ایم کیو ایم ہماری حلیف ہے ہم قائل کریں گے، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے دوستوں کو قائل کریں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت اور اتحادی اتنا عرصہ اکٹھے چلتے آئے ہیں، آئندہ بھی چلیں گے۔انہوں نے کہا…