چوہدری شجاعت سے سراج الحق کی ملاقات کی اندرونی کہانی
حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ( ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے حزب اختلاف کی جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔لاہور میں چوہدری برادران کی قیام گاہ پر چوہدری شجاعت اور سراج الحق کی ملاقات ایک گھنٹہ…