جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عبدالقادر پٹیل کے علی زیدی پر طنز کے وار

پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے وفاقی وزیر علی زیدی پر تنقید اور طنز سے بھرپور وار کردیے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں پی پی رہنما اور کراچی سے ایم این اے عبدالقادر پٹیل نے بیان جاری کیا اور علی زیدی پر کھل کر لفظی حملے…

3 ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگاکر دریا میں چھوڑدیا گیا

دریائے سندھ میں تین ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگادیے گئے، ماہرین کے مطابق ٹیگ شدہ ڈولفنز سے موصول ہونے والا ابتدائی سیٹلائٹ ڈیٹا امید افزا لگتا ہے۔ترجمان ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق دریائے سندھ کی تین ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس محکمہ جنگلی…

پی ٹی آئی نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری شروع کردی

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے  تیاریاں  شروع کردی ہیں۔ پی ٹی آئی نے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں مضبوط امیدوار لانے کی حکمت عملی تیار کرلی۔پاکستان تحریک انصاف کی ایڈوائزری کونسل کے اجلاس…

مری میں جب لوگ مر رہے تھے تو وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے ہیلی کاپٹر کہاں تھے؟ حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ لوگ مری میں جان سے جارہے تھے تو عثمان بزدار تنظیم سازی کا اجلاس کر رہے تھے، جب لوگ مر رہے تھے تو وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے ہیلی کاپٹر کہاں…

وزیراعظم کی ایوب آفریدی کو سمندر پار پاکستانیز کے مسائل پر توجہ دینے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے امور سمندر پار پاکستانیز ایوب آفریدی نے ملاقات کی ہے۔اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں سمندر پار پاکستانیز کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات پر گفتگو کی گئی۔ملاقات کے اعلامیے کے مطابق عمران خان اور ایوب…

افغانستان سے چلغوزے کی درآمد پر 45 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کونسل (ای سی سی) نے افغانستان سےچلغوزے کی درآمد پر 45 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کی منظوری دے دی۔وزیرخزانہ شوکت ترین کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس  ہوا، جس میں ای سی سی نے افغانستان میں منتخب اشیا کی پاکستانی کرنسی میں…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کی کمی سامنے آئی ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن نے ملک میں سونے کے بھاؤ جاری کردیے ہیں۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 25 ہزار 850 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق دس…

کراچی میں تیز ہواؤں کے باعث حادثات، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی

کراچی میں تیز ہواؤں کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ کنیز فاطمہ سوسائٹی، گلشن معمار، شیر شاہ اور نارتھ کراچی میں دیواریں گرنے سے چار افراد جاں بحق ہوئے لانڈھی میں بجلی کے تار گرنے کے باعث کرنٹ لگنے سے…

لاہور دھماکےکی تفتیش، پولیس کو سراغ ملنے لگے

لاہور دھماکے کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس کو سراغ ملنے لگے ، دھماکے میں ملوث میں دو سہولت کار اور ایک دہشت گرد انار کلی پہنچے تھے۔ ذرائع کے مطابق دہشت گرد نے بیگ بینک کے سامنے رکھا اور سرکلر روڈ کی طرف فرار ہو گیا، سہولت…

جسٹس عائشہ ملک کی بطور سپریم کورٹ جج تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری

جسٹس عائشہ ملک کی بطور سپریم کورٹ جج تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کی منظوری دی تھی۔وزارت قانون و انصاف نے جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔صدر مملکت نے آرٹیکل 177 کی…

کوئٹہ: 12 ٹرک یوریا کھاد کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کسٹمز حکام نے کوئٹہ میں کارروائی کے دوران 12 ٹرک سے یوریا کھاد برآمد کرکے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ترجمان کسٹمز کوئٹہ کے مطابق کسٹمز نے درخشاں چیک پوسٹ پر کارروائی کی اور 12 ٹرکوں سے یوریا کھاد برآمد کی ہے۔ترجمان کے مطابق ٹرکوں…

ڈکیتی کیس میں خاتون سے شوہر کے سامنے مبینہ زیادتی کا انکشاف

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں 5 ماہ پہلے ہونے والی ڈکیتی کے کیس میں خاتون سے شوہر کے سامنے مبینہ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ 5 ماہ پہلے پیش آیا، ڈاکوؤں نےتفتیش میں  خاتون سے مبینہ زیادتی کا انکشاف کیا ہے۔ پولیس  کے…

محکمہ تعلیم نے12 گاڑیوں کے لیے چیف سیکریٹری سے مدد مانگ لی

محکمہ تعلیم سندھ نے 12 گاڑیوں کی واپسی کے لیے چیف سیکریٹری سے مدد طلب کرلی۔ذرائع کے مطابق سابق وزیرتعلیم  سندھ سعید غنی کے پاس ایک، جام مہتاب ڈہر کے پاس 2 سرکاری گاڑیاں ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر تعلیم سعید غنی نےایک گاڑی واپس…

پاکستان کی پہلی خواجہ سرا نے ڈاکٹر بن کر نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل کا کہنا ہے کہ زندگی میں انہوں نے بڑی مشکلات کا سامنا کیا ہے، بچپن سے  ہی پڑھنے کا شوق تھا، دنیا والوں کے طعنوں پر والد نے اسے گھر سے نکال دیا تھا۔عزم جواں اور حوصلے بلند ہوں تو مشکلات کا سامنا…

اب جماعتِ اسلامی کراچی شہر کی قیادت کریگی: حافظ نعیم

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ کراچی نے 35 سال جبر میں گزارے، اب جماعتِ اسلامی شہر کی قیادت کرے گی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ حکمران مقامی حکومتوں…

وزیر اعظم کو ٹوئٹ نہیں نالائقی کا ماتم کرنا چاہیے، مریم اورنگزیب

نون لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی بے روزگاری اور غربت سے عوام مر رہی ہے، وزیر اعظم کو ٹوئٹ نہیں نالائقی کا ماتم کرنا چاہیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں نون لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے…

کچھ لوگ 2001ء کا قانون بحال کرنے کیلئے ڈکٹیٹ کر رہے ہیں: سعید غنی

وزیرِ اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ ہمیں 2001ء کا قانون بحال کرنے کے لیے ڈکٹیٹ کر رہے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ ہم نے بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات میں اضافہ کیا ہے۔انہوں نے…

سندھ جلد گیس درآمد کرنیوالا صوبہ ہو گا: حماد اظہر

وفاقی وزیرِ توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ سندھ چند سال میں گیس برآمد کرنے کے بجائے درآمد کرنے والا صوبہ ہو گا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں کراچی میں گیس کی قلت پر ایم کیو ایم کے ارکان کے توجہ دلاؤ نوٹس کے جواب میں وفاقی وزیرِ توانائی حماد…

3 برس میں 5.37 فیصد شرح نمو کے حصول پر اپنی حکومت کومبارکباد دیتا ہوں، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ تین برس میں 5 اعشاریہ 37 فیصد کی شرح نمو حاصل کرنے پر اپنی حکومت کو مبارکباد دینا چاہتے ہیں ۔سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اس شرح نمو کی بدولت روزگار کے…

کراچی: تیز ہواؤں سے دیواریں چھتیں گر گئیں، 2 جاں بحق، 3 زخمی

ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی تیز ہواؤں کے جھکڑ کی لپیٹ میں آگیا ہے جہاں کئی جگہ دیواریں گر گئیں، جن کے ملبے تلے دب کر 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔شہرِ قائد میں گلبائی پل کے قریب زیرِ تعمیر عمارت کی دیوار گرنے سے اس کے ملبے تلے دب…