جنوبی وزیرستان میں آپریشن، برقع میں فرار ہوتے ہوئے دہشت گرد گرفتار
جنوبی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کا دہشت گرد برقع پہن کر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا کہ گرفتار کرلیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں…