gay vegas hookup cougar hookup in louisiana hookup Cresskill New Jersey denver hookup airbnb american hookup lisa wade pdf

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رکی پونٹنگ کا انگلش ٹیم کی کوچنگ سے انکار

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کے امکان کو مسترد کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کو انگلش ٹیم کا کوچ بننے میں دلچسپی نہیں ہے۔

انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے ڈائریکٹر راب کی نے نئے چہروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق راب کی کو امید تھی کہ رکی پونٹنگ وائٹ بال ٹیم کے کوچ بن جائیں گے۔

دوسری جانب سری لنکا کےسابق کپتان مہیلا جے وردھنے نے بھی کوچنگ کے امیدواروں سے خود کو الگ کرلیا ہے۔

اوٹس گبسن کو انگلش ٹیسٹ ٹیم کا کوچ بننے کے لئے مضبوط امیدوار قرار دیا جا رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.