جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بھارت: ڈرائیور نے کچوری لینے کیلئے ٹرین روک دی، ویڈیو وائرل

بھارت میں ٹرین کے ڈرائیور نے اپنا کچوری کھانے کا شوق پورا کرنے کے لیے ٹرین کو ریلوے پھاٹک پر روک دیا۔ ٹرین ڈرائیور کی اس حرکت کو ریلوے پھاٹک کھلنے کے انتظار میں کھڑے لوگوں نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔ مذکورہ واقعہ ریاست راجستھان کے…

پی ایس ایل7: الیکس ہیلز اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم سے الگ تھلگ کردیے گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کر رہے انگلش کرکٹر الیکس ہیلز ٹیم سے آئیسولیٹ کردیے گئے۔پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے میں ایلکس ہیلز کی واپسی اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیے بڑی خبر ہے، تاہم ٹیم ببل سے…

بلاول نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)  کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیکا قوانین میں ترامیم کے آرڈیننس کو مسترد کردیا۔ پی پی چیئرمین نے حکومت سے پیکا ترمیمی آرڈیننس اور الیکشن ایکٹ آرڈیننس کوفی الفور واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد ہائی…

پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن لاہور میں انتقال کرگئے

معروف تجزیہ نگار، کالم نگار اور انسانی حقوق کمیشن پاکستان کے سابق چیئر پرسن پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن لاہور میں انتقال کر گئے، ان کی عمر 85 برس تھی۔خاندنی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر مہدی حسن کچھ عرصے سے علیل تھے۔ ڈاکٹر مہدی حسن نصف صدی تک پنجاب…

یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے چیئرمین نے یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھنے کا عندیہ دے دیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں چیئرمین اوگرا مسرور خان نے بتایا کہ 12 ہفتوں میں تیل کی جو قیمت…

اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دیکر شیڈول جاری کرنے کی استدعا

حکومت نے اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار دینے کی استدعا کردی، قائد ایوان سینیٹ ڈاکٹر شہزاد وسیم  نے چیئرمین سینیٹ و چیف الیکشن کمشنر کے نام خط  لکھ دیا۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے 21 ستمبر2021ء کو اسحاق ڈار کی نشست کے…

عدم اعتماد کی بات کرنے والے جلد کہیں نظر نہیں آئیں گے، علی محمد خان

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عدم اعتماد کی بات کرنے والے بہت جلد کہیں نظر نہیں آئیں گے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں علی محمد خان نے کہا کہ ق لیگ نے ٹھینگا دکھایا تو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پیپلز…

ملک بھر میں نادرا کے مرکزی سسٹم میں خرابی پیدا ہوگئی

ملک بھر میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)  کے مرکزی سسٹم میں خرابی پیدا ہوگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نادرا کے مرکزی سسٹم میں خرابی کے سبب ملک بھر کے نادرا مراکز پر کام رک گیا۔ نادرا کے مرکزی سسٹم میں خرابی کو دو گھنٹے سے…

نواز شریف کے معالج کو اٹارنی جنرل کا خط موصول

سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس لانے کے معاملے پر اٹارنی جنرل کا خط ان کے معالج ڈاکٹر ڈیوڈلارنس کو موصول ہوگیا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کے معالج ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس کو اٹارنی جنرل نے خط بھجوایا تھا، جو انہیں موصول ہوگیا ہے۔ذرائع کے…

پی ایس ایل 7: ڈیوڈ گاور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، ذرائع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے کمنٹیٹر اور سابق انگلش کرکٹر ڈیوڈ گاور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ذرائع کے مطابق لاہور میں پی ایس ایل 7 کے دوران کمنٹری کے فرائض کی انجام دہی میں مصروف سابق انگلش کرکٹر وبائی مرض کا شکار ہوگئے ہیں۔پی ایس…

