جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پوجا کماری اوڈ کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری پر بلاول کی پولیس کو شاباش

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سکھر میں پوجا کماری اوڈ کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ اپنے بیان میں چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ پوجا کماری کا بہیمانہ قتل باعثِ صدمہ ہے،…

حلفیہ کہتی ہوں مجھے رقم یا عہدے کی پیشکش نہیں ہوئی، وجیہہ قمر

تحریک انصاف کی ناراض رکن اسمبلی وجیہہ قمر نے کہا ہے کہ حلف اٹھاکر کہتی ہوں مجھے کسی نے رقم یا عہدے کی کوئی پیشکش نہیں کی۔جیو نیوز کے پروگرام’ کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میرسے گفتگو میں وجیہہ قمر نے کہا کہ میں قرآن پا ک پر ہاتھ رکھ کر…

عدم اعتماد سے بچنے کیلئے ڈنڈا بردار فورس تیار کی جارہی ہے، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد سے بچنے کے لیے ڈنڈا بردار فورس تیار کی جارہی ہے۔ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ حکومت نے عدم اعتماد سے بچنے کےلیے انصاف سیلف ڈیفنس فورس بنالی ہے۔انہوں نے کہا…

پالک صحت کا خزانہ، کئی بیماریوں کا تدارک کرتا ہے، ماہرین صحت

ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ وہ اچھی صحت کے لیے اپنی روز مرہ خوراک میں صحت بخش اشیا شامل کرے لیکن ہم جانتے ہیں کہ کہنا آسان اور کرنا مشکل ہوتا ہے۔ نقصاندہ خوراک اور اضافی کیلوریز کو ترک کرنا آسان کام نہیں، لیکن ہم صحت بخش اشیا کو اپنی خوراک…

بھارت عالمی میڈیا کو مقبوضہ کشمیر تک رسائی نہیں دے رہا، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسلامی دنیا قراردادوں سے آگے بڑھ کر مقبوضہ کشمیر پر بھارتی جارحیت کے خلاف ٹھوس اقدامات کرے۔او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت عالمی میڈیا کو مقبوضہ کشمیر تک…

سری لنکا میں زرمبادلہ ذخائر ختم ہونے پر سنگین بحران

سری لنکا میں زرمبادلہ کے ذخائر ختم ہونے پر سنگین بحران پیدا ہوگیا ہے اور حکومت کے پاس ایندھن اور ادویات کی درآمدات کیلئے بھی ڈالرز نہ رہے۔ سری لنکن روپےکی قدر میں انتہائی کمی ہوگئی ہے اور آج ایک ڈالر 280 سری لنکن روپے سے زیادہ کا ہوگیا…

ہم بھول گئے، ماضی میں پاکستان میں ایسی ہی پچز بنا کرتی تھیں، عاقب جاوید

لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ہم بھول گئے پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کیسی ہوتی تھی، ماضی میں پاکستان میں ایسی ہی پچز بنا کرتی تھیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں بال ڈیوک کا ہوتا تھا، گیند میں…

نسیم شاہ پاکستان کا مستقبل ہیں، شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ نسیم شاہ اچھی بولنگ کر رہے ہیں، وہ پاکستان کا مستقبل ہیں۔ لاہور ٹیسٹ کے دوسرے روز میچ کے اختتام کے بعد آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ وکٹ…

عمران خان نے واپسی کیلئے رابطہ کیا لیکن میں تیار نہیں، باسط بخاری

تحریک انصاف کے ناراض رکن قومی اسمبلی مخدوم باسط بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان نے واپسی کےلیے رابطہ کیا ہے لیکن میں نہیں جاؤں گا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران باسط بخاری نے کہا کہ عمران خان نے واپسی کے لیے رابطہ کیا…

وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان قیام پاکستان کا سال بھول گئے

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز اعوان قیام پاکستان کا سال بھول گئے۔اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کے دوران رکن قومی اسمبلی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان قیام پاکستان کا سال بھول گئے۔انہوں نے دوران خطاب قیامِ پاکستان…

پی سی بی کا یومِ پاکستان شائقینِ کرکٹ کے ہمراہ منانے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے یومِ پاکستان شائقینِ کرکٹ کے ہمراہ منانے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے پی سی بی کا کہنا ہے کہ بینو قادر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ کا تیسرا دن یوم پاکستان کے نام کردیا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور…

سعید غنی کا عمران خان کو توبہ کرنے، عوام سے معافی مانگنے کا مشورہ

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے وزیراعظم عمران خان کو توبہ کرنے اور عوام سے معافی مانگنے کا مشورہ دے دیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں سعید غنی نے کہا کہ او ائی سی کے اجلاس کے باعث سیاسی تصادم نہیں چاہتے ہیں۔بلاول بھٹو نے کہا کہ تحریک عدم…

عمران خان نیازی شوق سے پرانے ساتھیوں کے پاس بھارت چلا جائے، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نیاز ی کو زیادہ ہی شوق ہے تو پرانے ساتھیوں کے پاس بھارت چلا جائے۔شہباز شریف نے اسلام آباد میں راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد اور آزاد کشمیر کے عہدیداروں کے اجلاس سے…

ذیابطیس میں مبتلا ہونا روزے نہ رکھنے کا جواز نہیں، مفتی تقی عثمانی

معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ذیابطیس میں مبتلا ہونا رمضان کے روزے نہ رکھنے کا جواز نہیں، ماہرین کے مطابق ذیابطیس کے مرض میں مبتلا زیادہ تر افراد نہایت آسانی کے ساتھ رمضان کے روزے رکھ سکتے ہیں، لیکن اس سلسلے میں انہیں…

ارشد پپو قتل کیس 40 سماعتوں سے بغیر کارروائی ملتوی ہونے کا انکشاف

کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت میں ارشد پپو قتل کیس 40 سماعتوں سے بغیر کارروائی کے ملتوی ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ارشد پپو قتل کیس کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی، سابق رکن قومی اسمبلی شاہجہاں بلوچ، عذیر بلوچ سمیت دیگر…

وزیراعظم سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیر خارجہ نے ملاقات کی ہے جس میں علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی وزیر خارجہ نے وزیراعظم کو شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے تہنیتی پیغامات…

ہال آف فیم نہیں بھی دیتے تو کیا فرق پڑتا؟ جاوید میانداد

لیجنڈری کرکٹر اور سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم جاوید میانداد نے کراچی ٹیسٹ میں دعوت نامہ نہ ملنے پر شکوہ کیا جبکہ کہا کہ ہال آف فیم نہیں بھی دیتے تو کیا فرق پڑتا؟کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ کراچی ٹیسٹ میں…

لاہور ٹیسٹ کا دوسرا دن ختم، پاکستان کے ایک وکٹ پر 90 رنز

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن ختم ہوگیا، جہاں پاکستان ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 90 رنز بنالیے جبکہ اسے مہمان ٹیم کی برتری ختم کرنے میں مزید 301 رنز درکار ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری اس میچ میں…

عمران خان کے جھوٹ کی عمارت زمیں بوس ہو چکی ہے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے جھوٹ کی عمارت زمین بوس ہوچکی ہے۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان جو فارن فنڈنگ، آٹا، چینی، دوائی، بجلی اور گیس چوری میں خود مجرم ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ تحریک…

ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 31 ہزار روپے

ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 31 ہزار روپے ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھی ہے۔ حصص بازار میں آج 13 کروڑ 82 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا جس کی مالیت پانچ ارب روپے سے زائد…