جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ملک بھر میں کورونا پابندیاں نرم، این سی او سی کا نوٹیفکیشن جاری

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا پابندیاں نرم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ این سی او سی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا پابندیاں صرف 3 شہروں مظفر آباد، گلگت، مردان میں نافذ العمل تھیں۔پاکستان…

معاشی پیکج بہت تاخیر سے آیا، رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے اعلان کردہ معاشی پیکج بہت تاخیر سے آیا ہے، یہ گرتی ہوئی حکومت کو بچانے کی ایک کوشش ہے ۔رضا ربانی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایندھن اور بجلی کے نرخوں میں کمی کا اشیاء ضروریہ کی…

محسن بیگ کے دونوں ملازمین کی ضمانت منظور

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے اسلام آباد سے گرفتار کیے گئے محسن بیگ کے دونوں گھریلو ملازمین کی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے محسن بیگ کے محمد اشفاق اور ذوالفقار نامی ملازمین کو ایک، ایک لاکھ روپے کے ضمانتی…

بلاول بھٹو کو ملک کا وزیر اعظم بنائیں گے، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ملک کے عوام بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ہیں، ہم بلاول بھٹو کو اس ملک کا وزیر اعظم بنائیں گے۔مورو میں پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہاکہ مارچ کااثر دیکھیں…

بلال یاسین نے کیس منتقلی کی درخواست واپس لے لی

مسلم لیگ ن کے رکنِ پنجاب اسمبلی بلال یاسین نے کیس منتقلی کی لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست واپس لے لی۔عدالتِ عالیہ نے واپس لینے کی بنا پر درخواست خارج کر دی۔بلال یاسین نے انسدادِ دہشت گردی کورٹ نمبر 3 سے کیس کی منتقلی کے لیے…

فیصل واؤڈا کی خالی نشست پر انتخابات روکنے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل واؤڈا نااہلی کیس کی سماعت کرتے ہوئے 9 مارچ کو فیصل واؤڈا کی خالی نشست پر انتخابات روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے سماعت کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن منتخب نمائندوں کو…

پاکستان آسٹریلیا کے میچوں میں 100 فیصد تماشائیوں کی اجازت

پاکستان آسٹریلیا کرکٹ میچز کے لیےاسٹیڈیم میں 100 فیصد شائقین میچ دیکھ سکیں گے۔این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کو 4مارچ سے 5 اپریل تک گراؤنڈ میں 100 فیصد تماشائیوں کی اجازت ہے ۔این سی…

روس کیخلاف آسٹریلیا کا یوکرین کو مہلک ہتھیار دینے کا اعلان

آسٹریلیا کی جانب سے یوکرین کو 50 ملین ڈالر مالیت کے میزائل، گولہ بارود، دیگر ملٹری ہارڈ ویئر فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے، ان میں سے اکثریت مہلک ہتھیاروں کی ہو گی۔امریکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی وزیرِ اعظم اسکاٹ موریسن کا…

روسی صدر پیوٹن شادی شدہ نہیں ہیں؟

اپنی جابرانہ پالیسیوں اور آج کل یوکرین پر حملوں کے باعث خبروں میں رہنے والے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ذاتی زندگی کئی اتار چڑھاؤ کا شکار رہی۔پیوٹن نے 1983 میں لیوڈمیلا سے شادی کی تھی، 2013 میں جوڑے نے باضابطہ 30 برس کی رفاقت ٹوٹنے کا…

ن لیگ، پی پی کے کچھ دوستوں سے رابطہ ہوا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ق لیگ اور ایم کیو ایم کے ساتھ رابطے میں ہیں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے کچھ دوستوں سے بھی رابطہ ہوا ہے۔لاہور میں فواد چوہدری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جس سال وزیراعظم نے عہدے کا…

خارکیف میں بھارتی طالبعلم فائرنگ سے ہلاک

یوکرین کے شہر خارکیف میں بھارتی طالبعلم فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔بھارتی وزارت خارجہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یوکرین کے شہر خرکیف میں شیلنگ و فائرنگ سے ہلاک طالبعلم کرناٹکا کا رہنے والا تھا۔طالبعلم کی فائرنگ سے ہلاکت کی خبر سامنے آنے قبل…

