جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کیٹی بندر: لاپتا ماہی گیروں کی تلاش کیلئے 13ویں روز بھی آپریشن، مزید ایک لاش نکال لی گئی

کیٹی بندر کے قریب کشتیاں الٹنے کے واقعے میں لاپتا ماہی گیروں کی تلاش کے لیے تیرہویں روز بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ آپریشن کے دوران مزید ایک لاش نکال لی گئی، اور ایک کی تلاش جاری ہے۔بتایا جاتا ہے کہ کیٹی بندر کے قریب سمندر میں کشتیاں…

نواز شریف کی پہلی رپورٹ بنانے والے ڈاکٹر لارنس کو ای میل بھیجی تھی، علی نواز

وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف کی صحت جانچنے کے لیے نواز کی پہلی رپورٹس بنانے والے ڈاکٹر لارنس کو بھی ای میل بھیجی گئی تھی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں میزبان منیب فاروق نے ان سے پوچھا کہ…

شمالی وزیر ستان میں آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ و بارود بر آمد

شمالی وزیر ستان میں آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز  نے شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان خیل میں خفیہ اطلاع پر…

وراثتی سرٹیفکیٹ سے متعلق وزیر قانون کی اہم ہدایات

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ جلد از جلد ممکن بنایا جائے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی بیرون ملک سے ہی وراثتی سرٹیفکیٹ کے لئے درخواست دے سکیں، عوام کی بھلائی کے لیے قانون میں مزید بہتری اور آسانیاں لانی ہیں، تمام صوبوں میں قانون…

پنجگور میں 2 افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان کے علاقے پنجگور میں چتکان بازار سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک لاش کی شناخت احتشام کے نام سے ہوئی ہے جبکہ دوسری کی شناخت نہیں ہوسکی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والےافراد کے سروں…

تحریک پاکستان میں خدمات انجام دینے والوں کے لیے گولڈ میڈلز

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لاہور میں تحریک پاکستان میں خدمات انجام دینے والوں کے لیے گولڈ میڈل تقسیم کیے۔ جنگ گروپ کے بانی میرِ صحافت میرخلیل الرحمٰن کا گولڈ میڈل ان کے پوتے میر امام رحمٰن نے وصول کیا۔لاہورمیں تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ…

ناظم جوکھیو قتل کیس: عدالت نے پولیس چالان پر فیصلہ محفوظ کرلیا

جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت میں فریقین کے وکلاء کے پولیس چالان پر دلائل مکمل کرلیے گئے، عدالت نے پولیس چالان پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت ہوئی عدالت…

‏سوئی سدرن نے گیس چوری کرنے والے 15 بڑے صنعتی یونٹ پکڑ لیے، حماد اظہر

سوئی سدرن میں 15بڑے صنعتی یونٹ غیر قانونی گیس کمپریسر استعمال کرتے ہوئے پکڑے گئے، وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کہتے ہیں کہ ایک صنعتی یونٹ کو تو 30 کروڑ روپے جرمانہ بھی کر دیا ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے…

نیب کی وجہ سے لوگوں نے خودکشیاں کیں، سلیم مانڈوی والا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ نیب لوگوں کو تنگ کر رہا ہے اور اس کی وجہ سے لوگوں نے خودکشیاں کی ہیں۔نواب شاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ ایسے ادارے سے ملک ترقی نہیں کرے گا،…

یونائیٹڈ کی آل راؤنڈ پرفارمنس، گلیڈی ایٹرز کو 43 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 10ویں میچ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 43 رنز سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 230 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 186 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔گلیڈی ایٹرز کے اوپنر احسن علی نے 50 رنز کی…

زمین کے تنازعے اسلام آباد میں 5 افراد قتل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زمین کے تنازعے پر دو مختلف واقعات میں پانچ  افراد قتل جبکہ سات زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ بھارہ کہو کے علاقے سری چوک میں نامعلوم افراد نے راجہ ناصر نامی شخص کی گاڑی پر اس وقت اندھا دھندفائرنگ…

سانحہ اے پی ایس: وزیراعظم کی دستخط شدہ رپورٹ کیلئے مزید مہلت

سپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور ازخود نوٹس کیس میں وزیراعظم کی دستخط شدہ رپورٹ جمع کروانے کے لیے مزید چار ہفتوں کا وقت دے دیا۔سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور ازخود نوٹس کیس میں سریم کورٹ نے وزیراعظم کی دستخط شدہ رپورٹ جمع کروانے…

جیسن روئے انگلینڈ کے دورہ پاکستان کیلئے پُرامید

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل انگلش کرکٹر جیس روئے رواں برس انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے لیے پرامید ہیں۔ جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ساتھی کرکٹرز کو ہمیشہ یہی بتایا پاکستان میں بہت…

اسٹیٹ بینک نے ’راست‘ میں فرد سے فرد ادائیگی متعارف کروادی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے فوری ادائیگیوں کے نظام ’راست‘ میں فرد سے فرد ادائیگی متعارف کروادی۔ اپنے موبائل فون نمبر کو بینک اکاؤنٹ کے ساتھ لنک کرکے رقم بھیجیں اور منگوائیں، موبائل نمبر آپ کی راست شناخت ہے۔ اسٹیٹ بینک نے بینک…

ایم پی اے عبدالرشید نے خود کو ایکسی این کے ساتھ دفتر میں بند کرلیا

جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے لیاری  سے منتخب ایم پی اے عبدالرشید نے سیوریج مسائل پر احتجاج کرتے ہوئے خود کو ایکسی این کے ساتھ دفتر میں بند کرلیا۔سید عبدالرشید نے کہا کہ ایکسی این کہتا ہے ان کی کوئی نہیں سنتا، اب میں اور وہ ساتھ ہیں،…

دورہ پاکستان، پیٹ کمنز فل اسٹرینتھ کیلئے پُرامید

آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے امید ظاہر کی ہے کہ ان کی ٹیم پوری اسٹرینتھ کے ساتھ پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پیٹ کمنز کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں آسٹریلیا کی ٹیم فل اسٹرینتھ کے ساتھ پاکستان کا دورہ کرے گی۔انہوں نے کہا کہ ابھی…

بچوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دینے کیلئے پی سی بی کا این سی او سی سے رابطہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے دوسرے مرحلے کے لیے 12 سال سے کم عمر بچوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت کے لیے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) سے رابطہ کرلیا۔ ننھے کرکٹ فین نے اسٹیڈیم میں داخلے کی…

پنجگور اور نوشکی حملوں کے بعد وزارت داخلہ نے الرٹ جاری کردیا

بلوچستان میں پنجگور اور نوشکی میں حملے کے بعد وزارت داخلہ نے الرٹ جاری کردیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر کی پولیس اور سیکیورٹی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام انٹیلی جنس و…

وزیر اعظم عمران خان چین کے 4 روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان چین کے 4 روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔بیجنگ ایئرپورٹ پر چین کے سفیر اور چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وزیر خزانہ شوکت ترین اور مشیر…

شیخ رشید کا بلوچ تنظیموں اوردیگرعسکریت پسند گروپس کے گٹھ جوڑ کا اشارہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بلوچ تنظیموں اور دیگر عسکریت پسند گروپس کے گٹھ جوڑ کا اشارہ دے دیا۔جیونیوز کے  پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 11 جنوری کو بلوچ تنظیموں نے مل کر بی این اے بنائی…