبوت ہے، ڈالر 180 روپے کو عبور کرچکا ہے،…

وزیراعظم عمران خان سے وزیر آبپاشی کی ملاقات کی اندرونی کہانی

وزیراعظم عمران خان سے وزیر آبپاشی پنجاب محسن لغاری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔وزیر اعظم نے ملاقات کے دوران وزیر آبپاشی سے پوچھا کہ سندھ اور پنجاب کے پانی کی مشترکہ مانیٹرنگ کا معاملہ کہاں تک پہنچا؟ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر…

ملک کے سب سے سرد مقام استور میں برفباری کا سلسلہ جاری

ملک کا سب سے سرد مقام اس وقت گلگت بلتستان کا ضلع استور ہے، جہاں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے، یہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں بھی برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا ہے، گلگت شہر…

راولپنڈی: 14 سالہ لڑکی کے اغوا و قتل کے الزام میں 5 ملزمان گرفتار

راولپنڈی کے علاقے صدر واہ کینٹ میں 14 سال کی لڑکی کے اغوا اور قتل کے الزام میں 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان نے لڑکی کو اغوا کے بعد قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ مقتولہ کی…

تفتان: ایرانی حکام نے 39 پاکستانیوں کو لیویز کے حوالے کردیا

تفتان سرحد پر ایرانی حکام نے 39 پاکستانیوں کو لیویز حکام کے حوالے کردیا ہے۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ حوالے کیے گئے 39 پاکستانی بغیر سفری دستاویزات کے ایران میں داخل ہوئے تھے۔حکام نے بتایا کہ تمام گرفتار افراد کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف…