جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کردیا، فرخ حبیب

وزیر مملکت فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کردیا۔فرخ حبیب نے کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی کی وزیراعظم عمران خان کیساتھ ملاقات میں  تمام معاملات طے ہوگئے۔ق لیگ نے وزیراعظم پر اعتماد…

طارق بشیر چیمہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

مسلم لیگ ق کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے اپنی وزارت کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ترجمان  ق لیگ کا کہنا ہے کہ طارق بشیر چیمہ نے استعفیٰ قومی اسمبلی کی سیٹ سےنہیں دیا۔ترجمان ق لیگ کے مطابق چوہدری شجاعت نے طارق بشیر چیمہ کو مستعفی ہونےکی اجازت…

سینئر وزیر کا حکومت کے بچ جانے کا دعویٰ

وفاقی حکومت کے ایک سینئر وزیر نے حکومت کے بچ جانے کا دعویٰ کیا ہے۔سینئر وزیر نے دعویٰ سے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی قربانی کا فیصلہ ہوا ہے، پرویز الہٰی نئے وزیراعلیٰ ہوں گے۔سینئر وزیر نے مزید کہا کہ اتحاد ی حکومت میں واپس…

ق لیگ نے وزیراعظم کی عدم اعتماد میں حمایت کا اعلان کر دیا، شہباز گل کا دعویٰ

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر  شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ ق لیگ نے وزیراعظم کی عدم اعتماد میں حمایت کا اعلان کر دیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الہٰی کو وزیر…

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی

قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی جس کے بعد اجلاس جمعرات تک ملتوی کردیا گیا۔قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کی۔ اجلاس کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے ہوا جبکہ اس کے بعد قومی ترانہ…

تحریک کی کامیابی یا ناکامی تک عمران خان قائم مقام وزیراعظم ہوں گے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد عمران خان کو قائم مقام وزیراعظم قرار دیا۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی، تحریک پر بحث جمعرات 31…

سراج الحق کا وزیراعظم عمران خان کو عزت سے استعفیٰ دینے کا مشورہ

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے وزیراعظم عمران خان کو عزت کے ساتھ استعفیٰ دینے کا مشورہ دے دیا۔سوات کے علاقے مینگورہ میں جلسے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ گزشتہ رات عمران خان 2 گھنٹے تک رو رہے تھے، وزیراعظم عزت سے استعفیٰ دے…

اجلاس سے قبل اسپیکر قومی اسمبلی سے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اپوزیشن جماعتوں کے نمائندوں کی ملاقات  ہوئی، جس میں حزب اختلاف کے اراکین سے اسد قیصر نے اجلاس سے متعلق گفتگو کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آج عدم اعتماد کی…

شاہ زین بگٹی کی یہ تاریخ دہراتی تصویر کیا کہتی ہے؟

گزشتہ روز حکومت سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے پی ڈی ایم کا ساتھ دینے کا اعلان کرنے والے شاہ زین بُگٹی اور اُن کے دادا کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے۔تاریخ دہرانے کا حوالے دیتی ان تصاویر میں سابق گورنر بلوچستان اکبر بُگٹی کو پیپلز…

تحریک عدم اعتماد، قومی اسمبلی اجلاس کچھ دیر بعد

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہونے والا ہے۔اجلاس سے قبل متحدہ اپوزیشن کی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں آصف زرداری، بلاول بھٹو  سمیت دیگر اپوزیشن رہنما شریک ہوئے۔وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم…

اپوزیشن کے پاس کتنے اراکین ہیں؟ سعید غنی نے بتادیا

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ منحرف اراکین کی تعداد زیادہ ہے، اپوزیشن کے پاس اب تک 200 اراکین موجود ہیں۔کراچی سے جاری ایک بیان میں سعید غنی نے کہا کہ 172 کا نمبر اتحادیوں کے ساتھ عمران کے پاس نہیں ہے، فواد چوہدری نے کہا کہ…

سندھ ہاؤس پر حملہ فیڈریشن پر حملہ ہے، شہلا رضا

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ سندھ ہاؤس پر حملہ فیڈریشن پر حملہ ہے، عمران نیازی نے پہلے پارلیمنٹ پر حملہ کیا تھا، یہ تو وہی بات ہے کہ جسکے پاس طاقت ہے اس کیخلاف کچھ نہیں ہوگا۔اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر…

پی پی MNA جام عبدالکریم نے پاکستان واپسی کی ٹکٹ بک کروالی، ذرائع

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے ایم این اے جام عبدالکریم نے پاکستان واپسی کی ٹکٹ بک کروالی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کے معاملے سے قبل جام عبدالکریم کل صبح غیر ملکی ایئر لائن ای کے612…

ناظم جوکھیو قتل کیس، تفتیشی افسر کی تبدیلی کیلئے خط

ناظم جوکھیو قتل کیس میں پراسیکیوٹر جنرل سندھ نے آئی جی پولیس کو کیس کے تفتیشی افسر کی تبدیلی کے لیے خط لکھ دیا۔آئی جی سندھ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ تفتیشی افسر نے کیس کا چالان جمع کرانے کے عمل میں قانون کی خلاف ورزی کی،تفتیشی…

وزیر اعظم ،بزدار ملاقات، حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس طلب

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات ،وزیراعظم نے حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ساڑھے 3 بجے بنی گالا میں شروع ہوگا، اجلاس میں…

پاکستانی برآمدات بڑھانے کی صلاحیت بیش بہا ہے، رضا باقر

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ پاکستانی برآمدات بڑھانے کی صلاحیت بیش بہا ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رضا باقر نے کہا کہ ماضی میں کئی وجوہات کے سبب ہم اپنی صلاحیت کا بھرپور فائدہ نہ اٹھا سکے۔انہوں نے مزید کہا کہ کورونا…

متحدہ اپوزیشن کا بند کمرہ اجلاس ختم، قومی اسمبلی اجلاس کی حکمت عملی تیار

متحدہ اپوزیشن کا بند کمرہ اجلاس ختم ہوگیا، اس میں اپوزیشن نے آج کے قومی اسمبلی اجلاس کی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ متحدہ اپوزیشن اجلاس میں طے پایا کہ وقفہ سوالات مختصر رکھا جائے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی…

زرداری نے شہباز شریف کو وزیر اعظم کہہ دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے شہباز شریف کو وزیر اعظم اور راناثنا اللّٰہ کو وزیر داخلہ کہہ کر مخاطب کیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل متحدہ اپوزیشن کی جماعتوں کا اجلاس اسلام آباد میں شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا،…

آسٹریلوی ٹیم کو دھچکا، مچل مارش وائٹ بال سیریز سے باہر

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز سے مہمان ٹیم کے آل راؤنڈر مچل مارش انجری کے باعث دستبردار ہوگئے۔آسٹریلیا کی پاکستان میں ٹیسٹ سیریز میں ایک صفر سے کامیابی کے بعد فاسٹ بولرز پیٹ کمنز، مچل اسٹارک اور جوش ہیزل ووڈ اور اوپننگ بیٹر ڈیوڈ وارنر کو…

وزیر اعلیٰ کیخلاف عدم اعتماد، جہانگیر ترین سے عون چوہدری کا ٹیلیفون پر رابطہ

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف عدم اعتماد کے معاملے پر جہانگیر ترین سے عون چوہدری کا ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔عون چوہدری نے جہانگیر ترین کو عثمان بزدار کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع ہونے سے متعلق آگاہ کیا۔عدم اعتماد کی تحریک پر…