جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

گیس کا نظام صوبوں کے حوالے کیا جائے، شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ نون سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ گیس کا نظام صوبوں کے حوالے کیا جائے، بصورت دیگر یہ مسائل بڑھتے جائیں گے۔حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ گیس سندھ میں پیدا ہوتی ہے اور اس کا تحفظ…

لاہور میں شدید دھند، فلائٹ آپریشن 12 گھنٹے سے بند

لاہور میں شدید دھند کے باعث علامہ اقبال ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن 12 گھنٹے سے بند ہے، جہاں شدید دھند کی وجہ سے حدِ نظر سو میٹر سے بھی کم ہے۔فلائٹ آپریشن بند ہونے کی وجہ سے 36 مقامی اور بین الاقوامی پروازوں کی لاہور کے لیے آمد و رفت…

اسد کھوکھر کے بھائی، بیٹے، بھتیجے کیخلاف قتل کا مقدمہ درج

پنجاب کے صوبائی وزیر ہاؤسنگ اسد کھوکھر کے بھائی، بیٹے اور بھتیجے کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔صوبائی وزیر ہاؤسنگ اسد کھوکھر کے بھائی، بیٹے، بھتیجے کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ صوبائی وزیر کے گاؤں مانووال کے رہائشی…

وادیٔ کشمیر کے لوگ بہتر مستقبل کے حقدار ہیں، بابراعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے حوالے سے خصوصی پیغام دیا ہے۔بابراعظم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر آزاد کشمیر کے جھنڈے کی تصویر شیئر کی ہے۔اُنہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’ آئیے امن اور…

بھارت نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل جیت لیا

بھارت نے انگلینڈ کو 4 وکٹ سے شکست دے کر انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل جیت لیا۔بھارت کی ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) انڈر 19 ورلڈ کپ کا ٹائٹل پانچویں بار اپنے نام کیا ہے۔ ویسٹ انذیز میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں ٹاس جیت کر…

پاکستان: کورونا وائرس کے مزید 30 مریض جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے وار مسلسل جاری ہیں، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کے کیسز کی شرح 8 اعشاریہ 69 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید 30 کورونا…

بھارہ کہو میں حادثہ، 4 افراد جاں بحق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متصل علاقے بھارہ کہو میں حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ذرائع کے مطابق بھارہ کہو سے مری جانے والی گاڑی بھیرہ پل کے قریب پیٹرول پمپ کے بورڈ سے ٹکرا گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق حادثے…

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح میں مزید کمی

کراچی میں کورونا وائرس کی شرح میں مزید کمی آگئی، محکمہ صحت سندھ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 12 فیصد ریکارڈ کی گئی۔محکمہ صحت سندھ کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران…

پشاور ایئر پورٹ: بحرین کے مسافر سے منشیات برآمد

ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے پشاور ایئر پورٹ پر کارروائی کے دوران بحرین کے مسافر کے قبضے سے سوا کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کر لی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر صدام خان نے منشیات بیگ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی۔ سامان کی…

پیپلز پارٹی آج نصیر آباد میں جلسہ کرے گی

پاکستان پیپلز پارٹی آج نصیر آباد کے علاقے روپا میں جلسہ کرے گی۔جلسے سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سمیت صوبائی و مرکزی قائدین خطاب کریں گے۔جلسے کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، جلسہ گاہ میں 25 ہزار کرسیاں لگادی گئی…

وزیرِ اعظم کی چینی صدر سے ملاقات، وطن واپس روانہ

وزیرِ اعظم عمران خان نے آج صبح چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس کے بعد وہ وطن واپس روانہ ہو گئے۔چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے دوران وزیرِ اعظم عمران خان کی ان سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی صورتِ حال پر…

بلوچستان، ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے مہینے میں داخل

بلوچستان میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے مہینے میں داخل ہو گئی ہے، سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز مسلسل بند ہیں، کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے اپنے مطالبات کے حق میں 9 فروری کو سول اسپتال کوئٹہ سے گرینڈ…

وزیراعظم عمران خان آج چینی صدر سے ملاقات کریں گے

چین کے دورے پر بیجنگ میں موجود وزیراعظم عمران خان آج چینی صدر سے ملا قات کریں گے۔وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز چین کے صدر شی جن پنگ کے ظہرانے میں شرکت کی تھی۔اس موقع پر انہوں نے چینی ہم منصب سے ملاقات کے علاوہ چائنا انرجی اینڈ…

پی ایس پی اور سندھ حکومت کے مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

کراچی میں 6 روز کے دھرنے کے بعد پاک سرزمین پارٹی اور سندھ حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، جس کے بعد دھرنا ختم کردیا گیا۔چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ دھرنا ختم نہیں 18 فروری تک مؤخر کر رہے ہیں۔ 11…

کراچی میں ویکسی نیشن تشویش ناک حد تک کم

کراچی میں انسداد کورونا کی ویکسین لگانے کی رفتار تشویش ناک حد تک کم ہوگئی ہے۔شہر میں 4 لاکھ ویکسین روزانہ کا ہدف ہے لیکن 20 فیصد افراد کو بھی روزانہ ویکسین نہیں لگ پارہی۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں 1 کروڑ 18 لاکھ 61 ہزار افراد کو…

کسان اتحاد کا 14 فروری سے احتجاج کا اعلان

صدر آل پاکستان کسان اتحاد خالد کھوکھر نے 14 فروری سے ملک گیر کسان احتجاج کا اعلان کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے خالد کھوکھر نے کہا کہ گندم کی کاشت کے لیے کھاد نہیں ملی اور اب حکومت نے منی…

دنیا بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔ہر سال کی طرح اس بار بھی یومِ یکجہتی، کشمیریوں کی مکمل حمایت کے عزم اور مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر قابض بھارتی افواج کے مظالم کی مذمت کے طور پر منایا جائے گا۔آج یومِ…

کراچی میں سنگین جرائم کے ملزم اجمل پہاڑی کی سکھر جیل سے رہائی

کراچی میں سال 1992 کے آپریشن کے دوران سنگین جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں پولیس کو سرگرمی سے مطلوب اور چھلاوہ بنے رہنے والے اجمل پہاڑی کو تمام مقدمات میں بریت اور 4 کیسز میں ضمانت کے بعد سکھر کی سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا۔اجمل پہاڑی…

شادی میں فائرنگ، نوجوان ہلاک، دولہے پر مقدمہ درج

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کے دوران نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا، پولیس نے دولہے سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ عثمان ٹاؤن میں مقصود کی شادی کی تقریب میں…

پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کو 57 رنز سے شکست، ملتان سلطانز کی لگاتار 5ویں فتح

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 13ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو باآسانی 57 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں لگاتار 5ویں فتح اپنے نام کرلی۔ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی کی مضبوط بولنگ لائن کے سامنے رنز کے انبار…