جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کارکن اسلام آباد آنے کی تیاری کرلیں، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کارکنوں کو اسلام آباد آنے کی تیاریوں کی ہدایت کردی۔ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ کارکن تیاری کرلیں، میں آپ کو چند ہفتوں میں اسلام آباد کی کال دوں۔انہوں نے کہا کہ جب تک عام…

الیکشن کمیشن جانبدار ہے، عوام نے عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن جانبدار ہے، عوام نے عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔پی ٹی آئی کے 26ویں یوم تاسیس پر مرکزی سیکرٹریٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط…

کرکٹ ساؤتھ افریقا: سابق ڈائریکٹر نسل پرستانہ الزامات سے بری

کرکٹ ساؤتھ افریقا (سی ایس اے) کے سابق ڈائریکٹر گریم اسمتھ نسل پرستی کے الزامات سے بری ہوگئے۔سابق کپتان اور سابق ڈائریکٹر گریم اسمتھ کو 2 رکنی آزاد ثالثی پینل نے تینوں الزامات سے بری کردیا ہے۔گریم اسمتھ کو نسل پرستانہ الزامات میں عدم…

پیٹرول کی قیمتوں میں فی الفور کوئی اضافہ نہیں ہورہا، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں فی الفور کوئی اضافہ نہیں ہو رہا، عوام کو گاڑیوں کے  پٹرول ٹینک فل کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا…

سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاسپورٹ جاری ہوگیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاسپورٹ جاری ہوگیا، نوازشریف کو جاری کیے گئے پاسپورٹ کی مدت 10 سال ہے۔وفاقی حکومت نے کچھ عرصہ قبل پاسپورٹ کی تجدید کی ہدایت جاری کی تھی، نواز شریف کو نیا پاسپورٹ 23 اپریل کو جاری…

عمران خان کی سیاست اب ’مجھے کیوں نہیں بچایا‘ہے، بلاول بھٹو زرداری

حکمران اتحاد میں شامل پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاست اب’مجھے کیوں نہیں بچایا‘ پر مشتمل ہے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سابق حکومت کے دباؤ کا مقابلہ کرنے پر چیف الیکشن کمشنر ستائش کے…

دادو: میہڑ آتشزدگی متاثرین کے لیے چیئرمین نادرا نے بڑا قدم اٹھالیا

دادو کے علاقے میہڑ میں آتشزدگی سے متاثرہ افراد کے امدادی چیک کیش نہ ہونے کی بڑی وجہ کے تدارک میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔میہڑ میں آتشزدگی کے دوران متاثرین کے شناختی کارڈ جلنے کی وجہ سے انہیں چیک کیش کرانے میں مشکلات کا سامنا تھا۔اس حوالے…

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

آج ہفتے کے پہلے ہی کاروباری دن میں ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 77 پیسے گھٹا ہے، جہاں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 186 روپے 5 پیسے ہے۔اسی…

وزیراعظم ذاتی خرچ پر سعودی عرب جارہے ہیں، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ذاتی خرچ پر سعودی عرب جارہے ہیں۔سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم کسی چارٹرڈ جہاز پر نہیں، کمرشل پرواز پر…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 23 منحرف ارکان قومی اسمبلی کو نوٹسز جاری کر دیے

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کو 28 اپریل کو طلب کرلیا، پی ٹی آئی کے 23 منحرف ارکان قومی اسمبلی کو نوٹسز جاری کر دیے گئے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے کسی رکن کے استعفے کا نوٹیفکیشن نہیں ملا۔ استعفوں…

دعا کے والد اب تک لڑکی کے نکاح سے لاعلم ہیں

دعا زہرہ کے والد کا کہنا ہے کہ ہمیں لڑکی کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں، پولیس نے جو نکاح نامے کے بارے میں بتایا ہے، اس کے بارے میں ہمیں کوئی معلومات نہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا لاہور میں کوئی فیملی ممبر…

دعا زہرہ کے پولیس کو ملنے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے، ڈی آئی جی آپریشن