شہزاد اکبر آج کسی کو شکل دکھانے کے قابل نہیں، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ( ن ) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر آج کل کسی کو شکل دکھانے کے قابل نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ اپوزیشن کی حالیہ سیاسی ملاقاتوں پر وزیراعظم اور اُن کے ترجمانوں کی چیخیں نکل رہی…

محسن بیگ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

انسداد دہشتگردی عدالت نے محسن بیگ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی، 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجوا دیا گیا۔محسن بیگ کوجسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشتگردی عدالت میں جج محمد علی وڑائچ کے سامنے پیش کیا گیا۔جج…

سوئی سدرن گیس کمپنی کے بینک اکاؤنٹ منجمد

وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے بینک اکاؤنٹ منجمد کردیئے۔ایف بی آر کے اعلامیے کے مطابق سوئی سدرن گیس کے اکاؤنٹس 23 ارب کے سیلز ٹیکس واجبات ادانہ کرنے پر منجمد کئے گئے ہیں۔اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ…

فواد چوہدری نے24 گھنٹوں میں عدم اعتماد کی تحریک لانے کا چیلنج دیدیا

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے آصف زرداری اور شہباز شریف کو کرپشن کی تصویر قرار دیتے ہوئے 24 گھنٹوں میں عدم اعتماد کی تحریک لانے کا چیلنج دیدیا۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ حکومت کے تین ایم این ایز کو عدم اعتماد…

سی اے اے ہیڈ کوارٹر میں کار پارکنگ کا شیڈ گرگیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈ کوارٹر میں گاڑیوں کی پارکنگ کے ایک حصے کا شیڈ گر گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ذرائع کے مطابق بھاری بھرکم پارکنگ شیڈ گرنے سے کئی ملازمین بال بال بچ گئے، پارکنگ شیڈ گرا تو خوش قسمتی سے نیچے کوئی گاڑی کھڑی نہیں…

پاکستان کے پاس بہت اچھے فاسٹ بولرز ہیں، آسٹریلوی کوچ

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے عبوری کوچ اینڈریو میکڈانلڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس بہت اچھے فاسٹ بولرز ہیں، شاہین آفریدی بہت بہتر ہورہے ہیں، ہمارے پاس بھی اچھے فاسٹ بولرز ہیں، دونوں ٹیموں کے مابین اچھا مقابلہ ہو گا۔دورۂ پاکستان سے قبل…

شہباز زرداری ملاقات کی اندرونی کہانی

سابق صدر آصف علی زرداری اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے درمیان ہوئی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ملاقات میں اتحادیوں سے بات چیت جاری رکھنے پر بھی اتفاق ہوا، شرکاء کی بڑی تعداد نے بھی عدم اعتماد کے مشورے پر اتفاق…

سہیل شاہین امارت اسلامی قطر دفتر کے سربراہ مقرر

امارت اسلامی نے سہیل شاہین کو امارت اسلامی کے قطر دفتر کا سربراہ مقرر کردیا۔افغان میڈیا کے مطابق قطر میں امارت اسلامی کے دفتر کی صدارت اس سے قبل ملا عبدالغنی برادر کے پاس تھی، جو اب افغانستان کے نائب وزیراعظم کا عہدہ سنبھال رہےہیں۔سہیل…

تحریک عدم اعتماد، اپوزیشن اپنے ایم این ایز سے دستخط کروانا شروع

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں نے اپنے ایم این ایز سے دستخط کروانا شروع کردیئے ہیں۔ذرائع کےمطابق اپوزیشن جماعتوں نے 24 حکومتی ممبران کی حمایت حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے جن میں ن لیگ نے 16،…

شہباز زرداری ملاقات کی اندورنی کہانی

سابق صدر آصف علی زرداری اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے درمیان ہوئی ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئی، ملاقات میں اتحادیوں سے بات چیت جاری رکھنے پر بھی اتفاق ہوا، شرکاء کی بڑی تعداد نے بھی عدم اعتماد کے مشورے پر اتفاق…