dknight magicbox ii bluetooth hookup coyote hookup dailydot hookup app being honest about wanting hookup reddit

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قندوز کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 33 افراد جاں بحق، 43 زخمی

افغانستان کے شہر قندوز کی مسجد میں جمعے کی نماز کے دوران دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 33 افراد جاں بحق ہوگئے۔

بتایا جاتا ہے کہ شمالی صوبہ قندوز کے صدر مقام قندوز شہر کے علاقے امام صاحب کی مسجد میں یہ دھماکا ہوا۔

 طالبان انتظامیہ نے قندوز کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 33 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں 43 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.