جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

شعیب ملک، حسین طلعت نے کوئٹہ سے جیت چھین لی، پشاور فاتح

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے 191 رنز کا ہدف 19 اعشاریہ 4 اوورز میں 5 وکٹ پر حاصل کرلیا۔پشاور زلمی نے میچ 5 وکٹ سے 2 گیندوں قبل اپنے نام کرلیا، کوئٹہ کے اوپنرز ول اسمیڈن اور احسن خان کی 155 رنز عمدہ شراکت…

حالات بدل رہے ہیں اور شہر اپنی اصل کی طرف لوٹ رہا ہے،حافظ نعیم

حکومت سندھ سے کامیاب مذاکرات پر جماعت اسلامی کے یومِ تشکر سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالات بدل رہے ہیں اور شہر اپنی اصل کی طرف لوٹ رہا ہے۔ادارہ نورحق میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم…

اپوزیشن کے پاس کوئی پروگرام ہی نہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے اپنے مفادات ایک نہیں ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں گفتگو کے دوران شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس کوئی پروگرام ہی نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ…

سینیٹ اجلاس میں ہم سے غلطی ہوئی، مصطفیٰ نواز کھوکھر کا اعتراف

پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اعتراف کیا ہے کہ سینیٹ اجلاس میں ہم سے غلطی ہوئی، جو ہم نے اپنی صفوں میں بیٹھے حکومتی ارکان سے ووٹ کا کہا۔جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں گفتگو کے دوران مصطفیٰ نواز کھوکھر نے…

سینیٹ میں آج کی شکست کی وجہ گیلانی صاحب ہیں، مصدق ملک

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک نے ایوان بالا میں اپوزیشن کی آج کی شکست کا ملبہ اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی پر ڈال دیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران مصدق ملک نے کہا کہ دلاور خان گروپ گیلانی صاحب نے…

غلط معلومات کا پھیلاؤ غلط فہمیاں پیدا کررہا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بیرونی مفادات کے تحت غلط معلومات کا پھیلاؤ غلط فہمیاں پیدا کررہا ہے، غلط معلومات کا پھیلاؤ معاشرے کی ہم آہنگی کے لیے خطرہ ہے، دشمن قوتوں کے عزائم کو ناکام بنانے کے لیے متحد رہنا ہوگا۔پاک فوج کے…

پی آئی اے کا آسٹریلیا، مالدیپ اور ہانگ کانگ کیلئے ڈائریکٹ فلائٹ چلانے کا فیصلہ

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے آسٹریلیا، مالدیپ اور ہانگ کانگ کےلیے براہ راست پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایئر مارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ آسٹریلیا، مالدیپ اور ہانگ کانگ کے لیے…

پی ایس ایل 7: 20 اوورز میں کوئٹہ کے 4 وکٹ پر 190 رنز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 20 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 190 رنز بناکر مقابل پشاور زلمی کو 191 رنز کا ہدف دیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کا رنگا رنگ ایونٹ اپنی آب و تاب کے ساتھ…

پاکستان میں پولیو کیس رپورٹ نہ ہونے پر یورپی یونین کا اظہار مسرت

پاکستان میں یورپین یونین کی سفیر اندرولا کامینارا نے پاکستان میں گذشتہ سال کے دوران پولیو کا ایک کیس بھی سامنے نہ آنے پر انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے صحت فیصل سلطان کی جانب سے دی گئی…

دبئی ایکسپو : قرآن پاک کا سب سے بڑا نسخہ دیکھ کر ملالہ تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں

نوبل ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسفزئی نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی  پویلین کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے دنیا کے سب سے بڑے قرآن مجید کے نسخے کو پسند کرتے ہوئے کاریگروں کی صلاحیتوں کو سراہا۔ملالہ یوسفزئی نے فیملی کے ہمراہ دبئی ایکسپو میں…

