بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

راولپنڈی: 14 سالہ لڑکی کے اغوا و قتل کے الزام میں 5 ملزمان گرفتار

راولپنڈی کے علاقے صدر واہ کینٹ میں 14 سال کی لڑکی کے اغوا اور قتل کے الزام میں 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان نے لڑکی کو اغوا کے بعد قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ 

پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں تھانہ صدر واہ میں درج تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.