جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اٹارنی جنرل کا نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق سیکرٹری داخلہ پنجاب کو خط

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر اٹارنی جنرل آفس نے ہوم سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ دیا، خط میں لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی نواز شریف کی صحت سے متعلق دستاویزات پنجاب میڈیکل بورڈ کو دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔اٹارنی جنرل…

الیکشن کمیشن کاضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر علی امین گنڈاپور کو ضلع بدر کرنے کا حکم

الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو ضلع بدر کرنے کا حکم دے دیا۔ علی امین گنڈا پور ڈی آئی خان میں اپنے بھائی کے لیے سٹی مئیر کے الیکشن کی مہم چلارہے تھے۔ الیکشن کمیشن نے ضابطہ…

کورونا کے دوران ادویات اور طبّی آلات والوں کی چاندی ہوگئی

کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں بیشتر کاروبار ٹھپ ہوکر رہ گئے جبکہ ادویات اور طبی آلات بنانے والوں کی چاندی ہوگئی، ایک نجی ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی فارماسیوٹکل کمپنیوں نے 2021 میں 521 ارب 25 کروڑ روپے کمائے۔ فارما کمپنیوں کی…

منرو، اعظم، اسٹرلنگ کوئٹہ کیلئے قہر بن گئے، جیت کیلئے 230 کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 10ویں میچ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کولن منرو، اعظم خان اور پال اسٹرلنگ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پر قہر بن کر ٹوٹ پڑے اور اسے جیت کے لیے 230 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں…

وفاقی وزیر نے کئی ملین ڈالرز ریونیو آنے کی خوشخبری سنادی

وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے مستقبل میں کئی سو ملین ڈالرز کے ریونیو آنے کی خوشخبری سنادی۔امین الحق نے کہا کہ موبائل کمپنی کے لائسنس کی تجدید سے قومی خزانے کو مجموعی طور پر 486 ملین ڈالرز یا 85 ارب 57 کروڑ کا…

حیدرآباد میں ڈی ایس پی کو اپنے ہی گن مین نے گولی ماردی

حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کو ان کے اپنے گن مین نے گولی ماردی۔ ڈی ایس پی قاسم آباد فیض علی کو زخمی حالت  میں اسپتال پہنچایا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔ فائرنگ کرنے والے گن مین پولیس…

علماء و مشائخ کی جانب سے نوشکی اور پنجگور میں دہشت گردوں کے حملوں کی مذمت

ملک بھر کے تمام مکاتب فکر کے علماء و مشائخ نے نوشکی اور پنجگور میں دہشت گردوں کے حملوں کی بھرپور مذمت کی ہے۔ایک مشترکہ بیان میں علمائے کرام کا کہنا ہے کہ پاک فوج اور ملک کے سلامتی کے اداروں کے شہدا اور جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔انھوں…

بلوچستان میں بہادری کا مظاہرہ کرنے پر افواج پاکستان کو شہباز شریف کا خراج تحسین

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملوں کے خلاف جرات و بہادری کا مظاہرہ کرنے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ عوام ارض وطن کے دفاع، سلامتی اور…

خیبر پختونخوا میں بدھ مت تہذیب کی سب سے بڑی دریافت

خیبر پختونخوا میں بدھ مت تہذیب کے حوالے سے خطے کی سب سے بڑی دریافت ہوئی ہے۔ڈائریکٹر آرکیالوجی عبدالصمد خان کا کہنا ہے کہ باہو ڈھیری صوابی میں 1800 سال پرانے تاریخی نوادرات کی دریافت ہوئی ہے۔عبدالصمد خان نے مزید کہا کہ 400 سے زائد بدھ مت…

سندھ میں کورونا کے مزید 1733 کیسز رپورٹ، 20 مریضوں کا انتقال

سندھ میں آج کورونا وائرس کے مزید 1733 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ عالمی وباء کے باعث مزید 20 افراد جان کی بازی ہار گئے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس اور اومی کرون کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں…

شعیب اختر کو دبئی آکر کیسا لگتا ہے؟ کرکٹر نے بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ بولر شعیب اختر نے دبئی کی اہمیت کے بارے میں بتادیا۔گزشتہ دنوں سے لیجنڈز لیگ میں مصروف شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی دبئی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔اپنے پیغام میں شعیب اختر نے کہا…

علی زیدی کے والد سید سجاد حیدر زیدی انتقال کرگئے

وفاقی وزیر علی زیدی کے والد سید سجاد حیدر زیدی انتقال کرگئے۔اہل خانہ کے مطابق  علی زیدی کے والد کی  نماز جنازہ آج بعد نماز مغربین مسجد امام بارگاہ یثرب ڈی ایچ اے فیز 4 میں ادا کی جائےگی۔وزیر مملکت فرخ حبیب نے علی حیدر زیدی سے ان کے والد…

آزاد کشمیر: ضلع سدھنوتی میں کورونا کے باعث تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

آزاد کشمیر کے ضلع سدھنوتی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوگیا، جس کے باعث ضلع بھر میں تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر طاہر محمود کا کہنا ہے کہ سدھنوتی میں کورونا وائرس کے  مثبت کیسز کی شرح 38 فیصد تک جاپہنچی…

اسلام آباد کے 4 سیکٹرز میں ججز، سرکاری ملازمین کو پلاٹس الاٹ کرنے کی اسکیم غیر آئینی قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججز، بیوروکریٹس اور سرکاری ملازمین کے لیے وفاقی دارالحکومت کے چار سیکٹرز میں پلاٹس الاٹ کرنے کی اسکیم کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ ریاست کی زمین اشرافیہ کے لیے نہیں، صرف عوامی مفاد کے لیے ہے،…

پی ایس ایل 7: گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 10ویں میچ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدِ مقابل ہیں۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ…

دعا منگی کیس کے مفرور ملزم کا فرار، تحقیقات میں اہم انکشافات

دعا منگی کیس کے مفرور ملزم ذوہیب قریشی کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ اس کے پاس موبائل فون کی سہولت موجود تھی جو وہ گاہے بگاہے کورٹ سمیت دیگر مقامات پر استعمال کرتا تھا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اس کا موبائل ڈیٹا حاصل کر لیا ہے اور…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 256 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 256 پوائنٹس کم ہو کر 45 ہزار 862 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 567 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی بلند ترین سطح 46 ہزار 387 پوائنٹس رہی۔…

نیب نے راؤ انوار سمیت 24 پولیس افسران کا ریکارڈ طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت سندھ پولیس کے 24 افسران کا ریکارڈ محکمہ داخلہ سندھ سے طلب کر لیا۔ نیب کی جانب سے سندھ پولیس کے ان افسران کے مس کنڈکٹ اور ان کے خلاف الزامات کی تفصیلات مانگی گئی ہیں،…

انٹربینک میں ڈالر 89 پیسے سستا ہوگیا

انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ 89 پیسے کم ہوا ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی بہت سی خرابیوں سے بھری ہے، پاکستان کو سرمایہ کاری قوانین بہتر کر کے مشکل قوانین کم کرنے کی ضرورت…

ملک میں ایک تولہ سونا 700 روپے سستا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 300 روپے ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کے دام 600 روپے کم…