روس کو کوئی نہیں روک سکے گا، بابا وانگا کی پیشگوئی

روس کے یوکرین پر حملوں نے عالمی توجہ اپنی جانب مرکوز کروائی ہوئی ہے، ایسے میں  روس کے دنیا پر قابض ہونے کے حوالے سے بلغاریہ کی نابینا نجومی باباوانگا نے بھی آج سے برسوں پہلے پیشگوئی کی تھی۔بابا وانگا کون تھیں؟بلغاریہ کی زبان میں ’بابا‘…

یوم حجاب اور عورت مارچ، دونوں منانا درست ہے، طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل و وزیر اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی کاکہنا ہے کہ 8 مارچ کو یوم حجاب اور عورت مارچ ، دونوں کو منانا درست ہیں۔حافظ طاہر اشرفی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ سال عورت مارچ والوں کی طرف سے…

کراچی: پولیس موبائل پر حملے کے بعد گشت کیلئے ہدایات جاری

کراچی کے علاقے فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا میں گزشتہ روز پولیس موبائل پر موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ کے واقعے بعد حکام کی جانب سے شہر بھر میں پولیس پیٹرولنگ کے لیے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔تحریری احکامات میں سیکیورٹی کے لیے دی گئی…

روسی فوج کا حملہ، 70 یوکرینی فوجی ہلاک

یوکرین کے شمال مشرقی ریجن سومی کے گورنر دیمترو زیوتسکی Dmytro Zhyvytskyy نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر اوختیرکا کے فوجی اڈے پر روسی فوج کے حملے میں 70 سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔دیمترو زیوتسکی کا کہنا ہے کہ روسی حملے میں یوکرین کا ایک…

پیوٹن کا زیلنسکی سے موازنہ، یوکرین حکومت کا طنزیہ ٹوئٹ

روس کے حملوں کے زیر اثر یوکرین نے ایک بار پھر ٹوئٹر پر روس کے صدر پیوٹن کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔یوکرین کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر روسی صدر پیوٹن اور یوکرین کے صدر زیلنسکی کی فیملی، مقام، سفیر، ملٹری کا موازنہ کرتے ایک تنقیدی ٹوئٹ سامنے…

پاکستان میں کھیلنے کی ہمیشہ سے خواہش تھی، اسٹیو اسمتھ

آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ کے نائب کپتان اسٹیو اسمتھ نے کہا کہ پاکستان میں تاریخی ٹیسٹ کھیلنے کے لیے پرجوش ہوں، ہمیشہ سے پاکستان میں کھیلنے کی خواہش تھی، معلوم نہیں پاکستان میں کیسی کنڈیشنز ہوں گی، آج پہلے پریکٹس سیشن کے دوران پچ کا جائزہ…

کراچی میں مرغی مزید مہنگی ہو گئی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں زندہ مرغی اور اس کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق کراچی میں فی کلو زندہ مرغی کا بھاؤ 290 روپے ہے، زندہ مرغی کی فی کلو قیمت 1 ہفتے میں 20 روپے بڑھی ہے۔کراچی مارکیٹ ذرائع نے بتایا ہے کہ شہر…

رمضان المبارک میں عمرہ زائرین کو بہترین سہولتیں دیں گے،عبدا لرحمٰن السدیس

سربراہ حرمین شریفین انتظامیہ شیخ ڈاکٹر عبدا لرحمٰن السدیس کا کہنا ہے کہ اس سال عمرہ زائرین کو رمضان المبارک کے دوران بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔شیخ ڈاکٹر عبدا لرحمٰن السدیس نے اس عزم کا اظہار مسجد الحرام انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں…

مائیکروسوفٹ کے CEO کا جوان سال بیٹا چل بسا

مائیکروسافٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ستیہ نڈیلا کا 26 سالہ بیٹا زین چل بسا۔ستیہ اور انو نڈیلا کا بیٹا زین نڈیلا دماغ کی بیماری کے ساتھ پیدا ہوا تھا، بتایا جارہا ہے کہ زین زہنی معذور تھا۔کمپنی نے اپنے ایگزیکٹو اسٹاف کو ایک ای میل…