جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

حسنین کے بولنگ ایکشن پر PCB کا اعلامیہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ محمد حسنین کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ 21 جنوری کو لاہور میں واقع آئی سی سی سے ایکریڈیٹڈ لیب میں کیا گیا ، جس کا جائزہ لینے کے بعد کرکٹ آسٹریلیا کے ماہرین نے فاسٹ بولر کے باؤلنگ ایکشن کو غیرقانونی قرار دیا ہے،…

بلاول بھٹو زرداری نے آصفہ بھٹو کے بچپن کی تصویریں شیئر کردیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اپنی چھوٹی بہن، آصفہ بھٹو زرداری کو خوبصورت انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی گئی ہے۔ملک کی پہلی خاتون، سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ…

پی ایس ایل7، اعظم خان نے ففٹی کرنے کے بعد کس سے معافی مانگی؟

پاکستان سپُر لیگ کے گزشتہ شب کھیلے جانے والے اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ میں اعظم خان کی جارحانہ بیٹنگ کے ہر جانب چرچے ہیں۔اعظم خان نے شاندار نصف سنچری اسکور کرنے کے بعد معذرت خواہانہ انداز اپنایا اور ففٹی کے جشن کے…

ملیے پی ایس ایل کے ’3 ایڈیٹس‘ سے

افغان لیگ اسپنر اور لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے راشد خان نے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے تھری ایڈیٹس سے ملوادیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر راشد خان نے اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں اُن کے ساتھ شاہین شاہ…

بھارتی آرمی چیف کا دعویٰ بے بنیاد ہے: ڈی جی ISPR

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی کا دعویٰ بے بنیاد ہے۔یہ بات پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

سعد رضوی نے کتنا حق مہر ادا کیا؟

امیر تحریک لبیک پا کستان حافظ سعد حسین رضوی گزشتہ روز اپنی ماموں کی صاحبزادی رابعہ بی بی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔شادی کی تقریب ان کے آبائی گاؤں نکہ کلاں اٹک میں ہوئی، نکاح سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے…

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار، مزید 48 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے وار مسلسل جاری ہیں، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کے کیسز کی شرح 9 اعشاریہ 94 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید 48 کورونا…

انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ، پاکستان نے سری لنکا کو بڑے مارجن سے ہرا دیا

انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نے سری لنکا کو 238 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔پاکستانی کپتان قاسم اکرم نے شاندار آل راؤنڈ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 135رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور پانچ وکٹیں بھی حاصل…

ملک میں ہر سال 2 لاکھ افراد کینسر کا شکار ہونے لگے

ملک بھر میں ہر سال 2 لاکھ کے قریب افراد مختلف اقسام کے کینسر کا شکار ہونے لگے۔پاکستان میں ہر 8 میں سے ایک خاتون بریسٹ کینسر میں مبتلا ہونے لگی۔ دوسرے نمبر پر منہ کا سرطان، تیسرے نمبر پر پھیپھڑوں اور پھر آنتوں کا کینسر شامل ہے۔ فارما…

لاہور، مختلف علاقوں میں دھند، سردی کی شدت میں اضافہ

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کے باعث موٹروے کو مختلف مقامات پر بند کردیا گیا۔موٹروے ایم 2 لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک جبکہ ایم 11 لاہور سے سیالکوٹ تک بند کردی گئی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں دوپہر کے وقت کبھی…

دورۂ پاکستان کیلئے کرکٹ آسٹریلیا کی بورڈ میٹنگ

دورۂ پاکستان کے حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کی میلبرن میں بورڈ میٹنگ جاری ہے جس میں دورے کی منظوری اور ٹیسٹ سیریز کے شیڈول میں رد و بدل ہر بات کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کا آغاز اب کراچی کے بجائے راولپنڈی سے ہوگا،…

حسنین کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار دیئے جانے کا امکان

پاکستان کے فاسٹ بولرمحمد حسنین کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قراد دیئے جانے کا امکان ہے، کرکٹ آسٹریلیا آج رپورٹ کا اعلان کرے گا۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر محمد حسنین کے ایک سے زائد گیندوں پر ٹیسٹ میں اعتراض سامنے آیا ہے، ان کا بولنگ ایکشن…

چین: وزیرِ اعظم کا سرمایہ کاروں کی ویڈیو کانفرنس سے خطاب

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ چین میں وزیرِ اعظم عمران خان کے دن کا آغاز آج پرائیویٹ سرمایہ کاروں سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب سے ہوا۔یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان کے…

بڑے شہروں میں کورونا کیسوں میں کمی

پاکستان کے بڑے شہروں میں کورونا کے مثبت کیسز میں کمی جبکہ چھوٹے شہروں میں اضافہ ہونے لگا۔چوبیس گھنٹوں کے دوران پشاور میں کورونا کیسز کی شرح 25 فیصد، کراچی میں 17، لاہور اور کوئٹہ میں 13، اسلام آباد میں 8 اور سب سے زیادہ شرح مظفرآباد…

پنجگور اور نوشکی میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی کوششیں ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک

دہشت گردوں کی پنجگور اور نوشکی میں سیکورٹی فورسز کے کیمپوں پر حملے کی کوششیں ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق نوشکی میں دہشت گردوں نے ایف سی کیمپ میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر سیکورٹی فورسز کی…

وزیراعظم سرکاری دورے پر آج چین جائیں گے

وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر آج چین روانہ ہوں گے جہاں وہ چینی قیادت کی خصوصی دعوت پر سرمائی اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔دورہ چین کے دوران پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات کو مزید بہتر اور مضبوط بنانے کا…

نیب کی وجہ سے لوگوں نے خودکشیاں کیں، سلیم مانڈوی والا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ نیب لوگوں کو تنگ کر رہا ہے اور اس کی وجہ سے لوگوں نے خودکشیاں کی ہیں۔نواب شاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ ایسے ادارے سے ملک ترقی نہیں کرے گا،…

یونائیٹڈ کی آل راؤنڈ پرفارمنس، گلیڈی ایٹرز کو 43 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 10ویں میچ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 43 رنز سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 230 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 186 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔گلیڈی ایٹرز کے اوپنر احسن علی نے 50 رنز کی…

زمین کے تنازعے اسلام آباد میں 5 افراد قتل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زمین کے تنازعے پر دو مختلف واقعات میں پانچ  افراد قتل جبکہ سات زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ بھارہ کہو کے علاقے سری چوک میں نامعلوم افراد نے راجہ ناصر نامی شخص کی گاڑی پر اس وقت اندھا دھندفائرنگ…

سانحہ اے پی ایس: وزیراعظم کی دستخط شدہ رپورٹ کیلئے مزید مہلت

سپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور ازخود نوٹس کیس میں وزیراعظم کی دستخط شدہ رپورٹ جمع کروانے کے لیے مزید چار ہفتوں کا وقت دے دیا۔سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور ازخود نوٹس کیس میں سریم کورٹ نے وزیراعظم کی دستخط شدہ رپورٹ جمع کروانے…