دلہن کا شاہانہ لباس سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا
سوشل میڈیا پر شادی سے لی گئی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس کی وجہ کوئی ڈانس پرفارمنس یا پیسے لُٹانا نہیں بلکہ دلہن کا خوبصورت جوڑا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نو بیاہتا جوڑا اسٹیج پر بیٹھا ہوا ہے، ہلکے ہرے رنگ کے خوبصورت…