جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

فارما انڈسٹری کوئی خیراتی ادارے نہیں، چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ فارما انڈسٹری کوئی خیراتی ادارے نہیں ہیں۔ چیئرمین ایف بی آر نے ٹیکس ری فنڈ مطالبے پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہڑتال کی دھمکی دینے کا وقت گزر گیا، قانون کے مطابق کام کے علاوہ کوئی چارہ…

سپریم کورٹ کو اسمبلی اجلاس تاخیر سے بلانے میں کوئی دلچسپی نہیں، حکمنامہ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی اجلاس تاخیر سے بلانے میں عدالت کی کوئی دلچسپی نہیں۔سپریم کورٹ میں گزشتہ روز ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس میں معاونت کے لیے سپریم کورٹ بار کو…

پتوکی: باراتیوں کا بہیمانہ تشدد، پاپڑ فروش جاں بحق

قصور کی تحصیل پتوکی میں دلخراش واقعے پر انسانیت شرما گئی۔پتوکی میں باراتیوں کے مبینہ تشدد سے پاپڑ بیچنے والا محنت کش جاں بحق ہو گیا۔مبینہ تشدد سے جاں بحق پاپڑ فروش کی لاش زمین پر پڑی رہی، بے حس باراتی کھانا کھانے کی فکر میں مگن رہے۔اشرف…

کراچی: جامعہ اردو میں 2 طلبا تنظیموں میں تصادم

کراچی میں جامعہ اردو گلشن کیمپس میں 2 طلبا تنظیموں کے تصادم میں لاٹھیوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔دوران تصادم ڈنڈے اور پتھر لگنے سے متعدد طلبا زخمی ہوگئے، اس موقع پر پولیس اور رینجرز پہنچ گئی۔پولیس کے مطابق دونوں تنظیموں کے…

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ نئی تاریخی بلندی پر

ملک میں روپے کی بے قدری کا سفر آج بھی برقرار رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلندی پر بند ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھی ہے۔ ڈالر کا بھاؤ انٹربینک میں کاروبارکی…

پی اے ایف کا تربیتی طیارہ پشاور کے قریب گر گیا، دونوں پائلٹ شہید

پاکستان ائیرفورس (پی اے ایف) کا تربیتی طیارہ پشاور کے قریب گر گیا۔ترجمان پی اے ایف کے مطابق تربیتی طیارہ معمول کے تربیتی مشن پر تھا، گرنے والے تربیتی طیارے کے دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔ترجمان پی اے ایف کے مطابق زمین پر کسی جانی و مالی نقصان…

کیمرون گرین نسیم شاہ کے معترف، اپنی سنچری نہ ہونے پر افسرہ

آسٹریلیا کی ٹیم کے بیٹر کیمرون گرین نے نوجوان پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی گیند بازی کی تعریف کردی، لیکن اپنی سنچری نہ ہونے پر افسردہ ہیں۔ کیمرون گرین نے کہا کہ نسیم شاہ نے اچھی بولنگ کی، انہوں نے پرانے گیند کا استعمال بھی اچھا…

عابد علی نے مکمل کرکٹ ٹریننگ کا آغاز کردیا

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر عابد علی نے مکمل کرکٹ ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔ عابد علی کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز نے مجھے ہر طرح کی کرکٹ ٹریننگ کی اجازت دےدی ہے۔مجھے عابد علی کی اچانک طبیعت خراب ہونے کا بتایا گیا تھا، والد کا بیانٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ…

منحرف پی ٹی آئی رکن احمد حسین ڈیہڑ کی ایک چینل کی غلط خبر کی پرزور مذمت

تحریک انصا ف کے منحرف رکن قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ نے ایک چینل کی غلط خبر کی پرزور مذمت کی ہے۔ایک بیان میں احمد حسین دیہڑ نےکہا کہ کل ایک چینل نے میرا انٹرویو لیا، اس میں انہوں نے ایک ایک کلپ دکھایا، کلپ میں کسی وقت کہا تھا کہ عمران…

