غریب کیلئے بنیادی اشیا کی خریداری بہت مشکل ہوچکی، جہانگیر ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ موجودہ صورت حال میں غریب آدمی کا گزارہ کرنا مشکل ہوگیا، غریب کے لیے بنیادی اشیا کی خریداری بہت مشکل ہوچکی ہے۔کراچی میں جہانگیر ترین نے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان سے…