جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

لاہور میں تیز رفتار کار سوار ٹریفک وارڈن کو ٹکر مار کر فرار

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں تیز رفتار کار سوار ٹریفک وارڈن کو ٹکر مار کر فرار ہوگیا۔لاہور میں نسبت روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے ٹریفک وارڈن زخمی ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک وارڈن کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا…

بلاول، مریم اختلافات پر میڈیا کے سوالات

پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی قیادت میں ملاقات کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران بلاول اور مریم کے اختلافات سے متعلق صحافیوں نے دونوں جماعتوں  کی قیادت پر سوالات کی بوچھاڑ کردی۔مریم اور بلاول اختلافات کے سوال پر…

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں ورکنگ ریلیشن بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں جماعتوں  نے اختلافات بھلا کر آگے چلنے پر بھی…

اپوزیشن کا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے کہ ہمیں این آر او مل جائے، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے کہ ہمیں این آر او مل جائے، اپوزیشن کے لوگ اس طرح کی درجنوں ملاقاتیں کریں، حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا…

پی ایس ایل7: پشاور زلمی کا ملتان سلطانز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 13 ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ایونٹ کے پہلے مرحلے کے میچز کھیلے جارہے ہیں،پی ایس ایل 7 میں دونوں ٹیمیں اپنا 5واں میچ کھیل…

اپوزیشن ملاقاتیں آپسی جاسوسی کا ایک بہانہ ہیں، فیاض چوہان

پنجاب کے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن جماعتوں کی ملاقاتیں آپسی جاسوسی کا ایک بہانہ قرار دے دیا۔لاہور سے جاری بیان میں فیاض چوہان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس…

ریٹائرمنٹ کے بعد سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی پہلی بار کراچی آمد

سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد ریٹائرمنٹ کے بعد ہفتے کی شام پہلی بار کراچی پہنچے تو ان کا والہانہ استقبال کیا گیا اور انہیں معمول کا پروٹوکول اور سیکیورٹی فراہم کی گئی۔ یکم فروری کو ریٹائرمنٹ کے بعد سابق چیف جسٹس گلزار احمد…

قلندرز کے زمان نے حالات بدل دیے، یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون کے بارہویں میچ کے آخری اوور میں لاہور قلندرز کے زمان خان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے آصف علی اور محمد اعظم کے ہوتے ہوئے شاندار اوور کر کے اپنی ٹیم کو 8 رنز سے فتح دلوادی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم…

زیارت میں مسافر بس پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

بلوچستان کے شہر زیارت کے علاقے زندرہ میں مسافر بس پر فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔لیویز حکام نے مسافر بس پر حملے، اس میں ہلاکتوں اور زخمی افراد کی تصدیق کی اور بتایا کہ واقعے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 1 زخمی ہوا…

پی ایس ایل سیون کے میچ میں انوکھا ریکارڈ قائم

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون کے بارہویں میچ میں انوکھا ریکارڈ قائم  ہوگیا، پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ہی اننگ میں دو بولرز 4 ، 4 وکٹیں لینے میں کامیاب ہوئے۔لاہور قلندرز کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کے وقاص مقصود اور…

عدم اعتماد ہمارے پاس آپشن ہے، اس پر تفصیل سے بات ہوئی، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد ہمارے پاس آپشن ہے، اس پر تفصیل سے بات ہوئی ہے، ہمیں تمام آئینی، سیاسی اور قانونی آپشز پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو…

عمران خان کو ہٹانے کیلئے تمام اختلافات بھلانے کیلئے تیار ہیں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ جتنی مضبوط ہوگی حکومت کے لیے خطرہ بڑھے گا، عمران خان کو ہٹانے کے لیے تمام اختلافات بھلانے کے لیے تیار ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو…

کوہ پیما علی سدپارہ کو بچھڑے 1 سال بیت گیا

دنیا کی بلند ترین چوٹیوں ماؤنٹ ایورسٹ اور کے ٹو کو سر کرنے والے کوہ پیما علی سدپارہ کو بچھڑے ایک سال بیت گیا۔ علی سدپارہ اور ان کے 2 ساتھی آج (5 فروری 2021ء) کے دن کےٹو سر کرنے کے دوران لاپتہ ہوئے تھے۔کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے 6 فروری…

پی پی کی سیاست تجوری ہائٹس کی طرح گرے گی: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سیاست تجوری ہائٹس کی طرح گرے گی، اپوزیشن کی سیاست کے خاتمے کے دن آگئے ہیں۔راولپنڈی میں وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے یک جہتیٔ کشمیر جلسے…

شاہد آفریدی کا یومِ یک جہتیٔ کشمیر پر خصوصی پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے یومِ یک جہتیٔ کشمیر پر سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام کا آغاز شاہد آفریدی نے اس شعر سے کیا:میر کی جلتی وادی میں بہتے لہو کا شور سنومیں…

پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کیلئے باربی کیو کا تڑکہ

پاکستان سپُر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے کراچی میں باربی کیو کی دعوت اُڑائی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کے لیے کراچی کے ایک ہوٹل میں تکہ، ملائی بوٹی اور ریشمی کباب کی دعوت کا اہتمام کیا گیا۔اس مزیدار دعوت میں…

انڈر 19 ورلڈ کپ فائنل: پاکستان کے امپائرز سپروائز کریں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل آج بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔آج کے ہونے والے انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں پاکستان کے امپائرز سپروائز کریں گے۔ آصف یعقوب آن فیلڈ اور راشد ریاض تھرڈ…

سندھ حکومت اور PSP کا معاہدہ کیا ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

سندھ حکومت اور پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق 8 نکات پر مشتمل معاہدے پر صوبائی وزیر ناصر شاہ اور پی ایس پی رہنما ڈاکٹر ارشد وہرہ کے دستخط ہیں۔معاہدے کے متن کے مطابق سندھ…

مقبوضہ کشمیر کے تنازع نے پاکستانی قوم کو یکجا کیا ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے تنازع نے پاکستانی قوم کو یکجا کیا ہے۔یومِ یک جہتیٔ کشمیر کے موقع پر جرمنی میں سفارتخانہ پاکستان میں ویبینار کا اہتمام کیا گیا جہاں شرکاء نے اس بات کا…

صرف ناک ڈھانپنے والا ’کورونا ماسک‘

عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے چہرے پر ماسک پہننے کا مشورہ دیا جاتا ہے تاکہ منہ اور ناک کو ڈھانپا جاسکے لیکن جنوبی کوریا کی ایک کمپنی نے صرف ناک ڈھانپنے والا ’کورونا ماسک‘ تیار کرلیا۔جب سے کورونا وائرس پھیل رہا ہے، ماسک پہننا…