پی ایس ایکس میں آج کاروبار کا ملا جلا دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ 100 انڈیکس 26 پوائنٹس کی کمی سے 43 ہزار 203 پر بند ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھی ہے۔ کاروبار کی بندش سے…

جاپان: بائیسائیکل چلائیں اور اپنی جرابیں خود تیار کریں

جاپان  کے نارا پریفیکچر میں جرابیں بنانے والی ایک چھوٹی سی فیکٹری سوکی سوکس نے ایک ایسی مشین تیار کی ہے جو کہ لوگوں کو خود ان کی جرابیں تیار کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔بس اس مقصد کے لیے انھیں ایک اسٹیشنری بائیسائیکل کو پیڈلنگ کرنا پڑتا…

تحریک عدم اعتماد، کراچی کی سیاست میں بڑا بریک تھرو

عدم اعتماد کی تحریک سے متعلق کراچی کی سیاست میں بڑا بریک تھرو ہوا ہے جہاں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ …

سپریم کورٹ: آرٹیکل 63اے صدارتی ریفرنس کی تشریح کیلئے لارجر بینچ تشکیل

آرٹیکل 63 اے صدارتی ریفرنس کی تشریح کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان کا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 24 مارچ کو سماعت کرے گا۔بینچ میں جسٹس منیب اختر، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس مظہر عالم اور…

براڈ شیٹ مالک کی گواہی پر شہباز شریف کی پریس کانفرنس بوکھلاہٹ کا اظہار ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ مالک کی گواہی پر شہباز شریف کی پریس کانفرنس بوکھلاہٹ کا اظہار ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ براڈ شیٹ کا مالک خود نیب کا مجرم ہے۔براڈ شیٹ کے سی ای او کے انکشافات نام نہاد…

کاوے موسوی کی معافی عمران نیازی کے منہ پر طمانچہ ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کاوے موسوی نے بڑا دل کرکے نواز شریف سے معافی مانگی ہے، کاوے نے معافی مانگ کرعمران نیازی کے منہ پر طمانچہ مارا ہے۔اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں احسن اقبال ،…

سپریم کورٹ بار کی درخواست اور صدارتی ریفرنس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

سپریم کورٹ بار کی درخواست اور صدارتی ریفرنس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا گیا، صدارتی ریفرنس پر اتحادی جماعتوں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامے میں کہنا ہے کہ سپریم کورٹ بار اور…

ایم کیوایم سے ملاقات کے بعد مطمئن ہو کر جارہا ہوں، مولانا فضل الرحمٰن

جے یو آئی ف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم سے ملاقات کے بعد مطمئن ہو کر جا رہا ہوں، ایم کیو ایم کو اعلان کرنے میں ایک آدھ دن اور لگ جائے گا، حکومت کے اتحادی اب اس کے ساتھ نہیں رہے۔کراچی میں ایم کیو…

پوجا کماری کا قاتل جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سکھر میں پوجا کماری قتل کیس کے مرکزی ملزم واحد بخش لاشاری کو سول کورٹ نے 10 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے 18 سالہ پوجا کماری کو اغوا کی کوشش کے دوران مزاحمت پر قتل کیا ہے۔کیس سے متعلق سکھر…

ہم تو گھبرانے والے نہیں ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

جے یو آئی ف اور  پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن بہادرآباد عارضی مرکز پہنچ گئے ہیں۔بہادر آباد عارضی مرکز میں ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے مولانا فضل الرحمٰن اور ان کے وفد کا استقبال کیا گیا، مولانا فضل الرحمٰن کی ایم کیو ایم…

ویڈیو، شاہین شاہ نے مچل سوئپسن کو کیسے آؤٹ کیا؟

لاہور ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے بولنگ اٹیک کے سامنے آسٹریلوی ٹیم مشکلات کا شکار رہی، آسٹریلوی کپتان پہلی اننگز میں محض 11 رنز بنا سکے۔قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نےمچل سوئپسن کی وکٹ لے کر آسٹریلیا کی پہلی…