جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آئی ایم ایف کا رویہ بہت سخت ہے، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا رویہ اس بار بہت سخت ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران شوکت ترین نے کہا کہ اس بار آئی ایم ایف ہمیں بہت سختی سے دیکھ رہا ہے، کئی چیزیں…

مرتضی وہاب! دھرنا تو شروع ہوا ہے، ابھی سے گھبرا گئے؟ حافظ نعیم کا سوال

امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کو مخاطب کر کے استفسار کیا ہے کہ مرتضیٰ وہاب ابھی تو دھرنا شروع ہوا ہے، آپ ابھی سے گھبرا گئے؟بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے سامنے جماعت اسلامی کا دھرنا تیسرے روز بھی…

شریف برادران کے دیے حلف ناموں میں کیا کہا گیا ہے؟

سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیرون ملک روانگی سے متعلق شریف برادران کے دیے گئے حلف ناموں کی تفصیل سامنے آگئی۔حکومت جس حلف نامے کی بنیاد پر شریف برادران کے خلاف ایکشن پلان بناکر بیٹھی ہے، اُس میں کیا کہا گیا ہے؟نواز شریف نے اپنے حلف نامے…

گورنر سندھ کے بیٹے کی منگنی، تقریب میں صدر سمیت وفاقی وزراء شریک

گورنر سندھ عمران اسماعیل کے بیٹے کی منگنی کی تقریب میں صدر مملکت اور وفاقی وزراء نے شرکت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تقریب کا اہتمام گورنر ہاؤس کے لان میں کیا گیا۔تقریب میں صدر مملکت عارف علوی، وفاقی وزراء اسد عمر، فواد چوہدری اور ارکان…

بلاول نے زخمی بلال یاسین سے خیریت دریافت کی

پاکستان  پیپلز پارٹی (پی پی پی)  کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین  کو ٹیلی فون کر کے ان  کی خیریت معلوم کی۔بلاول بھٹو زرداری نے احسن رضوی کے ہاتھ گلدستہ بھی بھجوایا۔ بلال یاسین نے کہا…

انگلینڈ کی بگ بیش لیگ میں شامل اپنے کھلاڑیوں کو واپس آنے کی ہدایت

انگلینڈ نے آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بگ بیش لیگ میں شریک اپنے 6 کھلاڑیوں کو جمعے تک ایونٹ چھوڑنے کی ہدایت کردی، تاکہ وہ آئسولیشن مکمل کر کے قومی ٹیم کے ہمراہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کر سکیں۔انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل 6 کھلاڑی سیم…

کسٹم پیڈ گاڑیوں کی نیلامی میں بڑے گھپلے کی تحقیقات آغاز

پاکستان کسٹمز میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی نیلامی میں بڑے گھپلے کی تحقیقات شروع ہوگئی۔کسٹم ذرائع کے مطابق کسٹمز کے کوئٹہ کلیکٹریٹ کے خلاف کسٹم پیڈ گاڑیوں کی نیلامی میں بڑے گھپلے کی تحقیقات ہوئیں۔ذرائع کے مطابق کوئٹہ کسٹمز کلیکٹریٹ کے خلاف…

نیب مقدمات میں سزاؤں کی شرح 66 فیصد ہے، چیئرمین جاوید اقبال

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب مقدمات میں سزاؤں کی مجموعی شرح 66 فیصد ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں چیئرمین نیب نے دعویٰ سے کہا کہ نیب پہلی بار ایسے افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا، جنہیں کوئی…

آئی سی سی ایوارڈز کیلئے شاہین آفریدی کی نامزدگی باعثِ فخر ہے، عاطف رانا

لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)  عاطف رانا کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا آئی سی سی ایوارڈز کے لیے نامزد ہونا اعزاز کی بات ہے، ہماری دعا ہے کہ شاہین آفریدی کو ایوارڈ ملے۔پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کے چیف…

کراچی: طارق روڈ پر پارک سے تجاوزات کے خاتمے کیلئے جاری کام میں تیزی

کراچی کے علاقے طارق روڈ پر پارک سے تجاوزات کے خاتمے کا کام شروع کردیا گیا، عدالتی حکم پر شروع ہونے والی کارروائی میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔اس موقع پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری کو تعینات کردیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد اور اے ایس…

اسلام آباد ایئر پورٹ پر 50 ہزار درہم کی منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف)  کے عملے نے اسلام آباد سے دبئی جانے والے مسافر کے قبضے سے 50 ہزار یو اے ای درہم برآمد کرلیے۔ ملزم یہ رقم غیر قانونی طور پر ملک سے باہر اسمگل کرنا چاہ رہا تھا۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق اسلام آباد…

طاہر اشرفی کی سانحہ سیالکوٹ کے اسپیڈی ٹرائل کی اپیل

وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے اپیل کی ہے کہ عدالت سانحہ سیالکوٹ کا اسپیڈی ٹرائل کرے۔بین المذاہب ہم آہنگی سمینار سے خطاب میں طاہر محمود اشرفی نے چیف جسٹس پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ…

بلاول بھٹو زرداری کے بڑوں کو ملک توڑنے کی عادت پڑگئی، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر طنز کے تیر چلادیے۔پی ای سی ایچ ایس بلاک 2 میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری صاحب آپ کے بڑوں کو ملک…

کیچ میں جنگلی ہرن، تلور اور خرگوش کے شکار پر محکمہ وائلڈ لائف کا ایکشن

بلوچستان کے ضلع کیچ میں محکمہ جنگلی حیات نے جنگلی ہرن، تلور اور خرگوش کے شکار کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی شکار میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔چیف کنزر ویٹر وائلڈ لائف…

سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد گرفتار، دھماکا خیز مواد برآمد

کاونٹر ٹریئرازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بلوچستان سے 3 دہشتگرد اور بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر ڈیرہ مراد جمالی کے قریب دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی۔ترجمان کے مطابق کارروائی کے…

ایران: پاسداران انقلاب گارڈز اور مسلح ڈاکوؤں میں مقابلہ 6 ہلاک

ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں پاسداران انقلاب گارڈز اور مسلح ڈاکوؤں میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 6 مسلح ڈاکو اور پاسداران انقلاب کے 3 ارکان ہلاک ہوگئے۔پاسداران انقلاب کے مطابق مسلح ڈاکوؤں سے کچھ عرصے سے جھڑپیں جاری تھی تاہم سیستان…

شفقت محمود کی کارکردگی سے 46 فیصد پاکستانی مطمئن نہیں

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی کارکردگی 46 فیصد پاکستانیوں کو خراب لگی۔اپسوس پاکستان نے نئے سروے کے نتائج جاری کیے ہیں جس میں 46 فیصد پاکستانیوں نے وزیرِ تعلیم شفقت محمود کی کارکردگی کو توقعات سے خراب کہا۔سروے کے مطابق 45 فیصد پاکستانیوں…

مہنگائی کی دہائی، سستے بازار بھی سستے نہیں رہے

مہنگائی اتنی بڑھ گئی کہ خریدار ہی نہیں دکاندار بھی پریشان ہوگئے، ملک میں سستے بازار بھی سستے نہ رہے۔ملک میں بڑھتی مہنگائی کے سبب دالیں، انڈے، گوشت اور سبزی سمیت تمام ہی اشیا کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ نئے سال کے آغاز پر حکومت کے پٹرول کی…

ماسکو: مسافر بس ریلوے پل سے ٹکراگئی، 5 افراد ہلاک،21 زخمی

روس کے دارالحکومت ماسکو میں مسافر بس ہائی وے پر بنے ہوئے ریلوے پل کے پلر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔ٹریفک حادثہ ماسکو کے ریازان ریجن میں آج صبح پیش آیا، حادثے کا شکار ہونے والی بس میں 49 افراد سوار…

گندم چوری نوٹس پر سعید غنی کا اسد عمر کو جواب

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان جس کے چیف پولنگ ایجنٹ تھے اُس کے دور میں گندم کی چوری ہوئی۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو جواب دیتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ گندم چوری کا نوٹس پیپلز پارٹی کے وزیر نے لیا تھا اور صوبائی…