حمزہ شہباز کی حلف برداری، چیئرمین سینیٹ کی لاہور آمد میں تاخیر کیوں؟
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کاحلف لینے کا حکم ابھی نہیں ملا جس کے باعث چیئرمین سینیٹ کی لاہور آمد تاخیر کا شکار ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صادق سنجرانی کو لے کر آنے والا پنجاب حکومت کا طیارہ تاحال…