جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

علیم خان گروپ آج کس معاملے پر مشاورت کریگا؟

وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے چوہدری پرویز الہٰی کو پنجاب کا وزیرِ اعلیٰ نامزد کرنے کے معاملے پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا علیم خان گروپ بھی آج مشاورت کرے گا۔اس معاملے پر مشاورت کے لیے آج علیم خان گروپ نے اجلاس طلب کر لیا…

کراچی: سہراب گوٹھ میں آتشزدگی، دم گھٹنے سے 1 شخص جاں بحق

کراچی میں سہراب گوٹھ کے علاقے ایوب گوٹھ میں واقع گھر میں آگ لگنے سے دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق ایوب گوٹھ میں ایک گھر میں آگ لگ گئی جس سے گھر میں دھواں بھر گیا۔دھویں کی وجہ سے دم گھٹنے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا…

میں نے استعفیٰ نہیں دیا: مراد راس

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اپنے استعفیٰ سے متعلق زیرگردش خبروں کی تردید کردی۔مراد راس نے ٹوئٹر پر ایسی خبروں کی تردید کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں نے استعفیٰ نہیں دیا، ایسی خبریں جعلی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ  مجھے مسلسل پیغامات اور کالز موصول…

عوام گرمیوں میں بھی گیس کی قلت کے لیے تیار ہوجائیں

عالمی کمپنی گنور (Guvnor) نے ایک بار پھر پاکستان کو ایل این جی فراہمی سے معذرت کرلی ہے جس کے باعث گرمیوں میں بھی گیس کی قلت کا امکان ہے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق گنور کمپنی معاہدے کے تحت اپریل، مئی اور جون میں 4 ایل این جی کارگوز…

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 7 دن میں ہوگی

وزیراعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک پیش ہونے کے بعد اس پر ووٹنگ سات دن کے اندر ہوگی۔قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات اکتیس مارچ تک ملتوی کیا گیا ہے، ووٹنگ اکتیس مارچ کو بھی ہوسکتی ہے۔قواعد کے مطابق تحریک عدم اعتماد…

عمران خان ہی نہیں، صدر علوی بھی جائیں گے، نیئر بخاری

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اکیلے ہی نہیں بلکہ صدر عارف علوی بھی جائیں گے۔پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نیئر بخاری نے کہا کہ بزدار اکیلا نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ بھی اپنے عہدے سے…

عمران خان کو عدم اعتماد کی ووٹنگ پر شکست ہوگی، افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو عدم اعتماد کی ووٹنگ پر شکست کا سامنا ہوگا۔اسلام آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے میاں افتخار حسین نے کہا کہ عمران خان…

ہماری تلاشی ہوچکی، تمہارا وقت آن پہنچا ہے، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ہماری تلاشی ہوچکی، تمہاری تلاشی کا وقت آن پہنچا ہے۔اسلام آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ 4 سال تم الٹے ہوگئے لیکن ایک…

حکومت کے خاتمے کا وقت قریب آچکا، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کے خاتمے کا وقت قریب آچکا ہے، ناجائز اور نااہل حکومت کا ایسا خاتمہ کیا جائے کہ دوبارہ ایسی حکمرانی کا کوئی سوچ بھی نہیں سکے۔اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے…

عمران نے آج بھی بھٹو زندہ ہے کہہ کر سرپرائز دیا،بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کے خطاب پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے سرپرائز یہ کہہ کر دیا کہ آج بھی بھٹو زندہ ہے۔اسلام آباد میں چیئرمین پیپلزپارٹی نے رکن قومی اسمبلی خالد لوند کے عشائیے میں…

عمران خان خود پرچی سے پڑھ کر تقریر کرنے پر آگئے

سابق وزیراعظم نواز شریف کو پرچی دیکھ کر پڑھنے کا طعنہ دینے والے عمران خان آخرکار خود پرچی سے پڑھ کر تقریر کرنے پر آگئے ہیں۔جیو نیوز کے مطابق کیا وزیراعظم عمران خان کو معلوم ہوگیا کہ خارجہ تعلقات کا نازُک معاملہ ہو تو پوری احتیاط کرنی…

موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، راجہ ریاض

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما و رکن قومی اسمبلی  راجہ ریاض نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے متعلق اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔اپنے بیان میں راجہ ریاض نے کہا کہ اپنے موقف پر کھڑے ہیں، موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔راجہ…

ق لیگ نے کہا تھا مل کر فیصلہ کریں گے، وسیم اختر

متحدہ  قومی موومنٹ  ( ایم کیو ایم ) پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے حکومت کے ساتھ وزارت سے متعلق بات کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے حکومت سے وزارت کی بات نہیں کی، حکومتی ٹیم آئی تھی، دیرینہ مسائل سامنے رکھے۔ جیو نیوز کے پروگرام  ’آج…

وزیراعظم سیکیورٹی تھریٹ والا خط دکھائیں مل کر مقابلہ کریں گے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان کو پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ تھریٹ والا خط دکھائیں تو اپوزیشن دھمکی کامل کر مقابلہ کرے گی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ وہ سیکورٹی تھریٹ…

عمران خان کے پاؤں جلنے لگے تو عثمان بزدار پر پاؤں رکھ دیا، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاؤں جلنے لگے تو اس نے عثمان بزدار پر پاؤں رکھ دیے۔اسلام آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے سے مریم نواز نے اپنے خطاب کا آغاز افتخار عارف کے شعر سے…

عثمان بزدار کے بارے میں عمران خان کے کچھ بیانات

وزیر اعظم عمران خان نے  ماضی میں عثمان بزدار کی بہت تعریفیں کی تھیں، ان کے بیانات اس ویڈیو میں دیکھیے۔عمران خان نے عثمان بزدار کو کبھی وسیم اکرم پلس کہا، کبھی سروے میں انھیں نمبر ون بتایا، کبھی انھیں دیانت دار قرار دیا، مگر آخر استعفیٰ…

پہلے ون ڈے کیلئے پاکستان، آسٹریلیا کی تیاریاں مکمل

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز کل سے ہوگا، دونوں ٹیموں نے اپنی تیاریاں مکمل کرلیں۔نائب کپتان شاداب خان کی انجری مسائل کی وجہ سے پہلے میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی، آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش ہپ انجری کی…

وزیر اعظم نے وزارت اعلیٰ کی نامزدگی پر چوہدری پرویز الہٰی کو مبارک باد دی

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے نامزد ہونے پر چوہدری  پرویز الہٰی کو مبارک باد پیش کی، جس کے بعد پرویز الہٰی نے ان کا  شکریہ ادا کیا۔چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ اعتماد پر پورا اُترنے کی کوشش کریں گے،  اتحادی کی حیثیت…

عمران خان جیتے گا، ناراض اراکین کی بڑی تعداد واپس آجائے گی، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں وزیراعظم عمران خان ہی جیتیں گے، اپوزیشن 172 ووٹ نہیں کر پائے گی جبکہ ناراض اراکین بھی واپس آجائیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں میزبان شاہ زیب…

چوری شدہ سائیکلوں کا اتنا بڑا ذخیرہ کہ گوگل میپ سے بھی دکھائی دینے لگا

انگلینڈ میں ایک شخص نے چوری کر کے اتنی سائیکلیں جمع کرلیں کہ اس کے لیے انہیں چھپانا بھی مشکل ہوگیا اور یہ گوگل میپ میں بھی آسانی سے دکھائی دینے لگیں۔ انگلینڈ کی کاؤنٹی آکسفورڈ شائر میں پولیس اس شخص کے خلاف 500 سے زائد چوری شدہ سائیکلوں…