casusl hookup review bbw hookups app edf8329we gay hookup places in gloucester county nj hookup Cragsmoor New York

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ویرات کوہلی، فاف ڈوپلسز اور محمد سراج کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

بھارتی کرکٹرز ویرات کوہلی اور محد سراج کی جنوبی افریقہ کےکرکٹر فاف ڈوپلسز کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ویرات کوہلی، محد سراج کوجنوبی افریقہ کےکرکٹر فاف ڈوپلسز کے  ساتھ دلچسپ ڈانس اسٹیپس کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

تاہم، کچھ صارفین نے اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد ویرات کوہلی کو ایسی ویڈیوز بنانے کے بجائے اپنی بیٹنگ پر دھیان دینے کا مشورہ دیا ہے۔

ایک صارف نے ویڈیو دیکھ کر ہنستے ہوئے لکھا کہ’ریلز بنانا بند کرو اور رنز بنانا شروع کرو‘۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ’کیونکہ کرکٹ نہیں کھیلی جارہی اب ان سے‘۔

جبکہ ایک صارف نے لکھا کہ’فاف ڈوپلسز نے ڈانس کی صحیح سے رہرسل نہیں کی‘۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.