کئی میٹر لمبے اژدھے کو ہاتھوں سے پکڑنے کی ویڈیو وائرل

تھائی لینڈ میں ایک نڈر شخص کئی میٹر لمبے اور خطرناک اژدھے کو اپنے ہاتھوں سے باآسانی پکڑنے میں کامیاب ہوگیا، اژدھے کو پکڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ جنوبی تھائی لینڈ کے صوبے کرابی کے ایک فارم ہاؤس میں اچانک ایک ساڑھے چار…

تبت میں دنیا کا شرمیلا ترین پھول، چھونے پر صرف 7 سیکنڈز میں پنکھڑیاں بند

دنیا میں پھولوں کے حوالے سے بہت سی باتیں کی جاتی ہیں لیکن ایک پھول ایسا بھی ہے جسے چھونا بھی محال ہے، یہ پھول جسے جینٹیانا فلاور کہا جاتا ہے اور یہ چین کے دور افتادہ علاقے تبت میں پایا جاتا ہے۔ اسے دنیا کا شرمیلا ترین پھول بھی کہتے ہیں،…

ادارہ شماریات نے آٹے کی قیمتوں کے اعداد و شمار جاری کردیے

ادارہ شماریات نے ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ملک میں حیدر آباد کے شہری سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 120 روپے تک مہنگا…

پاکستان نے 74 برس بعد کرتارپور میں بھائی سے ملنے والے سکہ خان کو ویزہ جاری کردیا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں موجود پاکستانی ہائی کمیشن نے 74 سال بعد بھائی سے ملنے والے  سکہ خان کو ویزہ جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق سکہ خان کو پاکستان میں اپنے بھائی محمد صدیق سے ملنے کے لیے ویزہ جاری کیا گیا ہے۔پاکستانی ہائی کمیشن کا…

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کے بھاؤ میں کمی کا رجحان

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں ڈالر کے بھاؤ میں کمی کا رجحان رہا۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 پچاس روپے کم ہوئی ہے۔...انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 21 پیسے کم ہوکر 176 روپے 77 پیسے پر بند ہوا ہے۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا…

ایم کیو ایم کی وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے خلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست جمع کرادی۔ایم کیو ایم کی طرف سے درخواست مقدمہ محفوظ یار خان ایڈووکیٹ اور رکن قومی اسمبلی محمد اقبال نے سول لائنز تھانے میں جمع…

کھیل میں فیملی کا قتل: کیا گیمز پر پابندی لگانا مسئلے کا حل ہے؟

کیا گیمز پر پابندی لگانا مسئلے کا حل ہے؟ آج کل آن لائن گیمز نے بچوں اور نوجوانوں کو اپنے سحر میں جکڑا ہوا ہے، والدین بچوں کی کس طرح رہنمائی کرسکتے ہیں؟ اس حوالے سے ماہرین کی رائے بھی سامنے آگئی ہے۔لاہور میں آن لائن گیم کھلینے کے دوران…

دعا منگی کیس ملزم فرار: زیرحراست پولیس اہلکار عدالت میں پیش

کراچی میں ہائی پروفائل دعا منگی اغواء کیس کے مرکزی ملزم زوہیب قریشی کے شاپنگ مال سے فرار  ہونے کے واقعے کے بعد زیر حراست 2 پولیس اہل کاروں کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔عدالت نے ملزمان کو پیر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ مقدمے…

کوئٹہ میں سریاب روڈ پرفائرنگ، باپ بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سریاب روڈ پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں باپ بیٹا بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق مذکورہ افراد مستونگ کے علاقے دشت سے کوئٹہ آرہے…

شکاگو میں ریلوے ٹریک پر آگ کیوں لگائی جاتی ہے؟

سرد موسم میں ٹرین سروس بحال رکھنے کیلئے امریکا کے بڑے شہر شکاگو میں پٹریوں پر آگ لگانے کا طریقہ رائج کیا گیا ہے، مسافروں نے اس منظر کو کیمرے میں قید کرلیا۔واضح رہے کہ شکاگو میں موسم سرما کے مہینوں میں عموماً یہ طریقہ کار اپنایا جاتا ہے،…