جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کیا شاہین آفریدی انجرڈ ہوگئے؟

کیا پاکستان کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہ شاہ آفریدی انجرڈ ہوگئے ہیں؟ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ ہوم سیریز کے آغاز سے ایک روز قبل فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بیٹنگ کے دوران گھٹنے پر گیند لگ گئی۔ذرائع کے مطابق گیند لگنے کے…

وزیر اعظم کو خط ملنے سے متعلق سوال پر ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کا جواب

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے وزیر اعظم عمران خان کو بیرونی طاقتوں کی جانب سے ملنے والے خط سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے وہ خط نہیں پڑھا، وزیراعظم نے پڑھا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے سوال…

پاک، ویسٹ انڈیز 3 ایک روزہ میچز کا شیڈول سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ایک روزہ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز 3 میچوں پر مشتمل ہوگی۔پی سی بی کے مطابق آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر…

چوہدری سالک حسین نے پارٹی، خاندان میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے اور رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین نے پارٹی اور خاندان میں اختلاف کی خبریں مسترد کردیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں سالک حسین نے کہا کہ ہماری جماعت اور فیملی میں کوئی پھوٹ نہیں، ق لیگ میں…

عثمان بزدار استعفیٰ منظور ہونے پر پنجاب حکومت توڑ دیں گے، ذرائع

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار استعفیٰ منظور ہونے پر پنجاب حکومت توڑ دیں گے۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت توڑنے پر عثمان بزدار کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد غیر موثر ہوجائے گی۔وزیراعظم عمران خان سے چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات میں…

شہباز شریف کو وزیراعظم بنائیں گے، آصف زرداری کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)  کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زردای نے اعلان کیا ہے کہ ہم جلد ہی شہباز شریف کو وزیراعظم بنائیں گے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپوزیشن رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی، جس میں بلوچستان عوامی…

چوہدری شجاعت کو پرویز الہٰی کے فیصلے پر شدید تحفظات

پاکستان مسلم لیگ ق کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کو چوہدری پرویز الہٰی کے فیصلے پر شدید تحفظات ہیں۔ ذرائع ق لیگ  کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کے گھر پر چوہدری فیملی کا اہم بند کمرہ اجلاس جاری ہے۔ذرائع ق لیگ کا کہنا ہے کہ…

حکومت ایم کیو ایم کو پورٹ اینڈ شپنگ کی وزارت دینے کو تیار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت اتحادی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کو ایک اور وزارت دینے کی پیشکش کرے گی۔حکومتی ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کو پورٹ اینڈ شپنگ کی وزارت دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی وفد اس…

بلوچستان عوامی پارٹی وفاق میں اتحاد سے علیحدہ، اپوزیشن کی حمایت کا اعلان

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے وفاق میں اتحاد سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر بی اے پی وزیراعظم عمران خان کے خلاف ووٹ دے گی۔وفاقی حکومت کے سینئر…

پاکستان مسلم لیگ ق میں پھوٹ پڑگئی، طارق بشیر چیمہ کا وزیر اعظم کو ووٹ نہ دینے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ ق میں پھوٹ پڑگئی، طارق بشیر چیمہ نے عدم اعتماد تحریک میں وزیر اعظم عمران خان کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے بہت سا وقت ضائع کیا ہے، تحریک عدم اعتماد میں ان کے خلاف ووٹ دوں…

وزیراعظم کی پرویز الہٰی سے ملاقات، اپوزیشن کو بڑا سرپرائز

وزیراعظم عمران خان سے چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات میں اپوزیشن کے لیے بڑا سر پرائز سامنے آگیا۔وفاقی وزیر مونس الہٰی نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی سے ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے استعفیٰ لیا گیا۔وفاقی حکومت کے سینئر وزیر نے حکومت…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے پانچ سو روپے کی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں آج 550 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 31 ہزار 350 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 472 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 12 ہزار 611 روپے ہے۔ …

عمران خان کے خط میں کچھ بھی نہیں تھا، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے دعویٰ سے کہا ہے کہ عمران خان نے جو خط دکھایا اس میں کچھ بھی نہیں تھا۔اپوزیشن کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ بتائیں خط میں کیا ہے، اس کے لیے ڈھائی گھنٹے تقریر کی…

عدم اعتماد تحریک ایوان میں پیش کرنے کےلیے نمبر پورے ہیں، مریم اونگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایوان میں عدم اعتماد تحریک پیش کرنے کے لیے ان کے نمبر پورے ہیں۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے تحریک عدم اعتماد سے متلعق کہا کہ یہ کوئی آف ریکارڈ خط نہیں، آن ریکارڈ نو کانفیڈنس موشن…

نتائج آچکے، اب جشن کا وقت ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ  نتائج آچکے ہیں، اب جشن کا وقت ہے، جشن پورے ملک میں ہوگا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ حکومت ڈوب چکی، ڈوبنے والے کے ساتھ کوئی نہیں ڈوبتا۔ مریم نواز نے کہا کہ…

پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے سے متعلق سوال پر شہباز شریف کا جواب

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں تحریک عدم اعتماد جمع کروانے اور پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ بنانے سے متعلق سوال پر  قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے صحافی کو جواب دے دیا۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ پنجاب میں بھی تحریک…

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کردیا، فرخ حبیب

وزیر مملکت فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کردیا۔فرخ حبیب نے کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی کی وزیراعظم عمران خان کیساتھ ملاقات میں  تمام معاملات طے ہوگئے۔ق لیگ نے وزیراعظم پر اعتماد…

طارق بشیر چیمہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

مسلم لیگ ق کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے اپنی وزارت کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ترجمان  ق لیگ کا کہنا ہے کہ طارق بشیر چیمہ نے استعفیٰ قومی اسمبلی کی سیٹ سےنہیں دیا۔ترجمان ق لیگ کے مطابق چوہدری شجاعت نے طارق بشیر چیمہ کو مستعفی ہونےکی اجازت…

سینئر وزیر کا حکومت کے بچ جانے کا دعویٰ

وفاقی حکومت کے ایک سینئر وزیر نے حکومت کے بچ جانے کا دعویٰ کیا ہے۔سینئر وزیر نے دعویٰ سے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی قربانی کا فیصلہ ہوا ہے، پرویز الہٰی نئے وزیراعلیٰ ہوں گے۔سینئر وزیر نے مزید کہا کہ اتحاد ی حکومت میں واپس…

ق لیگ نے وزیراعظم کی عدم اعتماد میں حمایت کا اعلان کر دیا، شہباز گل کا دعویٰ

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر  شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ ق لیگ نے وزیراعظم کی عدم اعتماد میں حمایت کا اعلان کر دیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الہٰی کو وزیر…