جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 17 پیسے کم ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر 1 امریکی ڈالر کی قدر 185 روپے 45 پیسے ہو گئی ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے کم ہوکر 186 روپے 50 پیسے ہو گئے ہیں۔ بشکریہ جنگbody a…

اسٹیٹ بینک عید الفطر پر 4 دن بند رہے گا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 2 تا 5 مئی 2022 تک مرکزی بینک بند رہے گا۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے عید الفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔عید…

خودکش بمبار خاتون نے 2018 میں جامعہ کراچی میں داخلہ لیا تھا

جامعہ کراچی میں چینی اساتذہ کو نشانہ بنانے والی خاتون شاری بلوچ کا تعلق کراچی یونیورسٹی کے شعبہ طبعیات سے تھا، اس نے 2018 میں داخلہ لیا تھا۔خاتون کا شوہر ڈاکٹر ہیبتان بشیر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی سے پبلک ہیلتھ سے ماسٹرز کررہا تھا اور…

بلاول ملکی تاریخ کے کم عمر ترین وزیر خارجہ بن گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملک کے 37 ویں وزیر خارجہ بن گئے، وہ ملکی تاریخ کے کم عمر ترین وزیر خارجہ بنے ہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے نانا شہید ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے 12ویں وزیر خارجہ تھے.چیئرمین بلاول…

جامعہ کراچی دھماکا، چینی قونصل جنرل نے متاثرہ گاڑی پر پھول رکھے

گزشتہ روز جامعہ کراچی میں خودکش دھماکے میں متاثر ہونے والی گاڑی پر چینی قونصل جنرل کی جانب سے پھول رکھے گئے۔پاکستان میں چینی سفارتخانے نے کراچی دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے مؤثر اقدامات…

ملک کی حقیقی آزادی کیلئے کل شب دعا کرینگے: عمران خان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کل ہم نے شبِ دعا کا اعلان کیا ہے، ہم سب ملک کی حقیقی آزادی کے لیے کل شبِ دعا کریں گے۔ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں آج آپ کے پاس…

جامعہ کراچی میں سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی

جامعہ کراچی میں دہشت گردی کے واقع کے بعد سیکیورٹی انتہائی سخت ہے صرف اسٹاف ٹاؤن اور سلور جوبلی گیٹ سے سخت چیکنگ کے بعد آمد ر رفت کی اجازت دی جارہی ہے۔ وزیر جامعات و تعلیمی بورڈز اسماعیل راہو نے جامعہ کراچی اور جائے وقوع کا دورہ کیا، اس…

سوشل میڈیا پر فوج، عدلیہ، الیکشن کمیشن کیخلاف مہم چل رہی ہے: خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر فوج، عدلیہ اور الیکشن کمیشن کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے یہ بات کہی ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گالیوں اور زہریلی مہم…

بلاول بھٹو نے وفاقی وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ایوانِ صدر اسلام آباد میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حلف لیا۔صدر عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر بلاول…

پاکستان اگلے سال پہلے اوور40 ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کریگا

چیئرمین پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن(پی وی سی اے)فواد اعجاز خان کا کہنا ہے کہ پاکستان پہلے اوور40 ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔پی وی سی اے چیئرمین فواد اعجاز نے بتایا کہ ایونٹ کراچی میں اگلے سال 23 ستمبر سے8 اکتوبر تک کھیلا…

چینی اساتذہ کی فول پروف سیکیورٹی تھی، صوبائی وزیر جامعات اسماعیل راہو

سندھ کے صوبائی وزیر جامعات اینڈ بورڈز اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ  چینی اساتذہ کو فول پروف سیکیورٹی دی گئی تھی، چینی ڈائریکٹر کو اساتذہ کی نقل وحرکت محدود بنانے کیلئےخط لکھا تھا۔صوبائی وزیر جامعات اسماعیل راہو نے کراچی یونیورسٹی میں…

احمد شہزاد نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

قومی کرکٹر احمد شہزاد نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں احمد شہزاد نے کہا ہے کہ خوش نصیبی کہ روزہ رسول پر حاضری کی سعادت ملی۔ان کا کہنا تھا کہ مدینہ شریف میں رہنے جیسا احساس اس ساری دنیا میں…

سندھ ہاؤس حملہ کیس،گرفتارPTI ایم این ایز جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

سندھ ہاؤس پر حملہ کیس میں عدالت نے تینوں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، ملزمان کے وکلاء نے درخواست ضمانت دائر کردی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں سندھ ہاؤس پر حملہ کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ محمد انعام اللّٰہ کی عدالت…

وزیرِ اعلیٰ کا انتخاب: پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل ہو گا

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل ہو گا جس میں وزیرِ اعلیٰ کے چناؤ پر بحث ہو گی۔اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی تحریکِ عدم اعتماد کے باعث اجلاس کی صدرات نہیں کر سکیں گے۔ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے اجلاس کی تیاری شروع کر دی۔لاہور ہائی کورٹ نے گزشتہ…

آسٹریلوی کرکٹر کی تصویر پر وہاب کو کیوں ٹیگ کیا جارہا ہے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض حیران ہیں کہ آسٹریلوی کرکٹر کی تصویر پر انہیں کیوں ٹیگ کیا جارہا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وہاب ریاض نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ مجھے اتنا زیادہ ٹیگ کیوں کیا جارہا ہے۔وہاب…

فیصلہ میرٹ پر ہوگا، ہمیں نہیں دیکھنا باہر 5 بندے آئے یا 5 لاکھ، چیف الیکشن کمشنر

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ہمیں نہیں دیکھنا باہر 5 بندے آئے یا 5 لاکھ، فیصلہ میرٹ پر ہوگا، کمیشن کسی قسم کا پریشرلینے کو تیار نہیں ہے۔تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں…

مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کی درخواست واپس لے لی

لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے وکیل نے ان کی عمرہ ادائیگی کے لیے پاسپورٹ کی واپسی سے متعلق درخواست واپس لے لی۔مریم نواز کی عمرے کی ادائیگی کے لیے پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سردار احمد…

وزیرِ اعظم اور وزیرِاعلیٰ پنجاب کی ضمانتوں میں توسیع

لاہور اسپیشل سینٹرل عدالت نے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے وزیرِاعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ضمانتوں میں 14 مئی تک توسیع کر دی۔اسپیشل سینٹرل کورٹ کے جج اعجاز اعوان نے سماعت…

گورنر پنجاب نے آئینی ماہرین کا اجلاس بلالیا

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے حلف کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد گورنر پنجاب نے آئینی ماہرین کا اجلاس بلالیا۔گورنر پنجاب سرفراز چیمہ نے وکلاء سے مشاورت کے لئے افطاری کے بعد اجلاس طلب کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں…

چینی وزارت خارجہ کا جامعہ کراچی دھماکے پر غم و غصے کا اظہار

چینی وزارت خارجہ نے کراچی یونی ورسٹی میں خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے ہلاک افراد کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت اور ہمدردی کی ہے۔وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین اس بڑےدہشت گرد حملے کی شدید مذمت اور غم و غصے کا اظہار کرتا ہے۔چینی وزارت خارجہ…