جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا حمزہ شہباز کےحلف کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے لاہور ہائی کورٹ کا حمزہ شہباز کےحلف کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ایڈووکیٹ جنرل احمد اویس نے کہا کہ گورنر پنجاب کو نوٹس ہی نہیں کیا گیا اور نہ ہی ان کو سنا گیا ہے۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت سے توقع…

لاہور ہائی کورٹ: حمزہ شہباز سے بطور وزیراعلیٰ حلف نہ لیے جانے کیخلاف درخواست پر فیصلہ

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز سے بطور وزیر اعلیٰ حلف نہ لیے جانے کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنادیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے 4 صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آئین کے تحت گورنر نو منتخب وزیر اعلیٰ سے…

ایم این اے حسین الہٰی کو اپوزیش لیڈر نامزد کردیا گیا

پاکستان مسلم لیگ ق نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے لیے اپنے امیدوار کا نام دے دیا۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے مسلم لیگ ق نے ایم این اے حسین الہٰی کو اپوزیش لیڈر کے لیے نامزد کردیا۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو…

تحریک انصاف اور ق لیگ نے مل کر چلنے کا عہد کیا ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق نے مل کر چلنے کا عہد کیا ہے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی سے شاہ محمود قریشی کی ملاقات ہوئی،  ملاقات میں مونس الہٰی، شہریار آفریدی اور زین…

پاکستان اسٹاک میں کاروباری ہفتے کا آخری روز بھی منفی رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعے کو بھی کاروبار کا منفی دن رہا۔100 انڈیکس 99 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 553 پر بند ہواہے۔ کاورباری دن میں انڈیکس 275 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔حصص بازار میں 21 کروڑ 75…

اسپتال سے نومولود کے اغوا میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

کراچی کے نجی اسپتال سے نومولود کو اغوا کرنے میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گلبرگ میں نجی میڈیکل سینٹر سے نومولود کے اغواء کے معاملے میں اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) نے اغوا میں ملوث 4 ملزمان کو…

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، مبینہ دھمکی آمیز مراسلے پر بریفنگ

وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں امریکا میں سابق سفیر اسد مجید نے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے پر بریفنگ دی گئی۔ قومی سلامتی کمیٹی کے گذشتہ اجلاس کے میٹنگ منٹس بھی اجلاس میں پیش کیے گئے، اجلاس سے…

ایک تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کم ہوگئی

ملک میں سونے کی قیمت میں گزشتہ روز 350 روپے اضافے کے بعد آج بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 186 روپے 70 پیسے ہے، کاروباری دن میں ڈالر 27 پیسے سستا ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز…

شاہ فیصل سے بچی لاپتہ: گلی میں لگے کمیرے کے ڈی وی آر کو ڈی کوڈ کرلیا گیا

کراچی کے علاقے شاہ فیصل ٹاؤن سے لاپتہ ہونے والی بچی کے  معاملے پر گلی میں لگے کیمرے کے ڈی وی آر کو ڈی کوڈ کروالیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ لا پتہ ہونے والی بچی کے  گھر کی گلی میں لگے کیمرے کے ڈی وی آر کو ڈی کوڈ کروایا گیا ہے۔پولیس کے…

انٹربینک میں ڈالر 27 پیسے سستا ہوگیا

گزشتہ کئی روز مسلسل اضافے کے بعد آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے، انٹربینک میں ڈالر 27 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 186 روپے 70 پیسے ہے، کاروباری دن میں ڈالر 27 پیسے سستا…

پی ٹی آئی ارکان کے استعفے قوانین کے مطابق منظور ہونگے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ممبران کے استعفے ڈی سیل کردیئے ہیں، قوانین کے مطابق منظور ہوں گے۔ راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ استعفے دینے والے ممبران کو وہ اپنے چیمبر میں بلائیں گے۔اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا…

قومی اسمبلی میں بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیا جائے گا

قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا شیڈول طے کرلیا گیا ہے، قومی اسمبلی میں بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیا جائے گا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بجٹ سیشن یکم جون سے شروع ہو کر پورا مہینہ جاری رہے گا، بجٹ سےقبل قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے گا۔قومی…

سالک حسین کے وزیر بننے پر چوہدری شجاعت کو مبارکباد کے فون

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کو وزیر اعظم شہباز شریف، سابق صدر آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن سمیت دیگر رہنماؤں نے فون کرکے بیٹے سالک حسین کے وفاقی وزیر بننے پر مبارکباد دی ہے۔اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ سالک…

جنریٹر تو چلنا ہی تھا، حسن علی کی تباہ کُن بولنگ پر شاداب خان کا تبصرہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے فارم میں واپس آنے پر اُن کے دوست اور قومی کرکٹر شاداب خان نے دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔فاسٹ بولر حسن علی نے گزشتہ روز لنکاشائر کی جانب سے گلاسٹر شائر کیخلاف اننگز میں چھ وکٹیں لیں ۔ حسن علی نے 17 اوورز میں…

امریکا کا پاکستان میں بجلی کے شعبہ کی بہتری کے لیے چار سالہ منصوبے کا آغاز

امریکا نے پاکستان میں بجلی کے شعبہ کی بہتری کے لیے دو کروڑ پینتس لاکھ ڈالر کی لاگت کے چار سالہ منصوبہ کا آغاز کردیا۔ منصوبہ کا مقصد پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنا اور شفاف ذرائع سے توانائی کے حُصول میں اضافہ کرنا ہے۔یو ایس…

محمد عامر لندن چلے گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے انگلش کلب گلوسٹر شائر کے ساتھ معاہدہ کرلیا، وہ لندن روانہ ہوگئے۔کلب نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں محمد عامر کو گلوسٹر شائر میں خوش آمدید کہا ۔یہ بھی کہا گیا کہ ہمیں پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد…

وزیراعظم کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

عمران خان کا حکومت گرانے کی سازش کا الزام، سیاسی و عسکری قیادت پھر سر جوڑ کر بیٹھ گئی، وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں جاری قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس میں سروسز…

مائیک ٹائسن نے دورانِ پرواز مداح پر مکّے برسا دیئے

سابق عالمی باکسنگ چیمپیئن مائیک ٹائسن نے دورانِ پرواز مداح سے تنگ آکر اُس پر مکّوں کی بارش کردی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مططابق لیجنڈری باکسر مائیک ٹائسن کو دورانِ پرواز ایک نوجوان مداح نے بےحد تنگ کیا، پہلے مداح مائیک ٹائسن کے کان…

ہیلی کاپٹر اسطرح استعمال کیا لوگ ٹانگہ یا رکشہ استعمال نہیں کرتے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کے بنی گالہ سے وزیراعظم آفس تک روزانہ ہیلی کاپٹر سے سفر کے 8 لاکھ کے خرچے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ بنی گالہ سے وزیراعظم ہاؤس یا دفتر آنا جانا کے پھیرے…

ویرات کوہلی، فاف ڈوپلسز اور محمد سراج کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

بھارتی کرکٹرز ویرات کوہلی اور محد سراج کی جنوبی افریقہ کےکرکٹر فاف ڈوپلسز کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ویرات کوہلی، محد سراج کوجنوبی افریقہ کےکرکٹر فاف…