حضرت علیؓ کا یوم شہادت کراچی میں بھی عقیدت واحترام سے منایا گیا
حضرت علیؓ کا یوم شہادت کراچی میں بھی عقیدت واحترام سے منایا گیا۔ مرکزی مجلس نشتر پارک میں ہوئی، جس سے علامہ امین شہیدی نے خطاب کیا اور حضرت علیؓ کی سیرت پر روشنی ڈالی۔ مرکزی جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ…