free nyc hookups boyne tannum hookup rules hookup Wyoming cancer man and hookups glasgow hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شیخ رشید نے خانہ کعبہ میں کیا تجربہ کیا؟

سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے گزشتہ دنوں عمرے پر ہونے والے منفرد تجربے کے بارے میں بتا دیا۔

شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں دعویٰ کیا کہ انہوں نے خانہ کعبہ اور روضہ رسُول پر لوگوں کو عمران خان کیلئے روتے ہوئے دیکھا ہے۔

سابق وزیر داخلہ جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی سے قومی ائیرلائن کی پرواز پی کے 9731 کے ذریعے جدہ کیلئے روانہ ہوئے تھے۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید ماہِ صیام میں عمرہ کرنے سعودی عرب میں موجود ہیں۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی کرلی۔

وہاں سے شیخ رشید کے اکاؤنٹ سے مختلف تصاویر شیئر کی جارہی تھیں تاہم گزشتہ روز انہوں نے یہ دعویٰ کیا کہ عمران خان کے لیے خانہ کعبہ اور روضہ رسُول پر لوگوں کو  روتے ہوئے دیکھا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.