عمران نے 4 سال میں ملک کے ہر شعبہ میں تباہی مچائی، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 4 سال میں ملک کے ہر شعبہ میں تباہی مچائی۔ اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نےڈھٹائی سے آئین شکنی کی، عمران نے عدلیہ کے احکامات، قانون کا مذاق بنایا، اسے پاؤں…