عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر برائے اطلات و نشریات مریم اورنگزیب کا سابق وزیر اعظم عمران خان کے وقت سے قبل الیکشن کے مطالبے پر کہنا ہے کہ آپ کو آپ کے اعمالوں نے اقتدار سے نکالا ہے، عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے۔مریم اورنگزیب نے اپنی پریس کانفرنس کے…