کراچی سے لاپتہ لڑکی دعا زہرا کے لاہور سے ملنے کی ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان  نےتردید کردی ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان کا کہنا ہے کہ لاہور پولیس کو کراچی پولیس نے لڑکی کا نکاح نامہ فراہم کیا، پولیس نکاح نامے پر ایڈریس سے…

پاکستان ہاکی ٹیم کے ساتھ پہلی بار چار غیر ملکی کوچز

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے دورہ یورپ پر چوتھے غیر ملکی کوچ کی بھی خدمات حاصل کرلی ہیں، ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین، گول کیپر کوچ باب جان ویلڈیف، آسٹریلیا کے فزیکل ٹرینر بیری کے بعد اب پنالٹی کارنر کے لیے بھی ڈچ کوچ رچرڈ اسنیچر کی خدمات حاصل…

18 سال سے کم عمر لڑکی کی شادی سے متعلق قانون کیا کہتا ہے؟

سندھ چائلڈ میرج ریسٹرین ایکٹ 2013 کے تحت 18 سال سے کم عمر لڑکی یا لڑکا شادی نہیں کر سکتے۔چائلڈ میرج ریسٹرین ایکٹ کی خلاف ورزی کی سزا 2 سال اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا کا کہنا ہے کہ 18 سال سے کم عمر…

کراچی: سیاسی رہنماؤں کی آواز میں فراڈ کیلئے وائس کلوننگ سافٹ وئیر کا استعمال

کراچی میں سیاسی رہنماؤں کی آواز میں فراڈ کے لیے وائس کلوننگ سافٹ وئیر استعمال ہونے لگا۔ سافٹ وئیر کے استعمال سے سینیٹر مولا بخش چانڈیو اور ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی کی آواز میں تاجروں کو فون کیے گئے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے آواز…

سعود آباد سے لاپتا نمرہ کاظمی کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

کراچی  کے علاقے  سعود آباد سے لاپتا نمرہ کاظمی کا ویڈیو بیان سامنے آگیا، جس میں ان کا کہنا تھا کہ 17 اپریل کو گھر سے نکلی اور 18 اپریل کو نکاح کیا۔نمرہ کاظمی کا کہنا تھا کہ میرے بابا کا نام ندیم کاظمی ہے، اپنی مرضی سے آئی ہوں، کسی نے…

بلاول نے سی ای سی اجلاس بلالیا، نواز شریف سے ملاقات پر اعتماد میں لیں گے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف سے ملاقات سے متعلق پارٹی قیادت کو اعتماد میں لینے کے لیے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس بلالیا۔پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی اور ندیم افضل چن نے…

دعا زہراکے نکاح پر درج پتہ غلط نکلا

کراچی کی رہائشی دعا زہرا کے کیس میں نیا موڑ آگیا، نکاح نامے پر درج ایڈریس پر لڑکے کی رہائش کے شواہد نہیں ملے، دعا زہرا کے نکاح پر درج پتہ غلط نکلا، نکاح نامے پر درج پتہ پر وکلا کے دفاتر ہیں۔انہوں نے کہا کہ دعا ابھی صرف چودہ سال کی ہے…

کراچی سے لاپتہ ہوئی نمرہ کاظمی کا نکاح نامہ سامنے آگیا

کراچی کے علاقے سعودآباد سے لاپتہ ہوئی نمرہ کاظمی کا نکاح نامہ سامنے آگیا.مبینہ نکاح نامہ کے مطابق کراچی کی نمرہ کاظمی کا نکاح ڈیرہ غازی خان میں 18 اپریل کو کروایا گیا۔مبینہ نکاح نامہ کے مطابق نمرہ کا نکاح تونسہ کے رہائشی نجیب شاہ رخ خان…

دعا زہرہ کا نکاح کب ہوا؟ اس کی عمر کیا لکھوائی گئی؟

کراچی کے علاقے گولڈن ٹاؤن سے لاپتہ ہونے والی دُعا زہرہ لاہور سے مل گئی ہے، دعا زہرہ کے نکاح نامے میں دلہن کی عمر 18 سال لکھی گئی ہے، اس کا نکاح 17 اپریل کو ہوا۔دلہن کی طرف سےکوئی وکیل نہیں، نکاح نامے میں دلہن کو خود مختار لکھا ہے، نکاح…