عمران خان پر عوام کا اعتماد اٹھ چکا اب پارلیمان کا اٹھانا ہے، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان پر سے عوام کا اعتماد اٹھ چکا، اب پارلیمان کا اعتماد اٹھنا چاہیے۔نصیر آباد میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان کے گھبرانے کا وقت آچکا، حساب دینے کا…